Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2003

اكستان

31 - 67
ہاتھوں میں نہیں سوحضرت عائشہ   فرماتی ہیں کہ میں نے بحالت حیض نبی پاک  ۖ کے سر مبارک میں مانگ نکالی۔ ابو ثور نے اس حدیث سے استدلال کرتے ہوئے کہا کہ جب حیض والی عورت زندہ آدمی کے سر میں مانگ نکال سکتی ہے تو  مردہ عورت کو بطریقِ اولیٰ غسل دے سکتی ہے۔ یہ سنتے ہی محدثین حضرات نے اپنی اپنی اسناد کے ساتھ اس حدیث کو رواں دواں پڑھا شروع کردیا اس عورت نے یہ منظر دیکھ کر کہا  این کنتم الی الان  اب تک تم کہاں تھے یعنی جب میں نے مسئلہ پوچھا تھا اس وقت تم کیوں چپ رہے؟ اس وقت تو جواب نہ دے سکے اب اسناد سُنا رہے ہو ۔(فتاوٰی حدیثیہ لابن حجر ہتیمی شافعی ص٣٧٤)
	(٢)  ابن عبد البرمالکی فرماتے ہیں کہ ا مام ابوحنیفہ  کے استاذ حدیث ، استاذالمحدثین حضرت سلیمان الاعمش نے حج کا ارادہ کیا جب وہ حیرہ تک پہنچے تو علی بن مشہد سے کہا ابو حنیفہ کے پا س جائو ان سے احکام حج لکھوا کر لے آئو۔(فتاوٰی حدیثیہ لابن حجر ہتیمی شافعی ص٣٧٤)
	(٣)  محمد بن شجاع کہتے ہیںفضل بن عطیہ حضرت امام ابو حنیفہ کے پا س تشریف فرما تھے امام اعظم ابو حنیفہ نے پوچھا آپ کا بیٹا محمد بن فضل کیا کرتا ہے؟انہوںنے کہاحضرت وہ محدثین کے گرد گھومتا رہتا ہے او ران سے حدیثیں لکھتا ہے آپ نے فرمایا ذرا اپنے بیٹے کو میرے پاس لے آئو تاکہ میں دیکھوں وہ کیا کر رہا ہے؟ فضل بن عطیہ اپنے بیٹے کو لے آئے امام ابو حنیفہ نے اس پہ بہت شفقت کی اپنے پاس بٹھایا اور پوچھا اے محمد !آپ کن لوگوں سے علم حاصل کر رہے ہیں ؟ اور کن سے لکھ رہے ہیں ؟ انہوں نے بتایا فلاں فلاں سے اس کے پاس ایک کتاب بھی تھی آپ نے وہ کتاب لی اور دیکھا تو شروع میں یہ حدیث لکھی ہوئی تھی نبی پاک  ۖ نے ارشاد فرمایا  اِنَّ وَ لَدَ الزِّنَا شَرُّالثَّلٰثَةِزنا سے پیداشدہ لڑکا تین میں سے (یعنی زانی مزنیہ ۔لڑکا میں سے )زیادہ برا ہے ۔امام ابو حنیفہ نے پوچھا اے محمد ! اس کا معنی کیا ہے ؟ اس نے کہا اس کا معنی  وہی ہے جو صاف لفظوں میں نظر آرہا ہے کہ حرامی بچہ اپنے ماں باپ یعنی زانی ومزنیہ سے زیادہ برا ہے آپ نے فرمایا اے محمد آپ نے نبی پاک  ۖ کی طرف ایک ناجائز بات کی نسبت کی ہے کیونکہ گناہ زانی اور مزنیہ عورت کا ہے مگر اس کا وبال ولدالزنا پر ڈال دیا گیا ہے ۔یہ کتاب وسنت کے خلاف ہے اور ظلم ہے آپ نے اس پر سیلِ رواں کی طرح فوراًتیرہ آیات پڑھ دیں  :
	(١)  کُلُّ نَفْسٍ بِمَا کَسَبَتْ رَھِیْنَة	ہر آدمی اپنے کیے ہوئے کاموں میں پھنسا ہوا ہے۔
	(٢)   لِیَجْزِیَ الَّذِیْنَ اَسَا ئُ وْا بِمَاعَمِلُوْا تاکہ وہ بدلہ دے ان لوگوں نے جنہوں نے برے کام کیے ۔
	(٣)  وَاَنْ لَّیْسَ لِلْاِنْسَانِ اِلَّامَا سَعٰی  اور نہیں ہے انسان کے لیے مگر جو اس نے سعی کی۔ 
	(٤)  وَلَا تُجْزَوْنَ اِلَّامَا کُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ اور تمہیں صرف انہی کاموں کی جزا دی جائے گی جو تم کرتے تھے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
68 اس شمارے میں 4 1
69 حٖرف آغاز 5 1
70 درس حدیث 7 1
71 برابری او ر مساوات کی تعلیم، 7 70
72 جھوٹی قسم کا وبال 9 70
73 ابو طالب کے بعد سرداری کا نمبر نبی علیہ السلام کاتھا : 9 70
74 ابو لہب کی عبرتناک موت : 9 70
75 غلاموں کے ساتھ حسنِ سلوک : 9 70
76 واپس جانے سے انکار 10 70
77 سرداری اور غلامی 10 70
78 حضرت اسامہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ حسن سلوک 10 70
79 کمرے میں داخل ہونے کے آداب : 11 70
80 شیخ العرب والعجم حضرت مولاناسید حُسین احمد مدنی 12 1
81 مولانا عبد الباری ندوی رحمہ اللہ : 12 80
82 حضرت مدنی جانشینِ شیخ الہند : 15 80
83 حضرت مدنی کے حق میں حضرت تھانوی کی شہادت : 18 80
84 حضرت مولانا سید ابوالحسن علی ندوی مدظلہم : 22 80
85 فہمِ حدیث 23 1
86 ٭قیامت اور آخرت کی تفصیلات 23 85
88 دوسرا نفخہ کب ہوگا : 23 85
89 قیامت کی زمین : 23 85
90 ضمیمہ از الحاج حضرت محمود احمد صاحب عارف 24 80
91 میدان ِحشر میں کیسے جمع ہوں گے : 25 85
92 قیامت کے دن کا منظر : 27 85
93 حفا ظتِ دین 29 1
94 حقیقتِ فقہ : 29 93
95 نتائج 34 93
96 خلاصہ بحث : 35 93
97 والدین !رب کی رحمت 37 1
98 آپ کے دینی مسائل 40 1
99 ٭( اذان اور اقامت کا بیان ) 40 98
100 نومولود بچے کے کان میں اذان واقامت : 40 98
101 نماز کے علاوہ جن موقعوں پر اذان کہنا مستحب ہے : 40 98
102 اذان کے بعد کی دُعاء میں ہاتھ اُٹھانا : 41 98
103 جب موذن اقامت شروع کرے مقتدیوںکو 41 98
104 اقامت کے شروع میں کھڑے ہونے کی وجوہ 41 98
105 اذان سے پہلے درُود و سلام : 42 98
106 تثویب : 42 98
107 اذان واقامت میں رسول اللہ ۖ کے نام گرامی پر انگوٹھے چومنا : 42 98
108 حاصل مطالعہ 43 1
109 حضرت خالد کی کرامت اور حیرہ کی فتح : 43 108
110 شانِ صحابہ : 44 108
111 میدانِ یرموک میں جَرَجَۂ کا قبولِ اسلام : 45 108
112 مدح وذم کا برابر ہونا : 47 108
113 نَحْنُ قَوْم اَ عَزَّنَا اللّٰہُ بِالْاِسْلَامِ : 48 108
114 کل کی ماں کاپیغام آج کی ماؤں کے نام 51 1
115 بقیہ : درس ِ حدیث 53 70
116 ہجرت میں پہل اعزاز ہے : 53 70
117 مردوں کاختنہ 54 1
118 ختنہ ، اسلامی شعار، اس کے خلاف مغرب کا تعصب : 54 117
119 ختنہ اور جدید سائنس : 55 117
120 ٭گلہائے عقیدت 56 1
121 اسلام امنِ عالم کا علمبردار ہے 57 1
122 بقیہ : درس ِ حدیث 60 70
123 ہجرت میں پہل اعزاز ہے : 60 70
124 تقریظ وتنقید 61 1
Flag Counter