Deobandi Books

اسلام دین فطرت

126 - 129
کسی کی بھی پروانہ کی، وہ بھی ہماری جماعت سے ہے۔(ملفوظات حکیم الامت/۱۱۴)
اختلاف رائے کو برداشت کرنے اوراجتہادی معاملات میں اپنی ہی رائے کو حق سمجھنے پر اصرار سے بچنے کا واضح مظہریہ واقعہ ہے۔
اظہارِ رائے کی آزادی بہت بڑی نعمت ہے، مگر وہ لامحدود نہیں بلکہ اس کی کچھ حدیں ہیں جن سے تجاوز سے منع کیا گیا ہے، اس کے آداب بھی ہیں جن کی رعایت ضروری ہے، فکری آزادی کو معروف ومعلوم اور مسلمہ حقائق کے دائرے میں رہنا چاہئے، مفروضات، قیاسات واوہام کی بنا پر رائے نہ متعین کی جائے، غیر ذمہ دارانہ باتوں سے گریز کیا جائے، تحقیق کے بعد رائے ظاہر کی جائے، سنی سنائی باتوں ہی پر اعتماد نہ کیا جائے، حق آزادئ رائے کو استعمال کرتے وقت تشدد اور جارحیت سے مکمل اجتناب کیا جائے، بیجا غلو نہ کیا جائے، حق کے سامنے شخصی، مسلکی، اور گروہی تعصبات اور عقیدتوں کو کوئی اہمیت نہ دی جائے، حق کو سب سے برتر سمجھاجائے، اپنی رائے کے خلاف دلیل واضح ہوجانے کے بعد اپنی رائے سے رجوع کرلیا جائے، اختلاف رائے میں انصاف کی حدود سے تجاوز نہ کیا جائے، اختلاف صرف اختلافی نکتہ تک محدود رکھا جائے اور اہانت اور ذاتیات پر حملے سے بچاجائے، اختلاف صرف بحث تک رہنا چاہئے، اسے دلوں کی کدورت تک نہ پہونچنے دیا جائے۔
سلف صالح کا اختلاف رائے اور حریت اظہار خیال دونوں ان حدود وآداب کے پابند رہتے تھے، ان کو نمونہ بنانے اور ان کی روشنی میں اپنا نہج متعین کرنے کی ضرورت ہے۔



x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter