Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2002

اكستان

44 - 65
ولاً تو میں نے ابو شیبہ کی تعدیل باعتبار حفظ و ضبط اور باعتبار عدالت عرض کردی وہ مختلف فیہ حسن الحدیث ہے ثانیاً یہ کہ جس حدیث کو تلقی بالقبول کا شرف حاصل ہو وہ صحیح ہوتی ہے چنانچہ علامہ جلال الدین سیوطی   شرح نظم الدُرر میں فرماتے ہیں  :
  المقبول ما تلقاء العلماء بالقبول وان لم یکن لہ اسنادصحیح او رامام سخاوی  شرح الفیہ میں فرماتے ہیں اذا تلقت الامة الضعیف بالقبول یعمل بہ علی الصحیح حتی انہ ینزل منزلة المتواتر فی انہ ینسخ المقطوع بہ ولھذا قال الشافعی حدیث لا وصیة لوارث لا یثبتہ اہل الحدیث ولکن العامة تلقتہ بالقبول وعملوا بہ حتی جعلوہ ناسخا لآیة الوصیة للوارث۔ اور علامہ حافظ ابن حجر ''الا فصاح علی نکت ابن الصلاح ''میںفرماتے ہیں'' ومن جملة صفات القبولـ ان یتفق العلماء علی العمل بمدلول الحدیث فانہ یقبل حتی یجب العمل بہ وقد صرح بذالک جماعة من آئمة الاصول ''اس قاعدے کو غیر مقلدوں کے مشہور مناظر مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری نے بھی تسلیم کیا ہے (دیکھو اخبار اہل حدیث مؤرخہ١٩اپریل ١٩٠٧ ئ)۔ 		اب محدث صاحب کی خدمت میں گزارش ہے کہ عام علمائے اُمت کے قبول کر لینے سے جب ضیعف حدیث واجب العمل ہو جاتی ہے تو بیس رکعت والی حدیث جس پر خلفائے راشدین نے حکم دے کر عمل کروایا او ر تمام صحابہ کرام  نے عہد فاروقی سے لے کر اور تمام تابعین اور تبع تابعین نے تمام آئمہ مجتہدین نے اس پر عمل کیا ہو اور تمام اُمت کا بارہ سو سال تک بلا اختلاف اس پر عمل ہو پھر تو ابو شیبہ کی یہ حدیث اتنی قوی اور مستحکم ہو جاتی ہے کہ اس کے بعد اس کو ضعیف کہہ کر پیچھا چھڑانا بالکل ناممکن ہوجاتا ہے۔ مقصد یہ کہ بیس رکعت کی حدیث اجماع اُمت کے موافق ہونے کی وجہ سے واجب العمل ہے اور آٹھ رکعت والی مخالف اجماع ہونے کی وجہ سے متروک اور منسوخ ہے۔
اہل سنت و جماعت تمام احادیث پر عمل کرتے ہیں  :
	ان غالی غیرمقلدین کا عجیب طریقہ ہے کہ تمام ذخیرہ حدیث فی الباب سے ایک حدیث لے لیتے ہیں جو اپنے نفس کی خواہش کے مطابق ہو اور اُس کے خلاف خواہ کس قدر احادیث ہوں بس ایک وہی حدیث پیش کئے جاتے ہیں اور اپنے مخالفوں کو مخالف ِحدیث کہے جاتے ہیں ۔حضرت قاری عبدالرحمن ان غُلاة کی نسبت فرمایا کرتے تھے کہ یہ بیشک عامل بالحدیث ہیںلیکن الف لام الحدیث میں عوض میں مضاف کے ہے اور وہ مضاف الیہ نفس ہے یعنی عامل بالحدیث النفس تو واقعی یہ لوگ حدیث نفس کے عامل ہیں حدیثِ رسول  ۖ  پر عامل نہیں۔ یہ لوگ اپنے نفس کے مطابق احادیث تلاش کر لیا کرتے ہیں جیسے کسی کی حکایت مشہور ہے کہ اُس سے پوچھا گیا کہ تمہیں قرآن کا کونسا حکم سب سے زیادہ پسند ہے،
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 2 0
128 اس شمارے میں 3 1
129 حرف آغاز 4 1
130 درس حديث 7 1
131 علم ِظاہری سیکھنے ہی سے آتا ہے، قاری کا مطلب 7 130
132 حکمت کا مطلب : 8 130
133 رات گزارنے کی اجازت اور دُعاء : 8 130
134 شروع وقت میں پڑھنے کی وجہ : 9 130
135 عشاء کے بعد گفت و شنید کی حیثیت : 9 130
136 عشا ء کی نماز میں تاخیر افضل ہے اور اس کی وجہ : 9 130
137 بعد عشاء علمی گفتگو : 10 130
138 تہجد کے وقت اُٹھنا : 10 130
139 خدمت میں پیش پیش : 10 130
140 طبیعتِ مبارکہ میں نفاست و پاکیزگی : 10 130
141 خدمت کاپھل : 10 130
142 قاری کامطلب : 11 130
143 کوفہ کے شخص کا قصہ : 11 130
144 بڑوں کو بھی معذرت کرنی چاہیے : 11 130
145 صحابہ کی احتیاط اور تعلیم کااصول : 12 130
146 خدائی حکمت : 12 130
147 دو قسم کے علوم : 12 130
148 اُستاذ کی تعظیم اور علم کی طلب : 13 130
149 علمی بلندی او ربڑوں کاقرب : 13 130
150 علمی امتحان : 13 130
151 حضرت عبدالرحمن ابن عوف کی بے نفسی : 14 130
152 تثبت نہ کہ بے اعتبار ی : 14 130
153 موزوں پرمسح اور حضرت سعد کا مقام : 14 130
154 حضرت عبدالرحمن بن عوف کی وصیت : 15 130
155 چہل احادیث متعلقہ رمضان و صیام 16 1
156 کی حفاظت :روزہ 17 155
157 قیام ِرمضان : 17 155
158 رمضان اور قرآن : 17 155
159 رمضان میںسخاوت : 18 155
160 روزہ افطار کرانا : 18 155
161 روزہ میں بُھول کر کھا پی لینا : 18 155
162 سحری کھانا : 18 155
163 افطار کرنا : 18 155
164 روزہ جسم کی زکٰوة ہے : 19 155
165 سردی میں روزہ : 19 155
166 جنابت روزہ کے منافی نہیں : 19 155
167 روزہ میں مسواک : 20 155
168 روزہ میںسُرمہ : 20 155
169 اگر روزہ دار کے پاس کھایا جائے : 20 155
170 آخر عشرہ میں عبادت کا خاص اہتمام : 20 155
171 شبِ قدر : 20 155
172 آخری رات میں بخششیں : 21 155
173 عید کا دن : 21 155
174 صدقہ فطر : 21 155
175 رمضان کے بعد دواہم کام : 21 155
176 رمضان المبارک کے چار اہم کام : 23 155
177 زکٰو ةاحکام اور مسائل 24 1
178 تعریف ،حکم اور شرطیں 27 177
179 تعریف : 27 177
180 حکم : 28 177
181 شرطیں : 28 177
182 مال ،زکٰوة او ر نصاب 28 177
183 کس کس مال میں زکٰوة فرض ہے : 28 177
184 سرکاری نوٹ : 28 177
185 جواہرات : 28 177
186 برتن اور مکانات وغیرہ : 28 177
187 مالِ تجارت : 29 177
188 نصاب کسے کہتے ہیں : 29 177
189 چاندی کا نصاب اور اس کی زکٰوة : 29 177
190 سونے کا نصاب اور اس کی زکٰوة : 29 177
191 تجارتی مال کا نصاب : 29 177
192 اصل کے بجائے قیمت : 29 177
193 ادُھورے نصاب : 30 177
194 زکٰوة کب ادا کی جائے : 31 177
195 نیت : 31 177
196 کیا بتانا ضروری ہے ؟ : 31 177
197 پوری یا تھوڑی زکٰوة کب ساقط ہو جاتی ہے : 31 177
198 مصارفِ زکٰوة 31 177
199 مصارفِ زکٰوة کون کون ہیں؟ : 32 177
200 کن لوگوں کو زکٰوة دینا جائز نہیں : 32 177
201 کن کاموں میں زکٰوة کا مال خرچ کرنا جائز نہیں ہے : 32 177
202 طلبہ علوم : 33 177
203 زکٰوة کن کو دینا افضل ہے : 33 177
204 ادا ء زکٰوة کا طریقہ : 33 177
205 مالک مکان کب زکٰوة لے سکتا ہے کب نہیں لے سکتا : 33 177
206 اداء زکٰوة میں غلطی : 33 177
207 بیس رکعت تراویح 34 1
208 محدث صاحب کے دعوٰی کا پوسٹ مارٹم : 36 207
209 حدیث ابن عباس : 37 207
210 عہد فاروقی : 38 207
211 حضرت عطا کی شہادت : 41 207
212 اہل سنت و جماعت تمام احادیث پر عمل کرتے ہیں : 44 207
213 غیر مقلدین کے مشرب کی حقیقت ! 50 1
214 فہم حدیث 51 1
215 قیامت اور آخرت کی تفصیلات 51 214
216 قیامت کب آئے گی اس کا علم صرف اللہ تعالی کوہے کسی اور کو نہیں : 51 214
217 قیامت قریب ہے : 51 214
218 تحریک ِاحمدیت 53 1
219 مذہبی دعوئوں کی سیاست : 53 218
220 مہدی : 53 218
221 دینی مسائل 56 1
222 ( نجاستوں کا بیان ) 56 221
223 نجاست سے متعلق چند مسائل : 56 221
224 تقریظ وتنقید 58 1
225 حاصل مطالعہ 59 1
226 حسنِ سوال : 59 225
227 اہلِ بیت کا اندازِ سخاوت : 60 225
228 حضراتِ حسنین کا اندازِ تبلیغ : 63 225
229 وَالْکَاظِمِیْنَ الْغَیْظَ : 64 225
Flag Counter