اسلام دین فطرت |
|
مخلوقات کو خدمت انسانی میں لگانے کے ذریعہ انسان کو بہت بلند کردیا ہے، اور زندگی، کرامت اورآبرو کی حفاظت، غور وفکر، عقیدہ، تعلم، ملکیت، امن، اظہار رائے وغیرہ کے حقوق پورے طور پر انسان کو دیئے ہیں ، اوراخوت ومساوات کے عالم گیر اصولوں سے نفرت واختلاف اورطبقاتی اونچ نیچ کی ہر لعنت پر قدغن لگادی ہے، جس سے ہر صاحب شعور یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہے کہ اسلام انسانیت کا جتنا خیال رکھتا ہے وہ کسی اورمذہب میں نہیں ، اور اسی لئے یہ ربانی اور انسانی دونوں پہلوؤں کا جامع مذہب ہے۔