ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2003 |
اكستان |
|
ہوئے اور کہا جس طرح تم مروگے، درویش نے کہا تم میری طرح مروگے؟ انہوں نے کہا کہ ہاں یہ سُن کر درویش نے کشکول اپنے سر کے نیچے رکھا اور لیٹ گیا ۔اللہ کہا اور جان دیدی ،یہ دیکھ کر عطار کی حالت میں انقلاب برپا ہوگیا فوراً دُکان بند کردی اور طریقت کی راہ میں قدم رکھ دیا '' ١ حضرت شیخ فرید الدین عطار ٦٢٧ھ میں تاتار کے ہاتھوں جبکہ آپ کی عمر تقریباً ١١٤ سال تھی شہید ہوئے، نیشاپور (ایران )میں آپ کا مزار ہے۔ ٭٭٭ ١ نفحات الانس اُردو ص ٨٦١