Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2005

اكستان

19 - 64
	حضرت اُم سلمہ رضی اللہ عنہا کی روایت میں ہے  :
ثُمَّ یَنْشَأُ رَجُل مِّنْ قُرَیْشٍ اَخْوَالُہ کَلْب فَیَبْعَثُ اِلَیْھِمْ بَعْثًا فَیَظْھَرُوْنَ عَلَیْھِمْ وَذَالِکَ بَعْثُ کَلْبٍ وَالْخَیْبَةُ لِمَنْ لَّمْ یَشْھَدْ غَنِیْمَةَ کَلْبٍ ۔ (ابوداؤد کتاب المہدی)
پھر ایک قریشی شخص اُبھرے گا ،(اُس کی ننھیال )اُس کے ماموں بنوکلب ہوں گے وہ حضرت مہدی کے مقابلہ کے لیے لشکر روانہ کرے گا ۔حضرت مہدی اِن پر فتح پائیں گے یہ لشکر (درحقیقت )بنو کلب پر مشتمل ہوگا جو اِن کے اموال غنیمت نہ حاصل کرے وہ خسارہ میں رہا۔
	حضرت امام مہدی علیہ رحمة اللہ ورضوانہ کے نام کے بارے میں ارشاد ہو ا  : 
یُوَاطِیئُ اِسْمُہ اِسْمِیْ وَاسْمُ اَبِیْہِ اِسْمَ اَبِیْ۔ (ابوداؤد کتاب المہدی)
اُن کا نام میرے نام پر ہوگا اور اُن کے والد کا نام میرے والد کے نام پر ہوگا۔
	حضرت مہدی کے ساتھ موعود کالفظ استعمال کیا جاتا ہے یعنی جن کے ظہور کی اطلاع دی گئی ہے اور اُن کا وجود اُس وقت سارے مسلمانوں کی فلاح کا سبب ہوگا اوراِس کا احادیث میں وعدہ کیا گیا ہے۔ ان کے بارے میں بہت روایات موجود ہیں حتی کہ روایات میں حضرت مہدی کا حلیہ بھی بتلایا گیا ہے۔
اَجْلَی الْجَبْھَةِ اَقْنَی الْاَنْفِ کشادہ پیشانی بلند ناک 
	ایک اور روایت میں نسب بھی بتلایا گیا ہے حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت حسن رضی اللہ عنہ کو دیکھ کر ارشاد فرمایا  : 
اِنَّ ابْنِیْ ھَذَا سَیِّد کَمَا سَمَّاہُ النَّبِیُّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَسَیَخْرُجُ مِنْ صُلْبِہ رَجُل یُسَمّٰی بِاسْمِ نَبِیِّکُمْ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ  یَشْبَھُہ فِی الْخُلُقِ وَلَا یَشْبَھُہ فِی الْخَلْقِ۔(ابوداؤد شریف کتاب المہدی)
میرا یہ بیٹا سردار ہے جیسے کہ جناب رسول اللہ  ۖ نے انہیں (سیّد) فرمایا ہے اوراِن کی نسل میں ایک شخص پیدا ہوگا تمہارے نبی کا ہم نام ہوگا عادات میں نبی کریم  ۖکے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 9 1
4 ماں کی محبت : 9 3
5 اسلام قبول کرانے کے لیے جبر جائز نہیں ہے : 11 3
6 علامات ِقیامت 12 1
7 دلالی اور آڑھت کے احکام 27 1
8 جائیداد کی خریدوفروخت کے چند اہم مسائل : 27 7
9 (١) پلاٹ کی فائل کی خرید وفروخت : 27 7
10 (٢)قیمت کی ادائیگی سے پہلے جائیداد آگے فروخت کرنا : 28 7
11 بیعانہ کا حکم 28 7
12 گروی پر مکان لینا دینا : 29 7
13 پگڑی پر دُکان لینا دینا : 30 7
14 کرایہ پر دیتے ہوئے ایڈوانس لینا : 31 7
15 رہائش کی شرط : 32 7
16 ضروری وضاحت 34 7
17 دارالعلوم دیوبند کے خلاف مذموم پروپیگنڈہ 34 1
18 انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 36 1
19 اسلامی رشتےکے چند خاص حقوق 37 1
20 حج نہ کرنے یا حج میں تاخیر کے حیلے بہانے 38 1
21 کیا حج بڑھاپے میں کرنے کا کام ہے ؟ 39 20
22 حج سے پہلے نماز روزہ کا بہانہ : 40 20
23 حج کے بعد گناہ نہ ہوجانے کا بہانہ : 41 20
24 پہلے کچھ کھا کمالیں : 41 20
25 گھر میں حج کا ماحول نہیں : 42 20
26 پہلے والدین کو حج کرانا : 42 20
27 پہلے گھر کے سربراہ کا حج کرنا : 42 20
28 بیوی یا والدہ کو ساتھ لے جانے کا عذر : 43 20
29 اپنی شادی کا بہانہ : 43 20
30 بچیوں کی شادی کا مسئلہ : 43 20
31 بچوں کو کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
32 کاروبار کس کے حوالے کریں ؟ 44 20
33 حج کے بجائے عمرہ کرنا : 44 20
34 اندھے کو اندھیرے میں بڑی دُور کی سوجھی 45 1
35 گلد ستۂ احادیث 46 1
36 دو چیزوں کو لازم پکڑلو 47 35
37 دو فرقوں کے لیے اسلام میں کچھ حصہ نہیں 46 35
38 موت کی یاد کا حکم 48 1
39 موت کے متعلق اصحابِ معرفت کے اقوال واحوال : 51 38
40 موت کو یاد کرنے کے بعض فوائد : 52 38
41 موت کو بھول جانے کے نقصانات : 53 38
42 موت کو یاد کرنے کے چند ذرائع : 54 38
43 (١) قبروں کی زیارت کرنا : 54 38
44 (٢) مُردوں کو نہلانا اورجنازوں میں شرکت کرنا : 55 38
45 مسئلہ تَوَسُّلْ 57 1
46 حدیث شریف سے تَوَسُّلْ کا ثبوت : 58 45
47 نبوی لیل ونہار 60 1
48 دینی مسائل 62 1
Flag Counter