Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2005

اكستان

24 - 64
وقت اُس کی آگ ہی پئے یہ پانی ہوگا ،فرمایا گیا  وَلْیَغْمِضْ ثُمَّ لِیُطَاطِیْ رَأْسَہ فَیَشْرَبُ مِنْہُ۔ ( مسلم ص ٤٠٠)آنکھ بند کرکے سرجھکا کر آگ کو پانی کی طرح پی لے ۔
	ض مسلمان کو اُس کاکافرہوناصاف نظرآجائے گا  مَکْتُوْب بَیْنَ عَیْنَیْہِ  ک  ف  ر  (مسلم شریف ص ٤٤٠ ج٢ )
	ض یہ دنیا بھر میں چکر لگائے گابجز مکہ مکرمہ اورمدینہ منورہ کے دونوں جگہ شہروں میں نہ داخل ہوسکے گا  لَیْسَ مِنْ بَلَدٍ اِلَّاسَیَطَؤُہُ الدَّجَّالُ اِلَّا مَکَّةَ وَالْمَدِیْنَةَ ۔ (بخاری شریف ص٢٥٣ج١)
دجال کے وجود کے یقینی بنانے کے لیے فرمایا گیا کہ مدینہ منورہ میں نہ طاعون آئے گا نہ دجال  لَایَدْخُلُھَا الطَّاعُوْنُ وَلَا الدَّجَّالُ  (بخاری شریف ص ٢٥٢ج١)
	چودہ سو سال میں دیکھ چکے ہیں کہ مدینہ شریف میں طاعون کی وباء کبھی نہیں ہوئی اس لیے اس کے ساتھ دوسری بات کہ دجال کا وجود بھی ہوگا اوروہ وہاں نہ داخل ہو سکے گا صحیح ہوگی۔
	ض یہ مدینہ منورہ کے باہر ہی زمین شورپر ایک میدان میں ٹھہرے گا  یَنْزِلُ بَعْضَ السِّبَاخِ الَّتِیْ بِالْمَدِیْنَةِ۔ ( بخاری شریف  ص ٢٥٣ج١)
	ض  لوگ اس سے بچنے کے لیے پہاڑوں پر بھاگ جائیں گے عرب اس زمانہ میں تھوڑے ہوں گے(مسلم شریف ص٤٠٥ ج٢) ۔عربوں کی تعداد آبادی کے لحاظ سے اب بھی زیادہ نہیں ہے پھر شاید جہاد وغیرہ میں شہید ہو کر تعدا داور کم ہو جائے۔
	ض   اِس سے بچنے اوردُور رہنے کی ہدایت فرمائی گئی ہے، ارشاد ہوا۔ 
مَنْ سَمِعَ بِالدَّجَّالِ فَلْیَنْأَ عَنْہُ فَوَاللّٰہِ اِنَّ الرَّجُلَ لَیَأْتِیْہِ وَھُوَ یَحْسِبُ اَنَّہُ مُؤْمِن فَیَتَّبِعُہ مِمَّا یُبْعَثُ بِہ مِنَ الشُّبُھَاتِ۔ (ابوداؤد باب خروج الدجال)
جو اِس کی خبر سنے اُسے چاہئے کہ اُس سے دُوررہے ،خدا کی قسم آدمی اُس کے پاس آئے گا اوریہ سمجھتا ہوگا کہ میں پکا مسلمان ہوں مگر اُس کے پاس جاتے ہی اُس کے پیچھے چلنے لگے گا کیونکہ وہ شبہہ میں ڈال دینے والی چیزیں دے کر بھیجا جائے گا (جادو وغیرہ کی زبردست قوت اُس کے ساتھ ہوگی )۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 ماں کی محبت : 9 3
5 اسلام قبول کرانے کے لیے جبر جائز نہیں ہے : 11 3
6 علامات ِقیامت 12 1
7 دلالی اور آڑھت کے احکام 27 1
8 جائیداد کی خریدوفروخت کے چند اہم مسائل : 27 7
9 (١) پلاٹ کی فائل کی خرید وفروخت : 27 7
10 (٢)قیمت کی ادائیگی سے پہلے جائیداد آگے فروخت کرنا : 28 7
11 بیعانہ کا حکم 28 7
12 گروی پر مکان لینا دینا : 29 7
13 پگڑی پر دُکان لینا دینا : 30 7
14 کرایہ پر دیتے ہوئے ایڈوانس لینا : 31 7
15 رہائش کی شرط : 32 7
16 ضروری وضاحت 34 7
17 دارالعلوم دیوبند کے خلاف مذموم پروپیگنڈہ 34 1
18 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 36 1
19 اسلامی رشتےکے چند خاص حقوق 37 1
20 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 38 1
21 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 39 20
22 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 40 20
23 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 41 20
24 پہلے کچھ کھا کمالیں : 41 20
25 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 42 20
26 پہلے والدین کو حج کرانا : 42 20
27 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 42 20
28 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 43 20
29 اپنی شادی کا بہانہ : 43 20
30 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 43 20
31 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
32 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
33 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 44 20
34 اندھے کو اندھیرے میں بڑی دُور کی سوجھی 45 1
35 گلد ستۂ احادیث 46 1
36 دو چیزوں کو لازم پکڑلو 47 35
37 دو فرقوں کے لیے اسلام میں کچھ حصہ نہیں 46 35
38 موت کی یاد کا حکم 48 1
39 موت کے متعلق اصحابِ معرفت کے اقوال واحوال : 51 38
40 موت کو یاد کرنے کے بعض فوائد : 52 38
41 موت کو بھول جانے کے نقصانات : 53 38
42 موت کو یاد کرنے کے چند ذرائع : 54 38
43 (١) قبروں کی زیارت کرنا : 54 38
44 (٢) مُردوں کو نہلانا اورجنازوں میں شرکت کرنا : 55 38
45 مسئلہ تَوَسُّلْ 57 1
46 حدیث شریف سے تَوَسُّلْ کا ثبوت : 58 45
47 نبوی لیل ونہار 60 1
48 دینی مسائل 62 1
Flag Counter