Deobandi Books

معین السراجی ۔ یعنی طلبا و طالبات فرائض کے لیے انمول تحفہ

27 - 56
	۲)ایک سے زائدہوں تو ثلثان ملے گا۔
	۳)پوتی ایک بیٹی کے ساتھ ہو تو سدس ملے گا۔
	۴)پوتی پوتے کے ساتھ ہو تو پوتی عصبہ بالغیر بنے گی، اور مؤنث کومذکر سے نصف ملے گا۔
	۵) پوتی میت کے بیٹے کے ساتھ ہو تو محروم ہوگی۔ 
	۶)پوتی دو یا زیادہ بیٹیوں کے ساتھ ہو تو بھی محروم ہوگی۔
مسئلۂ تشبیب
	تشبیب کے لغوی معنیٰ: اشعار میں عورتوں کے محاسن واوصاف کو ذکرکرنا۔ 
 	اصطلاحی تعریف:لڑکیوں ، پوتیوں کو درجہ وار ذکر کرنے کو’’تشبیب‘‘ کہتے ہیں ۔
                                                                               زید
  میت
                    الفریق الاول              الفریق الثاني           الفریق الثالث
                     ابن(عمر)                    ابن(بکر)                  ابن(خالد)
الدرجۃ:۱  ابن  بنت العلیا                               ابن                              ابن
                                              لہاالنصف
الدرجۃ:۲ ابن+بنت                                 بنت + ابن                    ابن
                                     (الوسطیٰ) لہما السدس تکملۃ للثلثین (العلیا)
الدرجۃ:۳ بنت                                                          ابن + بنت         ابن+بنت
                             (السفلیٰ)م                                                                                               (الوسطیٰ) م             (العلیا)م
الدرجۃ:۴     ۔۔۔۔۔۔۔                                   بنت                   ابن (۱) بنت 
                                                                                                             (السفلیٰ) م                        (الوسطیٰ)م
الدرجۃ:۵     ۔۔۔۔۔۔۔                       ۔۔۔۔۔۔۔                 بنت(السفلیٰ) م
	فائدہ:  ۱) یہ سارا نقشہ اُس وقت کا ہے جب کہ ابنا کی وفات کو تسلیم کیا جائے۔ اور موجودہ شکل کی دوسری نسل میں بنتان کو سدس اِس وجہ سے ملتا ہے کہ
                                            
	(۱) ہٰذا الابن لو کان حیاً بالفرض لعقب البنات الخمس: الاثنان من درجتہ والثلاث من قبلہ۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 معین السراجی 1 1
3 تفصیلات 2 2
4 فہرست 3 2
5 تقریظ ـ مربی ومولائی حضرت مولانا یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ امداد العلوم وڈالی) 5 2
6 تقریظ: حضرت مفکرِ ملت مولانا عبداللہ صاحب کاپودروی دامت برکاتہم (سابق رئیس جامعہ فلاح دارین ترکیسر) 6 2
7 تقریظ حضرت مفتی ابوبکر صاحب پٹنی مدظلہ (استاذ جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل) 9 2
8 پیش لفظ 11 2
9 تعریفِ علمِ فرائض: 15 1
10 موضوع 15 9
11 غرض 15 9
12 حکمِ شرعی 15 9
13 ترکہ کی تعریف 16 9
14 ترکہ سے متعلق بالترتیب حقوق اربعہ 16 1
15 مستحقین ترکہ 16 1
16 (۱) ذوی الفروض 17 15
17 (۲) عصباتِ نسبیہ 18 15
18 (۳) عصبات سببیہ 18 15
19 (۴) عصبۂ سببی کے عصبات 18 15
20 (۵) رد بذوی الفروض 18 15
21 (۶) ذوی الارحام 19 15
22 (۷) مولی الموالات 19 15
23 (۸) مُقَر لہ بالنسبِ علیٰ الغیر 19 15
24 (۹) موصیٰ لہ بجمیع المال 20 15
25 (۱۰) بیت المال یا رد علیٰ الزوجین 20 15
26 موانع ارث 21 1
27 فروض مقدرہ اور اُن کے مستحقین 22 1
28 ذ وی الفروض 22 1
29 مَردوں کے احوال 23 1
30 (۱)احوالِ اب (باپ) 23 29
31 (۲) احوال جدِّ صحیح 23 29
32 (۳)احوال اولاد الام(اخیافی بھائی بہن) 24 29
33 (۴) احوالِ زوج(شوہر) 25 29
34 عورتوں کا بیان 25 1
35 (۵)احوال زوجہ (بیوی) 25 34
36 (۶) احوال بنت (بیٹی) 25 34
37 (۷) احوال بنت الابن(پوتی) 26 34
38 مسئلۂ تشبیب 27 34
39 (۸)احوا ل اخت لاب وام(عینی بہن) 28 34
40 (۹)احوال اخت لاب(علاتی بہن) 29 34
41 (۱۰) احوالِ امّ (ماں ) 30 34
42 (۱۱) احوالِ جدۂ صحیحہ(دادی، نانی) 31 34
43 عصبات کا بیان 33 1
44 عصبہ بنفسہ کی چار قسمیں 33 43
45 حجب کابیان 34 1
46 محروم اصطلاحی اور محجوب میں فرق 35 45
47 امثلۂ مخارجِ فروض 37 1
48 عول کا بیان 37 1
49 اعداد کے درمیان نسبتوں کا بیان 39 1
50 تصحیح کا بیان 40 1
51 ہر فردوفریق کے ما بین تقسیم ترکہ کا بیان 44 1
52 قرض خواہوں کے ما بین تقسیم ترکہ کا بیان 44 1
53 ترکہ میں کسر کا عمل 45 1
54 تخارج کا بیان 46 1
55 رد کا بیان 47 1
56 مناسخہ کا بیان 50 1
57 ذ وی الارحام کا بیان 52 1
58 احوال کو از بر کرنے کے لیے جیبی نسخہ 53 1
59 آیات قرآنیہ در باب میراث 54 1
Flag Counter