Deobandi Books

اسلام دین فطرت

13 - 129
ہوتے تھے، وہ وعدے کے پکے اور بات کے سچے تھے، چاہے مسجد میں ہوں یا بازار میں ، حضر میں ہوں یا سفر میں ، دوست کے ساتھ ہوں یا دشمن کے، ا ن کا یہی رویہ رہتا تھا۔
پھر جب جہاد کا منادی پکارتا ہے تو یہ منظر سامنے آتا ہے کہ تاجر اپنی دکان بند کرکے، کاشتکار اپنا ہل پھینک کر اور کاریگر اپنے اوزار رکھ کر اور مزدور اپنے ڈول کی رسی چھوڑ کر بے چون وچرا جہاد میں نکل پڑتے ہیں ، پھر وہ ملکوں ملکوں سفر کرتے ہیں ، اونٹوں کی پشتوں پر سوار وہ چلتے رہتے ہیں ، کثرت سفر سے ایسا لگتا ہے جیسے اونٹوں کی پشتوں پر وہ پیدا ہی ہوئے ہیں ، وہ روز وشب دعوت دین کا کام انجام دیتے رہتے ہیں ، جہاں جاتے اور فروکش ہوتے ہیں چلتے پھرتے مدرسے ہوتے ہیں ، اس طرح وہ دنیا کے ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک اور مشرق سے تابمغرب دین حق کی روشنی پھیلادیتے ہیں اورحق کی صدا لگادیتے ہیں ۔  (إلی ممثلی البلاد الإسلامیۃ (مختصراً مع ترجمہ) از مولانا سید ابوالحسن علی ندویؒ)
 گویا بقول شاعر     ؎
مشرق سے تا بمغرب گونجی اذاں ہماری
رکتا نہ تھا کسی سے سیلِ رواں ہمارا 
صحابہ کے اس ذکر جمیل سے اسلام کی جامعیت اور کاملیت کا اندازہ بخوبی کیا جاسکتا ہے۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter