Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2003

اكستان

56 - 67
مخالف پالیسی کے باعث شاید ان کے خیالات کو قبول نہ کیا جائے مگر ختنہ کے بارے میںاُن کی رائے افریقہ میں کی گئی تحقیق پر مبنی ہے۔ یہ تحقیق کینیا میں یونیورسٹی آف نیروبی کے اشتراک سے کی گئی ۔ڈاکٹر پلیومر اور بیلجین ڈاکٹر پیٹریاٹ کی قیادت میں ریسرچ ٹیم نے ١٩٧٦ء میں زائرے میں Ebolanirus دریافت کیا تھا ۔اب یہ اقوا م متحدہ کے ایڈز پروگرام کے سربراہ کے طورپر کام کر رہے ہیں انہوں نے ایڈز پھیلانے والے وائرس HIVکے بارے میں کئی اہم معلومات دریافت کی ہیں مثلاً یہ کہ فرد سے دوسرے فرد میں کیسے منتقل ہوتا ہے ۔مرد اور عورت کے جنسی اعضاء سے اس کا کیاتعلق ہے او ر اس کی نشو و نما کیسے ہوتی ہے؟مردوں میں کی جانے والی ریسرچ کے نتیجے میں یہ بات سامنے آتی ہے کہ کلغہ (ختنہ میں کا ٹا جانے والا حصہ )HIVکی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ڈاکٹر پلیومر کا کہنا ہے کہ اب یہ حقیقت تسلیم کر لی گئی ہے کہ مردوں میں HIV انفیکشن کے سلسلہ میں کلغہ ایک اہم فیکٹر ہے ۔ڈاکٹر رونالڈکہتے ہیں کہ پہلے یہ نظریہ تھا کہHIV پیشاب والی نالی (Urethra)کے ذریعے دا خل ہوتا ہے مگر اب یہ نظریہ غلط ثابت ہو چکا ہے ۔ تازہ تحقیق کے مطابق یہ مرد کے کلغہ کی جھلی (Mucous Membrane)کے ذریعہ جسم میں داخل ہوتا ہے۔
	ڈاکٹر رونالڈ کا کہنا ہے کہ کلغہ کی نمی HIVکی نشوونما کے لیے نہایت سازگار ہوتی ہے ۔اس طرح غیر مختون مردوں میں ایڈز کا تناسب بہت زیادہ ہوتا ہے اور یہ ایڈزپھیلانے میں سب سے زیادہ خطرناک ہیں۔ غیر مختون لڑکوں میں مثانے اور گردے کے انفیکشن کا خطرہ١٥ گنا زیادہ ہوتاہے ۔کلغہ ہر قسم کے جراثیم اور وائرس کے لیے ایک بہترین        (Incubator) اور جنسی بیماریاں پھیلانے کا ایک بڑا ذریعہ بھی ہے۔ 
				(جنسی تعلقات۔ اسلام اور جدید سائنس کی روشنی میں  ص  ٥٢  تا  ٥٥)
٭گلہائے عقیدت  
                                                بحضور سرور دو عالم  ۖ                       بس ایک مشکیزہ  ،  اک چٹائی  
		 ذرا  سی  جو  اور  چارپائی                     بس یہی ہے کائنات اس کی
		                        گنی نہ جائیں صفات جس کی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
68 اس شمارے میں 4 1
69 حٖرف آغاز 5 1
70 درس حدیث 7 1
71 برابری او ر مساوات کی تعلیم، 7 70
72 جھوٹی قسم کا وبال 9 70
73 ابو طالب کے بعد سرداری کا نمبر نبی علیہ السلام کاتھا : 9 70
74 ابو لہب کی عبرتناک موت : 9 70
75 غلاموں کے ساتھ حسنِ سلوک : 9 70
76 واپس جانے سے انکار 10 70
77 سرداری اور غلامی 10 70
78 حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ حسن سلوک 10 70
79 کمرے میں داخل ہونے کے آداب : 11 70
80 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی 12 1
81 مولانا عبد الباری ندوی رحمہ اللہ : 12 80
82 حضرت مدنی جانشینِ شیخ الہند : 15 80
83 حضرت مدنی کے حق میں حضرت تھانوی کی شہادت : 18 80
84 حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی مدظلہم : 22 80
85 فہمِ حدیث 23 1
86 ٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 23 85
88 دوسرا نفخہ کب ہوگا : 23 85
89 قیامت کی زمین : 23 85
90 ضمیمہ از الحاج حضرت محمود احمد صاحب عارف 24 80
91 میدان ِحشر میں کیسے جمع ہوں گے : 25 85
92 قیامت کے دن کا منظر : 27 85
93 حفا ظتِ دین 29 1
94 حقیقتِ فقہ : 29 93
95 نتائج 34 93
96 خلاصہ بحث : 35 93
97 والدین !رب کی رحمت 37 1
98 آپ کے دینی مسائل 40 1
99 ٭( اذان اور اقامت کا بیان ) 40 98
100 نومولود بچے کے کان میں اذان واقامت : 40 98
101 نماز کے علاوہ جن موقعوں پر اذان کہنا مستحب ہے : 40 98
102 اذان کے بعد کی دُعاء میں ہاتھ اُٹھانا : 41 98
103 جب موذن اقامت شروع کرے مقتدیوںکو 41 98
104 اقامت کے شروع میں کھڑے ہونے کی وجوہ 41 98
105 اذان سے پہلے درُود و سلام : 42 98
106 تثویب : 42 98
107 اذان واقامت میں رسول اللہ ۖ کے نام گرامی پر انگوٹھے چومنا : 42 98
108 حاصل مطالعہ 43 1
109 حضرت خالد کی کرامت اور حیرہ کی فتح : 43 108
110 شانِ صحابہ : 44 108
111 میدانِ یرموک میں جَرَجَۂ کا قبولِ اسلام : 45 108
112 مدح وذم کا برابر ہونا : 47 108
113 نَحْنُ قَوْم اَ عَزَّنَا اللّٰہُ بِالْاِسْلَامِ : 48 108
114 کل کی ماں کاپیغام آج کی ماؤں کے نام 51 1
115 بقیہ : درس ِ حدیث 53 70
116 ہجرت میں پہل اعزاز ہے : 53 70
117 مردوں کاختنہ 54 1
118 ختنہ ، اسلامی شعار، اس کے خلاف مغرب کا تعصب : 54 117
119 ختنہ اور جدید سائنس : 55 117
120 ٭گلہائے عقیدت 56 1
121 اسلام امنِ عالم کا علمبردار ہے 57 1
122 بقیہ : درس ِ حدیث 60 70
123 ہجرت میں پہل اعزاز ہے : 60 70
124 تقریظ وتنقید 61 1
Flag Counter