اسلام دین فطرت |
|
معذور ذمی کافر کو مانگتے ہوئے دیکھا تو فوراً حکم دیا کہ اس سے اور اس جیسے معذور افراد سے جزیہ ساقط کردیا جائے۔ اس طرح کے بے شمار واقعات اسلامی تاریخ میں موجود ہیں جو یہ ثابت کرتے ہیں کہ اسلام امن پسند، انسانیت دوست، حقوقِ انسانی کا محافظ اور اخلاقی قدروں سے مالا مال مذہب ہے، اب جو ان حقائق سے چشم پوشی اور اسلام کی تحقیر ومذمت پر جما ہوا ہے تو اس تعصب اورتنگ نظری پر اسے سمجھانے اور اس کے لئے توفیقِ ہدایت کی دعا کے سوا اور کیا لیا جاسکتا ہے؟