امثلۂ مخارجِ فروض
فروض
مخارج
امثلہ ٔ مسائل
تشریح
نصف
۲
مــہ۲
میت
زوج اب
نصف نصف
زوج کا فرض نصف دے کر، باقی نصف باپ کو عصبیت سے دیا۔
ثلث
۳
مــہ۳
میت
ام اخ
ثلث ثلثان
ام کا فرض ثلث دے کر، باقی دو ثلث اخ کو عصبیت سے دیا۔
نصف وثمن
۸
مــہ۸
میت
زوجہ بنت اخ
ثمن نصف عصبہ
زوجہ کا فرض ثمن، بنت کا نصف دے کر، باقی عصبہ (اخ) کو دیا۔
ثلث، ثلثان وسدس
۶
مــہ ۶ عـــ۷
میت
ام اختان عینی اخوان لام
سدس ثلثان ثلث
ام کا فرض سدس، اختان کا ثلثان، اخوان کا ثلث دیا۔مسئلہ سات سے عائلہ ہوا۔
نصف وسدس
۶
مــہ ۶
میت
بنت جدہ ابن الابن
نصف سدس عصبہ
بنت کا فرض نصف، جدہ کا سدس دے کر، باقی عصبہ (ابن الابن) کو دیا۔
ربع وثلثان
۱۲
۱ مــہ۲ ۱
میت
زوج بنتان ابن الاخ
ربع ثلثان عصبہ
زوج کا فرض ربع، بنتان کا ثلثان دے کر، باقی ایک عصبہ (ابن الاخ) کو دیا۔
نصف، ثمن وسدس
۲۴
مــــہ۲۴
میت
زوجہ بنت ام ابن العم
ثمن نصف سدس عصبہ
زوجہ کا فرض ثمن، بنت کا نصف، ام کا سدس دے کر، باقی عصبہ (ابن العم) کو دیا۔
عول کا بیان
مخرج سے سہام بڑھ جانے کی صورت میں مخرج کو بڑھا دینے کا نام عول ہے۔ اس مسئلہ کو ’’عولیہ‘‘ یا ’’عائلہ‘‘ کہتے ہیں ۔
سہام: وارثوں کے وہ حصے ہیں جو شریعت کی رُو سے اُن کو ملتے ہیں ۔
کل مخارج سات ہیں :دو، تین، چار، آٹھ، بارہ اور چوبیس۔
جن میں سے دو، تین، چار اور آٹھ کا عول نہیں آتا؛لیکن باقی ماندہ مخارج میں سے: