ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2003 |
اكستان |
|
میرے بیٹے سے نہ لیں اسی طرح ایک اور نے بھی یہی کہا اب اڑتالیس آدمی رہ گئے۔ اللہ کا گھر اور ہے تو پھر یہ آئے اور آکر ملے عرض کیا جناب رسول اللہ ۖ سے کہ ابعث معی اخی زیدا میرے ساتھ میرے بھائی زید کو بھیج دیجیے تو آپ نے فرمایا یہ ہیں وہ، لے جائو انھیں، اگر وہ تمھارے ساتھ جائیں تو میں منع نہیں کروں گا۔ واپس جانے سے انکار سرداری اور غلامی حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ حسن سلوک