Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2004

اكستان

30 - 65
 ''ہر شخص جس راستہ سے فیضیاب ہوا ہے اُس کا گیت گاتا ہے اور اُسی کا مدح و ثنا خواں ہوتا ہے اور یہ اس کا فریضہ ہے ورنہ لطف خداوندی منحصر کسی خانوادہ اور کسی طریقہ میں نہیں ہے ہاں ازمنہ مختلفہ میں اسی طرح تبدیل ہوتا رہتا ہے جیسا کہ کاشتکار کبھی کسی نالی سے پانی جاری کرتا ہے اور کبھی کسی نالی سے، فیض مبداء فیاض بھی اسی طرح اُلٹ پلٹ کرتا رہتا ہے۔ حضرت مجدد رحمة اللہ علیہ اپنے طریقہ کا گیت گاتے ہیں وہ سچ فرماتے ہیں اُن کو وہاں ہی فیضِ اتم حاصل ہوا اور اس زمانہ میں توجہ اور عنایا ت از لیہ اس طرف بہت زیادہ مبذول تھی مگر ہمیشہ نہ پہلے تھی اور نہ بعد کو ہوئی ۔ہمارے اسلاف کرام پر عنایا تِ الٰہیہ سلوکِ چشتیہ میں بہت زیادہ مبذول ہوئیں جو کہ از منہ ء اخیرہ میں دوسرے طرق میں اپنا مثیل نہیں رکھتیں وذلک فضل اللّٰہ یؤ تیہ من یشاء ہم جملہ طرق اور ان کے مشائخ کے سب کے درویوزہ گر ہیں مگر اپنے باپ کا گیت گانا اس سے زیادہ ضروری سمجھتے ہیں جتنا کہ چچا تایوں کا حتی کہ اجداد کرام کا ''جس کا کھائے اُسی کا گائے ''مشہور مثل ہے۔ ہمارے اسلاف کرام قدس اللہ اسرارہم اگرچہ سلوکِ چشتیہ میں بہت زیادہ چست وچالاک اور گامزن ہیں مگر عمل کی حیثیت سے حضرت مجدد رحمہ اللہ ہی کے قدم بقدم ہیں     
در کفے جامے شریعت درکفے سندانِ عشق
ہر ہو سنا کے نہ داند جام وسنداں بافتن
یہ نعمت غیر مترقبہ حضرت حاجی عبدالرحیم صاحب ولایتی سے شروع ہوتی ہے اس کے یہ معنے نہیں کہ پہلے نہ تھی یا دوسرے اس سے خالی تھے مگر اعتبار غلبہ کا ہے ۔ (مکتوب ٢٤ ص ٦٤۔ ٦٥ مکتوبات شیخ الاسلام  ج  ١ ) 
	حضرت اقدس مولانا مدنی رحمة اللہ علیہ نے مکتوبات میں بہت جگہ سالکین کو تحریر فرمایا ہے یہ حال ''نسبت چشتیہ کا اثر ہے '' اور نسبت چشتیہ کا ظہور ہے ''وغیرہ
	اب حضرت حاجی محمد عابد صاحب رحمة اللہ علیہ کا نقشہ سلاسل ملفوظات انوری سے ملاحظہ ہو۔  ١
''حج سے واپسی پر کچھ روز بعد آپ نے مدرسہ کے حسابات کی پڑتال کی ۔پھر جامع مسجد کی کیفیت دیکھی اور حال دریافت کیا تو معلوم ہوا کہ اس وقت تک کوئی آمدنی مسجد کے نام کی نہیں اور نہ وہ جگہ بھی پورے طورسے صاف ہوئی ہے۔ کچھ روز تو آپ کسی مصلحت سے خاموش رہے مگر تھوڑی ہی مدت کے بعد پھر ہردو حکم حاجی امداد اللہ صاحب کے بجالائے یعنی شادی بھی کرلی اور بنیاد مسجد بھی 
   ١   شجرہ مبارکہ کی لکھائی بہت باریک ہونے کی وجہ سے پڑھنا دشوار ہے اس لیے طبع نہیں کیا جا رہا۔محمود میاں غفر لہ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
65 اس شمارے میں 3 1
66 حرف آغاز 4 1
67 درسِ حدیث 6 1
68 حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور اُن کی قوم کی فضیلت 6 67
69 حق کی جستجو : 7 67
70 زبردستی کی غلامی : 7 67
71 معجزہ اور آزادی : 7 67
72 ڈھائی سو برس کی عمر پائی : 7 67
73 حضرت سلمان فارسی اور اُن کی قوم کی فضیلت : 7 67
74 امام ابو حنیفہ کی فضیلت : 8 67
75 سب فقہاء امام اعظم کی رُوحانی اولاد ہیں : 8 67
76 کوفہ .... علمی مرکز : 8 67
77 ابن مسعود اور قرآن : 9 67
78 مکران ١٨ھ میں فتح ہوگیا تھا : 9 67
79 امام بخاری اور کوفہ : 9 67
80 قرا ء ة سبعہ ،عشرة اور کوفہ : 9 67
81 امام ابو حنیفہ اور کوفہ : 10 67
82 امام ابو حنیفہ کی نصیحت ... .. اہلِ تشیع سے بچو : 10 67
83 چاپلوسی کرنے والے علماء سے بھی حدیث نہ لی جائے : 10 67
84 امام اعظم کے بارے میں امام رازی کی رائے : 11 67
85 جامعہ مدنیہ جدید کی زیرِ تعمیر عمارت کا نقشہ جس کا سنگِ بنیاد اکتوبر میں رکھا گیا تھا 12 1
86 وفیات 13 1
87 موت العالِم موت العالَم 13 86
88 شمائلِ رسول ۖ 15 1
89 حضورِ اقدس ۖ کے حُسنِ انور کا بیان : 15 88
90 حضورِ اقدس ۖ کا چہرۂ انور کیسا تھا؟ 16 88
91 خوشی اور فرحت کے موقع پر جناب رسول اللہ ۖ کے چہرۂ پُرنور کی تابانی : 16 88
92 جناب رسول اللہ ۖ کی پیشانی ، اَبر و،ناک اور رُخسار مبارک کا بیان : 17 88
93 جناب رسول ۖ کی آنکھ اور دہن مبارک کا بیان : 18 88
94 جناب رسول اللہ ۖ کی مبارک زُلفوں اوربالوں کا حُسن : 19 88
95 جناب رسول اللہ ۖ کی داڑھی مبارک کابیان : 20 88
96 جناب رسول اللہ ۖ کا رنگ مبارک : 21 88
97 حضور اقدس ۖ کی ہتھیلی اور خوشبو کا بیان : 21 88
98 حضور اقدس ۖ کے پسینے کی خوشبو : 23 88
99 جناب رسول اللہ ۖ کے بدن ِمبارک میں مہر نبوت کابیان : 23 88
100 جناب رسول اللہ ۖ کے چلنے کی کیفیت : 24 88
101 جناب رسول اللہ ۖ کالباس مبارک : 24 88
102 جناب رسول اللہ ۖ کی لُنگی کہاں تک رہتی تھی : 25 88
103 جناب رسول اللہ ۖ کے عمامہ کا بیان : 26 88
104 جناب رسول اللہ ۖ کی انگوٹھی کا بیان : 26 88
105 جناب رسول اللہ ۖکے جوتے کا بیان : 27 88
106 جناب رسول اللہ ۖ کو خواب میں دیکھنا 27 88
107 جناب رسول اللہ ۖ کا بلند حسب والاہونا : 27 88
108 جناب رسول اللہ ۖ کا آخری نبی ہونا : 28 88
109 حضور اقدس ۖ کے بعض اسماء مبارکہ : 28 88
110 جناب حضرت مولانا حاجی سیّد محمد عابد صاحب 29 1
111 حضرت حاجی صاحب اور دیگر اکابر دیوبند کی نسبت ِسلوک : 29 110
112 +دارالعلوم کے لیے وسیع جگہ : 33 110
113 کھیوٹ بابت ١٢١١ فصلی 34 110
114 دارالعلوم کے لیے موجودہ جگہ کی تجویز : 34 110
115 ١٢٨٩ھ....... عطاء اسناد : 37 110
116 ١٢٩٠ھ....... جلسہ تقسیم انعام : 37 110
117 3دعاء کی افادیت و اہمیت 42 1
118 دُعاء انسانی فطرت کا تقاضا ہے : 44 117
119 دُعاء کی حقیقت : 46 117
120 ضرورتِ دُعاء : 46 117
121 ایصالِ ثواب 48 1
122 فریضہ حج کو آسان اور سستا کرنے کی ضرورت 59 1
123 دینی مسائل 62 1
124 (٥) صحتِ نماز کی شرطوں میں سے کسی شرط کا مفقود ہونا : 62 123
125 ٦۔ لقمہ دینے کی بعض صورتیں : 62 123
126 ٨۔ متفرقات : 64 123
127 ٧۔ اپنی نماز میں شریک عورت کا محاذی ہونا : 63 123
Flag Counter