Deobandi Books

اسلام دین فطرت

123 - 129
مجلسِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں اظہار رائے کی آزادی کی جو فضا ہوتی تھی اس کا ایک مظہر یہ واقعہ ہے، اپنی رائے کے برخلاف دوسری رائے آنے پر بغیر اشتعال کے سنجیدگی سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اُسے سنا اور اس کی معقولیت محسوس کرکے بلاتاخیر اپنی رائے بدل دی اور دوسرے کی رائے پر عمل فرمایا۔
(۲) غزوۂ حنین کے موقعے پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت اقرع بن حابس اورحضرت عیینہ بن حصن کو دل بستگی کے طور پرسو سو اونٹ عطا فرمائے، خلافت صدیقی کے دور میں یہ دونوں حضرت صدیق اکبررضی اللہ عنہ کی خدمت میں آئے اور زمین مانگی، حضرت صدیق اکبر نے اسوۂ رسول کی پیروی میں انہیں زمین دے دی اور اس کی تحریر بھی ان کے مطالبے پرعطا کردی، حضرت عمرؓ سے ان دونوں نے بتایا کہ خلیفہ نے ہمیں زمین دی ہے، تحریر دکھائی، حضرت عمر نے وہ تحریر پھاڑدی، اور فرمایا: حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے تم کو اونٹ اس لئے دیئے تھے کہ تم اسلام پر جمے رہو، مگر اب اللہ نے اسلام کو طاقت عطا کردی ہے اوراسلام کو تم سے مستغنی کردیا ہے، اب تم کو کچھ نہیں ملے گا، اسلام پر جمے رہو تو بہت اچھا ورنہ یہ تلوار تمہارا فیصلہ کردے گی، یہ دونوں پھر حضرت صدیق اکبر کے پاس گئے واقعہ سنایامگر حضرت ابوبکر نے غور کرنے کے بعد حضرت عمر کی رائے سے اتفاق فرمایا اور تمام صحابہ نے اسے تسلیم کیا ۔(تفسیر مظہری:۴/۲۳۶) 
مقام فکر یہ ہے کہ بظاہر اس واقعے میں خلیفۃ المسلمین پرشدید تنقید ہے مگر حضرت ابوبکر نے اسے ٹھنڈے دل سے گوارا کیا اورغور وفکر کے نتیجہ میں حضرت عمر کی رائے درست نظر آئی تو اسے قبول کرنے میں کوئی تأمل نہیں فرمایا۔
(۳) اظہارِ رائے کی آزادی کی حوصلہ افزائی کا روشن نمونہ حضرت عمر کا واقعہ ہے، مسجد نبوی میں دورانِ خطاب فرمایا کہ اگر تم میرے اندر کوئی کجی دیکھوگے تو کیا کروگے؟ اس پر


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter