Deobandi Books

اسلام دین فطرت

106 - 129
ہَاتُوْا بُرْہَانَکُمْ إِنْ کُنْتُمْ صَادِقِیْنَ۔ (النمل/۶۴) 
کوئی دلیل لاؤ اگرتم سچے ہو۔
توحید ہر مسلمان کے قلب وفکر اور ضمیر وشعورکا واضح نمایاں عقیدہ ہے، اس کی فکر میں یہ عقیدہ اپنی وضاحت وبداہت کی وجہ سے رچا بسا ہوتا ہے اور اس کی زندگی میں اس کے اثرات روشن نظر آتے ہیں ۔
دوسرا عقیدہ آخرت کی سزا، دنیا کے فنا ہونے اور دارالامتحان اور وقتی قیام گاہ ہونے اوردار آخرت کے ابدی وسرمدی ہونے اور وہاں ہر عمل کا پورے انصاف کے ساتھ حساب ہونے اور بدلہ ملنے کا ہے، ساتھ ہی جنت اور اس کی نعمتوں ، جہنم اور اس کے عذاب کی حقانیت کا بھی عقیدہ ہے، یہ عقیدہ بھی اتنا واضح ہے کہ صاحب عقل بآسانی اسے سمجھ سکتا ہے، ظاہر ہے کہ کارخانۂ عالم عبث نہیں پیدا گیا ہے، بلکہ یہ ابتلا وامتحان کا مقام ہے، اورآخرت دار الجزاء ہے جہاں حساب ہونا ہے، یہ بہت ہی بدیہی اورواضح حقیقت ہے۔
تیسرا عقیدہ رسالت کا ہے، پیغمبر اللہ کی طرف سے اصلاحِ خلق کا مشن لے کر آتا ہے، اور اقامتِ عدل کا فرض انجام دیتا ہے، اہل عقل کے لئے اس کو سمجھنا بہت واضح ہے کہ تعلیمِ دین کے لئے معلم ضروری ہے اور معلم انبیاء ہی ہوتے ہیں ، جو اللہ کا پیغام پہونچاتے ہیں ۔
عقائد کے بعد عبادات کا درجہ ہے، تمام عبادات بالکل واضح ہیں ، ہر عام وخاص مسلمان واقف ہے، کہ :
 بُنِیَ الاِسْلاَمُ عَلَیْ خَمْسٍ: شَہَادَۃِ أَنْ لَا اِلَہَ إِلاَّ اللّٰہُ، وَأَنَّ مُحَمَّداً رَسُوْلُ اللّٰہِ وَإِقَامِ الصَّـــلاۃِ وَإِیْتَائِ الزَّکَاۃِ وَالْحَجِّ وَصَوْمَ رَمْضَانَ۔ (متفق علیہ)


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 اسلام دین فطرت 3 1
3 پیشِ گفتار 7 1
4 اسلام کی جامعیت 8 1
5 عقیدۂ توحید 14 1
6 اسلام کا نمایاں امتیازہر مسلمان کو ربّانی بنانا ہے 17 1
7 اسلام کا نظامِ امن واخوت 39 1
8 (۱) عقیدۂ توحید 41 7
9 (۲) وحدت انسانی 41 7
10 (۳) احترامِ انسانیت 43 7
11 (۴) مروّت ورواداری 44 7
12 (۵) اتحاد واتفاق 45 7
13 (۶) جہاد 46 7
15 (۷) عدل وانصاف 47 7
16 (۸) امن پر مبنی اقدامات: 48 7
17 (۹) مساوات: 48 7
18 (۱۰) اخوت 49 7
19 اسلام: حقوقِ انسانی کا سب سے بڑا علمبردار 51 1
20 اسلام مذہب انسانیت ہے 60 1
21 اسلام ایک امن پسند مذہب ہے 64 1
22 انسانیت پر اسلام کے عطیات 73 1
23 اسلامی تربیتی نظام کے چند بنیادی عناصر 77 1
24 (۱) عقیدۂ توحید 77 23
25 (۲) روحانیت ومادیت کا جامع امتزاج 78 23
26 (۳)توازن 80 23
27 (۴) عموم وجامعیّت 83 23
28 (۵) عقل انسانی کا متوازن استعمال اور اس سے استفادہ 85 23
29 (۶) مساوات 90 23
30 (۷) انفرادی امتیاز 91 23
31 مساوات اور وحدت پر مبنی جامع اسلامی نظام 94 1
32 اسلام دین مبین ہے 105 1
33 اسلام ایک حقیقت پسند مذہب ہے 111 1
34 اسلام کا نبوی تعارف 116 1
35 (۱) اسلام کا لباس حیاء ہے 116 34
36 (۲) اسلام کی زینت وفا شعاری ہے 118 34
37 (۳) اسلام کا جوہر عمل صالح ہے 118 34
38 (۴) اسلام کا ستون ورع ہے 119 34
39 (۵) اسلام کی اساس صحابہ وآل بیت سے محبت ہے 120 34
40 اسلام کا عطیہ: آزادئ اظہارِ رائے 122 1
41 مصنف کی مطبوعہ علمی کاوشیں 127 1
42 l اسلام میں عفت وعصمت کا مقام 127 41
43 l بیانات سیرت نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم 127 41
44 l اسلام میں صبر کا مقام 127 41
45 l ترجمان الحدیث 127 41
46 l اسلام کی سب سے جامع عبادت نماز 127 41
47 l اسلام اور زمانے کے چیلنج 128 41
48 l سیرتِ نبویہ قرآنِ مجید کے آئینے میں 128 41
49 l عظمتِ عمر کے تابندہ نقوش 128 41
50 l گناہوں کی معافی کے طریقے اور تدبیریں 128 41
51 l گلہائے رنگا رنگ 128 41
52 l مفکر اسلام؛ جامع کمالات شخصیت کے چند اہم گوشے 128 41
53 l علوم القرآن الکریم 129 41
54 l اسلام میں عبادت کا مقام 129 41
55 l اسلام دین فطرت 129 41
56 l دیگر کتب: 129 41
57 l عربی کتب: 129 41
58 مندرجات 6 1
Flag Counter