Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2003

اكستان

7 - 67
درس  حدیث
حضرت اقدس پیر و مرشدمولانا سید حامد میاںصاحب رحمہ اللہ کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث

کا سلسلہ وار بیان ''خانقائہ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈروڈ کے زیرِانتظام ماہ نامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ    ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچا یا جاتا ہے اللہ تعالی حضرت اقدس  کے اس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
برابری او ر مساوات کی تعلیم، حضرت زید  اور حضرت اُسامہ  کے ساتھ حسنِ سلوک 
ابو طالب کے بعد سرداری کا نمبر نبی علیہ السلام کا تھا ، ہجرت میں پہل اعزاز ہے
تخریج و تزئین  :  مولانا سےّد محمود میاں صاحب
کیسٹ نمبر٤٠ سائیڈ اے /٨٤۔٩۔٢١
	الحمد للہ رب العالمین والصلٰوة والسلام علی خیر خلقہ سیدنا ومولانا محمد وآلہ واصحابہ اجمعین امابعد!
	حضرت آقائے نامدار  ۖ نے مساوات بتلائی ہے اور اس مساوات کو ایسے طریقے پر کرکے دکھلایا ہے جو بہت مشکل ہے کیونکہ جناب رسول اللہ  ۖ  بہت بڑے خاندان کے تھے عرب کا سب سے اشرف خاندان جناب رسول اللہ  ۖ  کا تھا او ر عرب کے پورے قبائل اس کی شرافت سب سے بڑھی ہوئی تسلیم کرتے آئے ہیں پھر ایک قبیلے کی شرافت ہوئی اور مزید یہ کہ قبیلے کے سرداروں میں آپ کا شمار ہوا آپ ان کی اولاد میں تھے جو قبیلے کے سردار شمار ہوتے تھے حضرت عبدالمطلب تھے اُن کے بعد اُن کی جگہ ابو طالب تھے۔
سرداری اور قبیلہ کی شرافت پر بطور ِدلیل ایک واقعہ  :
	اور بخاری شریف میں یہ قصہ آتا ہے  ١   زمانہ جاہلیت میں جو قتل کے اُوپر فیصلہ ہو ا کرتا تھا کہ سواُونٹ دے دو یا اُس آدمی کو دے دو تاکہ ما ر دیا جائے یا قسمیں کھالو یہ کب سے شروع ہوا کیسے شروع ہوا  ؟   اس طرح شروع ہے کہ ایک قریش کا آدمی تھا ،ابو طالب سے مل کر وہ سفر پر گیا، ایک اور آدمی جو دوسرے کسی قبیلے یا خاندان کا تھا وہ تجارت کے لیے جا رہا تھا اس نے اس (قریشی ) کو ساتھ لے لیا یہ (قریشی ) ایسے تھا جیسے مزدوری کا کام کرتے ہیں پھر ہو ا یہ کہ راستے میں جدھر سے یہ جا رہے تھے اُدھر سے کوئی اور آرہا تھا اور اس نے کہا کہ دیکھو کوئی رسی ہو تو مجھے دے دو میرا جو ''توشہ'' ہے اُس کی  
   ١   باب  القساتہ فی الجاہلیہ ج١ ص٤٢ ٥     


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
68 اس شمارے میں 4 1
69 حٖرف آغاز 5 1
70 درس حدیث 7 1
71 برابری او ر مساوات کی تعلیم، 7 70
72 جھوٹی قسم کا وبال 9 70
73 ابو طالب کے بعد سرداری کا نمبر نبی علیہ السلام کاتھا : 9 70
74 ابو لہب کی عبرتناک موت : 9 70
75 غلاموں کے ساتھ حسنِ سلوک : 9 70
76 واپس جانے سے انکار 10 70
77 سرداری اور غلامی 10 70
78 حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ حسن سلوک 10 70
79 کمرے میں داخل ہونے کے آداب : 11 70
80 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی 12 1
81 مولانا عبد الباری ندوی رحمہ اللہ : 12 80
82 حضرت مدنی جانشینِ شیخ الہند : 15 80
83 حضرت مدنی کے حق میں حضرت تھانوی کی شہادت : 18 80
84 حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی مدظلہم : 22 80
85 فہمِ حدیث 23 1
86 ٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 23 85
88 دوسرا نفخہ کب ہوگا : 23 85
89 قیامت کی زمین : 23 85
90 ضمیمہ از الحاج حضرت محمود احمد صاحب عارف 24 80
91 میدان ِحشر میں کیسے جمع ہوں گے : 25 85
92 قیامت کے دن کا منظر : 27 85
93 حفا ظتِ دین 29 1
94 حقیقتِ فقہ : 29 93
95 نتائج 34 93
96 خلاصہ بحث : 35 93
97 والدین !رب کی رحمت 37 1
98 آپ کے دینی مسائل 40 1
99 ٭( اذان اور اقامت کا بیان ) 40 98
100 نومولود بچے کے کان میں اذان واقامت : 40 98
101 نماز کے علاوہ جن موقعوں پر اذان کہنا مستحب ہے : 40 98
102 اذان کے بعد کی دُعاء میں ہاتھ اُٹھانا : 41 98
103 جب موذن اقامت شروع کرے مقتدیوںکو 41 98
104 اقامت کے شروع میں کھڑے ہونے کی وجوہ 41 98
105 اذان سے پہلے درُود و سلام : 42 98
106 تثویب : 42 98
107 اذان واقامت میں رسول اللہ ۖ کے نام گرامی پر انگوٹھے چومنا : 42 98
108 حاصل مطالعہ 43 1
109 حضرت خالد کی کرامت اور حیرہ کی فتح : 43 108
110 شانِ صحابہ : 44 108
111 میدانِ یرموک میں جَرَجَۂ کا قبولِ اسلام : 45 108
112 مدح وذم کا برابر ہونا : 47 108
113 نَحْنُ قَوْم اَ عَزَّنَا اللّٰہُ بِالْاِسْلَامِ : 48 108
114 کل کی ماں کاپیغام آج کی ماؤں کے نام 51 1
115 بقیہ : درس ِ حدیث 53 70
116 ہجرت میں پہل اعزاز ہے : 53 70
117 مردوں کاختنہ 54 1
118 ختنہ ، اسلامی شعار، اس کے خلاف مغرب کا تعصب : 54 117
119 ختنہ اور جدید سائنس : 55 117
120 ٭گلہائے عقیدت 56 1
121 اسلام امنِ عالم کا علمبردار ہے 57 1
122 بقیہ : درس ِ حدیث 60 70
123 ہجرت میں پہل اعزاز ہے : 60 70
124 تقریظ وتنقید 61 1
Flag Counter