Deobandi Books

معین السراجی ۔ یعنی طلبا و طالبات فرائض کے لیے انمول تحفہ

23 - 56
مَردوں کے احوال
(۱)احوالِ اب (باپ)
	باپ کی کل تین حالتیں ہیں :
	۱)میت کا بیٹا پوتا، پَرپوتا الخ موجود ہو تو باپ کو سدس ملے گا(۱)۔
	۲)میت کی بیٹی، پوتی، پر پو تی الخ موجود ہو تو باپ کوسدس ملے گا،اور عصبہ بھی ہوگا۔
	۳)میت کی مذکر ومؤنث اولاد میں سے کوئی نہ ہو تو باپ خالص عصبہ ہوگا۔
(۲) احوال جدِّ صحیح
	 دادا کی چار حالتیں ہیں :
	۱)میت کا لڑکا،پوتا الخ ہو تو دادا کو صرف سدس ملے گا(۲)۔ 
                                            
	(۱)امثلہ میں (ف) سے فرضیت (عـ) سے عصبیت بنفسہ (عبـ) سے عصبیت بغیرہ  (معـ) سے عصبیت مع غیرہ (عن) سے عینی (عل) سے علاتی (خف) سے اخیافی (م) سے محروم یا محجوب مراد ہیں ۔
      ۶
     مـہ  
میت
اب        ام        ابن
    سدس         سدس       عصبہ 
         ف ۱           ف ۱          عـــ  ۴    
      ۶
     مـہ  
میت
اب        ام        بنت
  سدس؍عصبہ     سدس        نصف
      ف ۱            ف ۱           ف ۳ 
     عـــ  ۱  ۲     
      ۳
      مــہ  
میت
اب                ام 
       عصبہ                 ثلث
        عـــ  ۲               ف ۱    


(۲)          مــہ۶   
  میت
جد          ام          ابن 
           سدس          سدس           عصبہ
             ف ۱            ف ۱             عـــ  ۴ 
         مــہ۶  
میت
جد          ام          بنت
             ف ۱              ف ۱              ف ۳ 
          سدس ؍ عصبہ       سدس           نصف
                   عـــ  ۱  ۲   


         مــہ۳ 
میت
جد                    ام
               عصبہ                      ثلث
                  عـــ  ۲                    ف ۱  
         مــہ۳ 
میت
جد           اب           ام
            م               عصبہ           ثلث
                 م                   عـــ  ۲          ف ۱   

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 معین السراجی 1 1
3 تفصیلات 2 2
4 فہرست 3 2
5 تقریظ ـ مربی ومولائی حضرت مولانا یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ امداد العلوم وڈالی) 5 2
6 تقریظ: حضرت مفکرِ ملت مولانا عبداللہ صاحب کاپودروی دامت برکاتہم (سابق رئیس جامعہ فلاح دارین ترکیسر) 6 2
7 تقریظ حضرت مفتی ابوبکر صاحب پٹنی مدظلہ (استاذ جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل) 9 2
8 پیش لفظ 11 2
9 تعریفِ علمِ فرائض: 15 1
10 موضوع 15 9
11 غرض 15 9
12 حکمِ شرعی 15 9
13 ترکہ کی تعریف 16 9
14 ترکہ سے متعلق بالترتیب حقوق اربعہ 16 1
15 مستحقین ترکہ 16 1
16 (۱) ذوی الفروض 17 15
17 (۲) عصباتِ نسبیہ 18 15
18 (۳) عصبات سببیہ 18 15
19 (۴) عصبۂ سببی کے عصبات 18 15
20 (۵) رد بذوی الفروض 18 15
21 (۶) ذوی الارحام 19 15
22 (۷) مولی الموالات 19 15
23 (۸) مُقَر لہ بالنسبِ علیٰ الغیر 19 15
24 (۹) موصیٰ لہ بجمیع المال 20 15
25 (۱۰) بیت المال یا رد علیٰ الزوجین 20 15
26 موانع ارث 21 1
27 فروض مقدرہ اور اُن کے مستحقین 22 1
28 ذ وی الفروض 22 1
29 مَردوں کے احوال 23 1
30 (۱)احوالِ اب (باپ) 23 29
31 (۲) احوال جدِّ صحیح 23 29
32 (۳)احوال اولاد الام(اخیافی بھائی بہن) 24 29
33 (۴) احوالِ زوج(شوہر) 25 29
34 عورتوں کا بیان 25 1
35 (۵)احوال زوجہ (بیوی) 25 34
36 (۶) احوال بنت (بیٹی) 25 34
37 (۷) احوال بنت الابن(پوتی) 26 34
38 مسئلۂ تشبیب 27 34
39 (۸)احوا ل اخت لاب وام(عینی بہن) 28 34
40 (۹)احوال اخت لاب(علاتی بہن) 29 34
41 (۱۰) احوالِ امّ (ماں ) 30 34
42 (۱۱) احوالِ جدۂ صحیحہ(دادی، نانی) 31 34
43 عصبات کا بیان 33 1
44 عصبہ بنفسہ کی چار قسمیں 33 43
45 حجب کابیان 34 1
46 محروم اصطلاحی اور محجوب میں فرق 35 45
47 امثلۂ مخارجِ فروض 37 1
48 عول کا بیان 37 1
49 اعداد کے درمیان نسبتوں کا بیان 39 1
50 تصحیح کا بیان 40 1
51 ہر فردوفریق کے ما بین تقسیم ترکہ کا بیان 44 1
52 قرض خواہوں کے ما بین تقسیم ترکہ کا بیان 44 1
53 ترکہ میں کسر کا عمل 45 1
54 تخارج کا بیان 46 1
55 رد کا بیان 47 1
56 مناسخہ کا بیان 50 1
57 ذ وی الارحام کا بیان 52 1
58 احوال کو از بر کرنے کے لیے جیبی نسخہ 53 1
59 آیات قرآنیہ در باب میراث 54 1
Flag Counter