Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہورستمبر 2002

اكستان

56 - 65
 	مرزا غلام احمد نے ایک مخصوص انداز میں ہندو اورعیسائی مذہبی رہنماؤں کے خلاف مذہبی تنازعات شروع کئے۔ آپنے ان کو مباہلوں کے لیے للکارا ۔ان کی مذمت میں الہام اور وحی پیش کی اور ان کے خلاف ذلیل زبان استعما ل کرکے انہیں اشتعال دلایا تاکہ وہ جوابی کارروائی کریں ۔آپ کی اس ذلیل جنگ کا نتیجہ اسلام کے خلاف بہت سی توہین آمیز تحریروں کی صورت میں نکلا ۔ (مولانا مظہر علی اظہر ۔''ستیارتھ پرکاش اور غلام احمد ''لاہور ) حکومت پنجاب نے صوبے میں موجود مختلف گروہوں اور فرقوں کے درمیان ان تنازعات کا قریبی جائزہ لیا ۔اعلی برطانوی حکام کو مذہبی لڑائی بھڑکانے

صفحہ نمبر 54 کی عبارت
میں مرزا غلام احمد کی سرگرمیوں کی خصوصی رپورٹ دی گئی ۔
	١٨٩٣ء میں ضلع امرتسر کے ایک میڈیکل مشنری ہنری مارٹن کلارک کے ساتھ آپ نے ایک مذہبی مباحثہ کیا جس کے نتیجے میںامرتسر میں مرزا غلام احمد اور عبداللہ آتھم کے د رمیان بحث چھڑ گئی جو کہ مسلمان سے عیسائی ہواتھا اور سیالکوٹ میں ایکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر تھا ۔حکومت پنجاب کے محکمہ داخلہ کی روداد میں ایسے مباحث کا ایک سلسلہ دیا گیا ہے جو مسلمانوں اورعیسائیوں کے درمیان مختلف عنوانات کے تحت ہوئے تھے عیسائیوں کی طرف سے ہنری مارٹن اورعبداللہ آتھم جبکہ مسلمانوں کی نام نہاد نمائندگی کے لیے مرزا غلام احمد قادیانی پیش ہوتے تھے ۔یہ مباحثہ کسی بھی فریق کی کامیابی کے بغیر چودہ دن جاری رہنے کے بعد ختم ہو گیا ۔مرزا صاحب نے فریق مخالف یعنی پادری آتھم کی پندرہ ماہ کے اندر اندر موت کی پیش گوئی کی ۔یہ آپ کو خواب میں خدا کی طرف سے وحی کی صورت میں بتایا گیا تھا۔ آپنے تسلیم کیا کہ آتھم کی موت نہ ہونے کی صورت میں آپ کو بیشک بے عزت کیا جائے اور جھوٹی بات پر اڑے رہنے پر پھانسی دے دی جائے ۔ (حکومت پنجاب روداد محکمہ داخلہ ۔جنوری تا جولائی ١٨٩٤ منجانب جے۔جے سائم ناظم ہدایات عامہ پنجاب ۔بجانب چیف سیکرٹری حکومت پنجاب ۔نمبر ٤٥٧ بتاریخ ٢٢ فروری ١٨٩٤  انڈیا آفس لائبریری لندن )
	٤ستمبر ١٨٩٧ ء کو پندرہ ماہ کی معیاد ختم ہوگئی اور آتھم نہ مرا ۔عیسائی پادریوں نے احمدیوں کا مذاق اُڑایا اور قادیانی شاطر کی مذمت کی ۔ مرزا صاحب بے حیائی سے اپنی اس پیش گوئی کی تکمیل پر اڑے رہے ۔آپ کا کہنا تھا کہ آتھم نے دراصل سچائی کی طرف رجوع کرکے خود کر بچا لیا ۔سول اینڈ ملٹری گزٹ لاہور نے ''ایک خطرناک جنونی '' کے عنوان سے لکھا  :
'' پنجاب میں ایک مشہور جنونی ہے جس کا ہمیں پتا چلا ہے کہ گورداسپور میں ہے اور اپنے آپ کومسلمان اورمسیح موعود کہتا ہے ۔امرتسر میں ایک مقامی عیسائی شریف آد می کے بارے میں موت کی پیش گوئیوںنے چند ماہ تک شہر میںہیجان برپاکئے رکھا لیکن بد قسمتی سے اس کے الہامی دعوے بری طرح سے اسی کو واپس مل گئے اور مرنے والا ابھی زندہ ہے ۔ اس طرح کا جنونی شخص لازمی طورپر پولیس کی نگرانی میںہے ۔جہاں کہیں بھی وہ باہر پرچار کرنے کے لیے جاتا ہے تو امن کو شدید خطرہ لاحق ہوجاتا ہے ۔ کیونکہ اس کے کافی پیروکارہیں جو جنون میں اس سے تھوڑے سے کم تر ہیں ۔یقینا ایسے آدمی کے بے سود الہامات و تخیلات سے کسی سیاسی خطرے کااندیشہ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
60 حرف آغاز 5 1
61 درس حدیث 7 1
62 بنو اُمیہ کا دور، اُتارچڑھائو : 8 61
63 ظالم سالار : 8 61
64 دعا کا ظہور، بنو عباس کی آمد : 8 61
65 اسپین کی فتح : 9 61
66 فتح اور خیر القرون : 9 61
67 فقہاء تبع تابعین : 9 61
68 مفتوحہ علاقوں کی تفصیل : 9 61
69 مسلمانوں کے دارالخلافے : 10 61
70 بے مثال سپر پاور : 11 61
72 نبی علیہ السلام کی طرف سے دعوت نامہ اورعیسائیوں کی طرف سے جواب میں دشمنی : 11 61
73 علمی معجزہ کی حکمت : 11 61
74 عیسائیوں کی عداوت : 12 61
75 سازشیں اورنسل کشی : 13 61
76 اندرا گاندھی کی غلطی : 13 61
77 اسلام میں نسل کشی کی اجازت نہیں ہے : 14 61
78 اسلام فوج کشی سے نہیں بلکہ اپنی خوبیوں کی وجہ سے پھیلا : 14 61
79 عالمی پلان اور حضرت شیخ الہند : 14 61
80 فقہ حنفی کی سدا بہاری : 15 61
81 کمیونزم اور غریب نوازی : 15 61
82 انسانی قوانین وقتی ہوتے ہیں : 15 61
83 کمیونسٹوں کا اعتراض اوراس کاجواب : 16 61
84 خلافت راشدہ آج بھی ممکن ہے : 16 61
85 خلیفہ راشدحضرت علی ، حضرت عقیل کی رائے : 17 61
86 حضرت علی کا اُصول : 18 61
87 فرقہ واریت کیا ہے ؟اور کیو ں ہے؟ 19 1
88 کیا علماء فرقہ پرست ہیں ؟ : 19 87
89 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 23 87
90 دینی مسائل 28 1
91 ( حیض ونفاس کا بیان ) 28 90
92 حیض کس کو کہتے ہیں : 28 90
93 شرائط حیض : 28 90
94 (١) وقت حیض : 28 90
95 (٢) حیض کی مدت : 28 90
96 حیض کب سے شروع سمجھا جائے گا : 29 90
97 حیض کی عادت سے متعلق مسائل : 29 90
98 استحاضہ کابیان : 30 90
99 استحاضہ کا حکم : 30 90
100 حیض و استحاضہ کی چند صورتیں اور احکام : 31 90
101 نفاس کا بیان : 32 90
102 نفاس کے چند احکام : 33 90
103 حیض ونفاس کے مشترک احکام : 34 90
104 فہم حدیث 37 1
105 نبوت کے دلائل : 37 104
106 معجزات : 37 104
107 اُمّت کے ساتھ انبیا ء کی ہمدردی و خیر خواہی : 41 104
108 رسول کا آنا ان کی قوم کے لیے فیصلہ کن ہوتا ہے : 43 104
109 پاکستان میں مذہبی عدم رواداری کا فلسفہ، 44 1
110 اسباب اور حل اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں 44 109
111 رواداری نبوت محمد یہ ۖ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے : 46 109
112 مذہبی رواداری اور علما ء کی ذمہ داری ! 48 109
113 رواداری پیدا کرنے کا طریقہ : 49 109
114 حاصل مطالعہ 50 1
115 چار بیماریوں سے حفاظت کی دعا ء : 50 114
116 ہمیشہ باوضو ٔ رہنے کی فضیلت : 51 114
117 ایک نوجوان کے بدن سے ہر وقت خوشبو مہکنا : 51 114
118 اللہ تعالی صورتوں کو نہیں دلوں کو دیکھتے ہیں : 52 114
119 تحریک احمدیت 55 1
120 سرکارکی خفیہ سرپرستی : 55 119
121 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter