ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2002 |
اكستان |
|
ہے تو(اس رات ) میں کیا دُعا کروں ؟ فرمایا (دُعا میں)یوں کہنا ۔ اَللّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عَنِّیْ (ترمذی ) ترجمہ : اے اللہ ! تو معاف کرنے والا ہے ،معافی کو پسند فرماتا ہے لہٰذا مجھے معاف فرمادے ۔ رمضان المبارک کے چار اہم کام : (١) لاالہ الا اللہ کی کثرت (٢) استغفار میں لگے رہنا۔ (٣) جنت نصیب ہونے کا سوال (٤) دوزخ سے پناہ میںرہنے کی دُعا کرنا۔ (فضائل رمضان بحوالہ صحیح ابن خزیمہ)