Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2005

اكستان

34 - 64
 ضروری وضاحت 
گذشتہ ماہ'' روزنامہ نوائے وقت'' میں ہندوستان کے ایک جریدہ ''راشٹریہ سہارا '' کے حوالے سے دارالعلوم دیوبند کے مہتمم حضرت مولانا مرغوب الرحمن صاحب کے متعلق یہ خبر شائع کی گئی کہ انہوں نے بانی ٔ پاکستان قائد اعظم کو کافر کہا ہے اور پھر اس پر ایڈیٹر اور جاوید اقبال صاحب نے دارالعلوم اور اکابر دارالعلوم سے دلی بغض وحسد کا خوب خوب مظاہرہ کیا ۔افسوس کا مقام ہے کہ نوائے وقت کے ایڈیٹر کو راشٹر یہ سہارا کی یہ جھوٹی خبر تو نظر آگئی اور انھوں نے اِس کو انتشار پھیلانے کے لیے بغیر کسی تحقیق کے شائع کر دیا۔لیکن انھیں ہندوستان کے دیگر جرائد میں شائع ہونے والی اِس خبر کی تردید نظر نہیں آئی جسے شائع کر کے حق گوئی کا ثبوت دیتے۔ہم ماہنامہ دارالعلوم میں شائع ہونے والی اس خبر کی تردید اور مذمت نذر قارئین کر رہے ہیں تاکہ وہ مہتمم دارالعلوم کے بارے میں کسی غلط فہمی کاشکار نہ ہوں۔(ادارہ)   
 دارالعلوم دیوبند کے خلاف مذموم پروپیگنڈہ  
	''راشڑیہ سہارا ''نے دارالعلوم دیوبند کے مہتمم اور سربراہ حضرت مولانا مرغوب الرحمن اطال اللّٰہ بقائہ کے ایک بیان میں (جو مدارس اسلامیہ کے امن پسندانہ طرزعمل سے متعلق تھا )اپنی جانب سے ایک غیر متعلق اورنامناسب اضافہ کرکے جس انداز سے اس کا پروپیگنڈہ کیا، ہر حقیقت پسند اورسنجیدہ شخص '' راشڑیہ سہارا '' کی اس ناروا حرکت کی مذمت کیے بغیر نہیں رہ سکتا ۔ 
	دارالعلوم دیوبند وہ عظیم تعلیمی وتربیتی ادارہ ہے جس نے اپنی وسیع ترخدمات کے ذریعہ ملک کی نیک نامی میں اضافہ کیا ہے ،وطن عزیز کی آزادی کی جدوجہد سے لے کر ملک کے استحکام اورتعمیر وترقی کے سلسلے میں اس کی ایک روشن تاریخ ہے ، سرزمین ہند میں امن وآشتی ،باہمی رواداری اوراحترام انسانیت کے جذبات کو فروغ دینے میں اس اسلامی درسگاہ نے اہم کردار ادا کیا ہے ۔ راشڑیہ سہارا اپنے بعض ذہنی تحفظات کی بناء پر دارالعلوم کی اس روشن تاریخ کو غالباًبرداشت نہیں کرپارہاہے ، اس لیے اس نے آج کی صحافیانہ چابک دستی کو بروئے کار لاتے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 ماں کی محبت : 9 3
5 اسلام قبول کرانے کے لیے جبر جائز نہیں ہے : 11 3
6 علامات ِقیامت 12 1
7 دلالی اور آڑھت کے احکام 27 1
8 جائیداد کی خریدوفروخت کے چند اہم مسائل : 27 7
9 (١) پلاٹ کی فائل کی خرید وفروخت : 27 7
10 (٢)قیمت کی ادائیگی سے پہلے جائیداد آگے فروخت کرنا : 28 7
11 بیعانہ کا حکم 28 7
12 گروی پر مکان لینا دینا : 29 7
13 پگڑی پر دُکان لینا دینا : 30 7
14 کرایہ پر دیتے ہوئے ایڈوانس لینا : 31 7
15 رہائش کی شرط : 32 7
16 ضروری وضاحت 34 7
17 دارالعلوم دیوبند کے خلاف مذموم پروپیگنڈہ 34 1
18 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 36 1
19 اسلامی رشتےکے چند خاص حقوق 37 1
20 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 38 1
21 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 39 20
22 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 40 20
23 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 41 20
24 پہلے کچھ کھا کمالیں : 41 20
25 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 42 20
26 پہلے والدین کو حج کرانا : 42 20
27 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 42 20
28 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 43 20
29 اپنی شادی کا بہانہ : 43 20
30 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 43 20
31 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
32 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
33 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 44 20
34 اندھے کو اندھیرے میں بڑی دُور کی سوجھی 45 1
35 گلد ستۂ احادیث 46 1
36 دو چیزوں کو لازم پکڑلو 47 35
37 دو فرقوں کے لیے اسلام میں کچھ حصہ نہیں 46 35
38 موت کی یاد کا حکم 48 1
39 موت کے متعلق اصحابِ معرفت کے اقوال واحوال : 51 38
40 موت کو یاد کرنے کے بعض فوائد : 52 38
41 موت کو بھول جانے کے نقصانات : 53 38
42 موت کو یاد کرنے کے چند ذرائع : 54 38
43 (١) قبروں کی زیارت کرنا : 54 38
44 (٢) مُردوں کو نہلانا اورجنازوں میں شرکت کرنا : 55 38
45 مسئلہ تَوَسُّلْ 57 1
46 حدیث شریف سے تَوَسُّلْ کا ثبوت : 58 45
47 نبوی لیل ونہار 60 1
48 دینی مسائل 62 1
Flag Counter