Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2005

اكستان

23 - 64
شرسے ہر صاحب ِایمان بچ سکے۔ 
	ض دجال کا ظہور اِصفہان سے ہوگا اُس کے ساتھ یہودی ہوں گے ۔ مسلم شریف میں ہے  :
یَتْبَعُ الدَّجَّالَ مِنْ یَہُوْدِ اِصْبَھَانَ سَبْعُوْنَ اَلْفاً عَلَیْھِمُ الطَّیَالِسَةُ ۔ (مسلم شریف ص ٤٠٥ج٢)
دجال کے ساتھ اصفہان کے ستر ہزار (یعنی بہت بڑی تعداد میں ) یہودی ہوں گے، اُن کے لباس میں اُن کی خاص وضع کی لمبی ٹوپی ہوگی۔
	ض اُسے لوگوں پر کسی وجہ سے سخت غصہ آئے گا اُس وقت اُس کا ظہور ہوگا۔
اِنَّ اَوَّلَ مَایَبْعَثُہ عَلَی النَّاسِ غَضَب ےُغْضِبُہ ۔(مسلم شریف باب ذکر الدجال ص٣٩٩ج٢)
	ض اُس کی طاقت پوری شیطانی طاغوتی قوت کا مظہر ہوگی مافوق الفطرت اورمافوق العقل چیزیں ظاہر کرے گا۔ مسند احمد میں ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام سے لے کر جناب رسول اللہ  ۖ  تک سب انبیاء کرام اس کی آمد کی خبر دیتے رہے ہیں اوراِس کے فتنہ سے ڈراتے رہے ہیں (ابو دائود  و  مسلم  ص٤٠٠  ج٢ )
	ضعظیم الجثہ ہوگا لیکن قد چھوٹا محسوس ہوتا ہوگا چلتے وقت ٹانگیں پھیلا کر چلا کرے گا ایڑیاں دُور رہیں گی اور پنجے قریب ہوا کریں گے (ابودائود باب خروج الدجال )
	ض اُس کی ایک آنکھ میں عیب ہوگا داہنی آنکھ انگور کے دانے کی طرح اُبھری ہوئی ہوگی ۔ اَعْوَرُا الْعَیْنِ الْےُمْنٰی کَاَنَّ عَیْنَہ عِنَبَة طَافِیَة (مسلم ٢٩٩ج٢)اُس کی ایک آنکھ کے ڈھیلے پر گاڑھا ناخنہ ہوگا عَلَیْھَا ظَفْرَ ة غَلِیْظَة (مسلم ص ٤٠٠ ج٢ )
	ض اُس کے بدن پربہت بال ہوں گے جُفَالُ الشَّعْرِ۔( مسلم ص٤٠٠ج٢)
	 ض وہ جوان ہوگا اُس کے بال بہت گھنگھریالے ہوں گے شَابّ قَطِط (مسلم ص ٤٠١)
	ض اُس سے بہت بڑی بڑی خوارق عادات ظاہر ہوں گی، پانی نہر بارش باغ جسے وہ جنت کہے گا اورآگ جسے وہ جہنم کہے گا اِس کے ساتھ ہوں گی۔ حقیقت یہ ہوگی کہ اُس کا پانی آگ ہوگا اورآگ پانی ہوگی، جو مسلمان ایسے موقع پر پھنس جائے تو اُسے چاہئے کہ اُس کی آگ میں داخل ہو کیونکہ وہ شیریں پانی ہو گا پیاس کے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 ماں کی محبت : 9 3
5 اسلام قبول کرانے کے لیے جبر جائز نہیں ہے : 11 3
6 علامات ِقیامت 12 1
7 دلالی اور آڑھت کے احکام 27 1
8 جائیداد کی خریدوفروخت کے چند اہم مسائل : 27 7
9 (١) پلاٹ کی فائل کی خرید وفروخت : 27 7
10 (٢)قیمت کی ادائیگی سے پہلے جائیداد آگے فروخت کرنا : 28 7
11 بیعانہ کا حکم 28 7
12 گروی پر مکان لینا دینا : 29 7
13 پگڑی پر دُکان لینا دینا : 30 7
14 کرایہ پر دیتے ہوئے ایڈوانس لینا : 31 7
15 رہائش کی شرط : 32 7
16 ضروری وضاحت 34 7
17 دارالعلوم دیوبند کے خلاف مذموم پروپیگنڈہ 34 1
18 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 36 1
19 اسلامی رشتےکے چند خاص حقوق 37 1
20 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 38 1
21 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 39 20
22 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 40 20
23 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 41 20
24 پہلے کچھ کھا کمالیں : 41 20
25 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 42 20
26 پہلے والدین کو حج کرانا : 42 20
27 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 42 20
28 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 43 20
29 اپنی شادی کا بہانہ : 43 20
30 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 43 20
31 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
32 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
33 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 44 20
34 اندھے کو اندھیرے میں بڑی دُور کی سوجھی 45 1
35 گلد ستۂ احادیث 46 1
36 دو چیزوں کو لازم پکڑلو 47 35
37 دو فرقوں کے لیے اسلام میں کچھ حصہ نہیں 46 35
38 موت کی یاد کا حکم 48 1
39 موت کے متعلق اصحابِ معرفت کے اقوال واحوال : 51 38
40 موت کو یاد کرنے کے بعض فوائد : 52 38
41 موت کو بھول جانے کے نقصانات : 53 38
42 موت کو یاد کرنے کے چند ذرائع : 54 38
43 (١) قبروں کی زیارت کرنا : 54 38
44 (٢) مُردوں کو نہلانا اورجنازوں میں شرکت کرنا : 55 38
45 مسئلہ تَوَسُّلْ 57 1
46 حدیث شریف سے تَوَسُّلْ کا ثبوت : 58 45
47 نبوی لیل ونہار 60 1
48 دینی مسائل 62 1
Flag Counter