Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہورستمبر 2002

اكستان

42 - 65
فذلک مثل من اطاعنی فا تبع ماجئت بہ ومثل من عصانی وکذب ماجئت بہ من الحق (بخاری و مسلم)
حضرت ابی موسیٰ اشعری کہتے ہیں رسول اللہ  ۖ  نے فرمایا میری اور اس دین کی مثال جو خدانے مجھے دے کر بھیجا ہے اس شخص کی سی ہے جو اپنی قوم کے پاس آیا اور کہا اے میری قوم میں نے دشمن اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے اور (عربوں میں دستور تھا کہ جب کوئی شخص دشمن کا لشکر دیکھتا تو اپنے کپڑے اُتار کر کسی اُونچی جگہ چڑھ کر ان کو ہلاتا تاکہ یہ وحشت ناک صورت دیکھ کر لوگ دشمن کی آمدکا یقین کر لیں اور دشمن کے پہنچنے سے پہلے ہوشیار ہو جائیں چنانچہ اس کی خبر بھی چشم دید اور سچی سمجھی جاتی تھی اسی لیے رسول اللہ  ۖ نے بھی اپنے آپ کو النذیر العریان یعنی ننگے ڈرانے

صفحہ نمبر 40 کی عبارت
والے سے تعبیر فرمایا مراد یہ تھی کہ ) میں ایک سچا ڈرانے والا ہوں لہٰذا نجات کی جلدی کر و ،نجات کی جلدی کرو ۔ اس پراس کی قوم میں سے کچھ نے تو اس کا کہنا مانا اور آہستہ آہستہ شروع رات میں ہی چل پڑے اور دشمن سے نجات پا گئے اور کچھ نے اس کو جھوٹا سمجھا اور اپنی  جگہ (اپنے بستروں پر ) صبح تک (پڑے سوتے ) رہے دشمن کا لشکر (عربوں کے دستور کے مطابق )صبح سویر ے ان پرحملہ آور ہوا اور ان کو تباہ و برباد کر ڈالا ۔بس ٹھیک یہی مثال ہے اس شخص کی جس نے میری بات مان لی اور میرے لائے ہوئے دین کی پیروی کی ( کہ اس خوش نصیب نے خدا کے عذاب سے نجات پائی ) اور اس شخص کی جس نے میری بات نہ مانی اور اس سچائی کو جھٹلایا دیا جو میں اپنے ساتھ لایا ہوں (اورکفر میں عمر گزار دی اور مر گیا اور دائمی عذاب الہی میںگرفتار ہوا)۔
عن ابی ھریرة رضی اللّٰہ عنہ قال قال رسول اللّٰہ  ۖ  مثلی کمثل رجل استوقد ناراً فلما أضاء ت ماحولھا جعل الفراش و ھذہ الدواب التی تقع فی النار یقعن فیہ وجعل یحجزھن و یغلبنہ فیتقحمن فیھا فأنا اخذ بحجزکم عن النار وانتم تقحمون فیھا و فی روایة لمسلم قال فی آخرھا قال فذ لک مثلی و مثلکم أنا آخذ بحجزکم عن النار ھلم عن النارھلم عن النار فتغلبونی تقحمون فیھا ۔(بخاری ومسلم، مشکٰوة)
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نقل کرتے ہیں رسول اللہ  ۖ نے فرمایا (تمہارے ساتھ محبت اور خیر خواہی میں کہ تم بھی آخرت کے عذاب سے بچ کر ہمیشہ کی نعمتں حاصل کر لو) میری مثال اس شخص کی سی ہے جس نے آگ روشن کی جب اس نے اردگرد کو خوب روشن کر دیا تو پروانے اور یہ کیڑے جو آگ میںگرا کرتے ہیں اس میں گرنے لگے ۔وہ ہے کہ انہیںروک رہاہے اور یہ ہیں کہ اسے عاجز 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
60 حرف آغاز 5 1
61 درس حدیث 7 1
62 بنو اُمیہ کا دور، اُتارچڑھائو : 8 61
63 ظالم سالار : 8 61
64 دعا کا ظہور، بنو عباس کی آمد : 8 61
65 اسپین کی فتح : 9 61
66 فتح اور خیر القرون : 9 61
67 فقہاء تبع تابعین : 9 61
68 مفتوحہ علاقوں کی تفصیل : 9 61
69 مسلمانوں کے دارالخلافے : 10 61
70 بے مثال سپر پاور : 11 61
72 نبی علیہ السلام کی طرف سے دعوت نامہ اورعیسائیوں کی طرف سے جواب میں دشمنی : 11 61
73 علمی معجزہ کی حکمت : 11 61
74 عیسائیوں کی عداوت : 12 61
75 سازشیں اورنسل کشی : 13 61
76 اندرا گاندھی کی غلطی : 13 61
77 اسلام میں نسل کشی کی اجازت نہیں ہے : 14 61
78 اسلام فوج کشی سے نہیں بلکہ اپنی خوبیوں کی وجہ سے پھیلا : 14 61
79 عالمی پلان اور حضرت شیخ الہند : 14 61
80 فقہ حنفی کی سدا بہاری : 15 61
81 کمیونزم اور غریب نوازی : 15 61
82 انسانی قوانین وقتی ہوتے ہیں : 15 61
83 کمیونسٹوں کا اعتراض اوراس کاجواب : 16 61
84 خلافت راشدہ آج بھی ممکن ہے : 16 61
85 خلیفہ راشدحضرت علی ، حضرت عقیل کی رائے : 17 61
86 حضرت علی کا اُصول : 18 61
87 فرقہ واریت کیا ہے ؟اور کیو ں ہے؟ 19 1
88 کیا علماء فرقہ پرست ہیں ؟ : 19 87
89 فرقہ واریت کا حل کتاب و سنت کی روشنی میں : 23 87
90 دینی مسائل 28 1
91 ( حیض ونفاس کا بیان ) 28 90
92 حیض کس کو کہتے ہیں : 28 90
93 شرائط حیض : 28 90
94 (١) وقت حیض : 28 90
95 (٢) حیض کی مدت : 28 90
96 حیض کب سے شروع سمجھا جائے گا : 29 90
97 حیض کی عادت سے متعلق مسائل : 29 90
98 استحاضہ کابیان : 30 90
99 استحاضہ کا حکم : 30 90
100 حیض و استحاضہ کی چند صورتیں اور احکام : 31 90
101 نفاس کا بیان : 32 90
102 نفاس کے چند احکام : 33 90
103 حیض ونفاس کے مشترک احکام : 34 90
104 فہم حدیث 37 1
105 نبوت کے دلائل : 37 104
106 معجزات : 37 104
107 اُمّت کے ساتھ انبیا ء کی ہمدردی و خیر خواہی : 41 104
108 رسول کا آنا ان کی قوم کے لیے فیصلہ کن ہوتا ہے : 43 104
109 پاکستان میں مذہبی عدم رواداری کا فلسفہ، 44 1
110 اسباب اور حل اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں 44 109
111 رواداری نبوت محمد یہ ۖ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی ہے : 46 109
112 مذہبی رواداری اور علما ء کی ذمہ داری ! 48 109
113 رواداری پیدا کرنے کا طریقہ : 49 109
114 حاصل مطالعہ 50 1
115 چار بیماریوں سے حفاظت کی دعا ء : 50 114
116 ہمیشہ باوضو ٔ رہنے کی فضیلت : 51 114
117 ایک نوجوان کے بدن سے ہر وقت خوشبو مہکنا : 51 114
118 اللہ تعالی صورتوں کو نہیں دلوں کو دیکھتے ہیں : 52 114
119 تحریک احمدیت 55 1
120 سرکارکی خفیہ سرپرستی : 55 119
121 تقریظ وتنقید 60 1
Flag Counter