Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2005

اكستان

26 - 64
	   بلا شبہہ سب کچھ حق تعالیٰ کے امر ہی سے ہوتا ہے لیکن کیا اس قدر زیادہ اوربڑی پیداوار کے ظاہری اورمادی اسباب بھی ہوں گے یانہیں ؟ اِس کے بارے میں کبھی کبھی خیال آتا ہے لیکن کسی نتیجہ پر نہیں پہنچ سکا ہوں۔ خیال یہ آتا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ ایٹمی اسلحہ استعمال میں آئے جس سے زمین کی صلاحیت ایک عرصہ تک مفقود ہو جائے اورپھر اِس کی تاثیرات کسی اورسبب سے یا عرصہ گزر جانے سے بامراللہ منقلب ہوکر مفید ہوجائیں۔
	اللہ تعالیٰ سے دعاء ہے کہ وہ ہمیں ہر ابتلاء سے اپنی پناہ میں رکھے اپنے دین ِمتین کی بیش از بیش خدمت لے لے ،ہمارے اوقات میں برکت دے ،ہمیں اپنی رضا وفضل سے دارین میں نوازے اور ہمیں اُن کے ساتھ محشور فرمائے جن پر اُس نے انعام فرمایا ۔ وآخر دعوانا ان الحمد للّٰہ رب العٰلمین۔ وصلی اللّٰہ تعالیٰ علی خیر خلقہ سیّدنا ومولانا محمد والہ واصحابہ اجمعین ۔ 
حامد میاں غفرلہ 	پنجشبہ ١٩جمادی الاولی ١٤٠١ھ/ ٢٦مارچ ١٩٨١ء جامعہ مدنیہ لاہور 
بقیہ  :  درس ِحدیث 
 انسانوں سے زیادہ ہی تعداد بنتی ہے نیز اورمخلوقات ہیں عالم میں اُن سب کے لیے جناب رسول اللہ  ۖ  کی طرف سے ہدایات ملتی ہیں اوران میں رحمت کا شفقت کا پہلو غالب ہے ،تو سرورِ کائنات علیہ الصلٰوة والسلام نے توجہ دلائی ہے کہ اللہ تعالیٰ کی رحمت بندوں کے ساتھ بہت زیادہ ہے لیکن انسان اِس کو نہیں جانتا اوراِس کی قدر نہیں کرتا، تو ایک مسلمان کو اس کی معرفت حاصل ہونی چاہیئے اوریہ بھی بتایا کہ سب کے ساتھ رحمت کا سلوک کرو شفقت کا سلوک کرو ۔ تو پوری مخلوق جو ہے اللہ کی اُس سب کے ساتھ آپ نے بتلایا کہ وہ سلوک کرو کہ جس میں کسی کو اذیت نہ پہنچے اورجتنی راحت پہنچ سکتی ہے وہ اپنے وجود سے پہنچاتے رہو ۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو آخرت میں آپ کا ساتھ نصیب فرمائے ۔ آمین ۔ اختتامی دعا..............      
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 ماں کی محبت : 9 3
5 اسلام قبول کرانے کے لیے جبر جائز نہیں ہے : 11 3
6 علامات ِقیامت 12 1
7 دلالی اور آڑھت کے احکام 27 1
8 جائیداد کی خریدوفروخت کے چند اہم مسائل : 27 7
9 (١) پلاٹ کی فائل کی خرید وفروخت : 27 7
10 (٢)قیمت کی ادائیگی سے پہلے جائیداد آگے فروخت کرنا : 28 7
11 بیعانہ کا حکم 28 7
12 گروی پر مکان لینا دینا : 29 7
13 پگڑی پر دُکان لینا دینا : 30 7
14 کرایہ پر دیتے ہوئے ایڈوانس لینا : 31 7
15 رہائش کی شرط : 32 7
16 ضروری وضاحت 34 7
17 دارالعلوم دیوبند کے خلاف مذموم پروپیگنڈہ 34 1
18 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 36 1
19 اسلامی رشتےکے چند خاص حقوق 37 1
20 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 38 1
21 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 39 20
22 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 40 20
23 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 41 20
24 پہلے کچھ کھا کمالیں : 41 20
25 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 42 20
26 پہلے والدین کو حج کرانا : 42 20
27 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 42 20
28 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 43 20
29 اپنی شادی کا بہانہ : 43 20
30 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 43 20
31 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
32 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
33 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 44 20
34 اندھے کو اندھیرے میں بڑی دُور کی سوجھی 45 1
35 گلد ستۂ احادیث 46 1
36 دو چیزوں کو لازم پکڑلو 47 35
37 دو فرقوں کے لیے اسلام میں کچھ حصہ نہیں 46 35
38 موت کی یاد کا حکم 48 1
39 موت کے متعلق اصحابِ معرفت کے اقوال واحوال : 51 38
40 موت کو یاد کرنے کے بعض فوائد : 52 38
41 موت کو بھول جانے کے نقصانات : 53 38
42 موت کو یاد کرنے کے چند ذرائع : 54 38
43 (١) قبروں کی زیارت کرنا : 54 38
44 (٢) مُردوں کو نہلانا اورجنازوں میں شرکت کرنا : 55 38
45 مسئلہ تَوَسُّلْ 57 1
46 حدیث شریف سے تَوَسُّلْ کا ثبوت : 58 45
47 نبوی لیل ونہار 60 1
48 دینی مسائل 62 1
Flag Counter