Deobandi Books

معین السراجی ۔ یعنی طلبا و طالبات فرائض کے لیے انمول تحفہ

34 - 56
حجب کابیان
	حَجب:کسی وارث کا دوسرے وارث کی وجہ سے کل یا بعض سہام سے محروم ہونا ہے۔
	حَجب کی دو قسمیں ہیں : حجب نقصان، حجب حرمان۔
	حجب نقصان: کسی وارث کا دوسرے وارث کی وجہ سے زیادہ حصے کے بہ جائے کم حصہ پانا۔
	یہ حجب پانچ افراد پر طاری ہوتا ہے: شوہر، بیوی، ماں ، پوتی اور علاتی بہن۔
	حجب حرمان: کسی وارث کا دوسرے وارث کی موجود گی میں وراثت سے بالکل ہی محروم ہوجانا۔
	حجب حرمان کے متعلق ورثا کی دو جماعتیں ہیں :
	(الف)ایک وہ جماعت ہے جو کبھی محروم نہیں ہوتی، یہ چھ افراد ہیں : زوجین، والدین، لڑکے اور لڑکیاں ۔
	(ب)دوسری جماعت اُن ورثاء کی ہے جو کبھی محروم ہوتے ہیں اور کبھی نہیں ہوتے،جن کی شناخت کے دو آسان قاعدے مقرر کیے گئے ہیں :
	(۱)واسطہ کے ہوتے ہوئے ذو الواسطہ محروم ہوتا ہے، مثلاً باپ(واسطہ) کی موجودگی میں دادا (ذو الواسطہ) محروم ہوگا۔
	(۲)ہر اقرب ابعد کو محجوب کرے گا، مثلاً نانی پر دادی کو محجوب کرے گی۔
	اِس دوسری جماعت کے افراد درجِ ذیل ہیں :
	دادا،دادی،حقیقی بھائی،علاتی بھائی،اخیافی بھائی،اخیافی بہن،پوتا، پوتی۔ 
	حقیقی یا علاتی چچا، حقیقی یا علاتی بھائیوں اور چچاؤں کے لڑکو ں کو بھی اِس میں شامل کیا جاتا ہے۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 معین السراجی 1 1
3 تفصیلات 2 2
4 فہرست 3 2
5 تقریظ ـ مربی ومولائی حضرت مولانا یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ امداد العلوم وڈالی) 5 2
6 تقریظ: حضرت مفکرِ ملت مولانا عبداللہ صاحب کاپودروی دامت برکاتہم (سابق رئیس جامعہ فلاح دارین ترکیسر) 6 2
7 تقریظ حضرت مفتی ابوبکر صاحب پٹنی مدظلہ (استاذ جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل) 9 2
8 پیش لفظ 11 2
9 تعریفِ علمِ فرائض: 15 1
10 موضوع 15 9
11 غرض 15 9
12 حکمِ شرعی 15 9
13 ترکہ کی تعریف 16 9
14 ترکہ سے متعلق بالترتیب حقوق اربعہ 16 1
15 مستحقین ترکہ 16 1
16 (۱) ذوی الفروض 17 15
17 (۲) عصباتِ نسبیہ 18 15
18 (۳) عصبات سببیہ 18 15
19 (۴) عصبۂ سببی کے عصبات 18 15
20 (۵) رد بذوی الفروض 18 15
21 (۶) ذوی الارحام 19 15
22 (۷) مولی الموالات 19 15
23 (۸) مُقَر لہ بالنسبِ علیٰ الغیر 19 15
24 (۹) موصیٰ لہ بجمیع المال 20 15
25 (۱۰) بیت المال یا رد علیٰ الزوجین 20 15
26 موانع ارث 21 1
27 فروض مقدرہ اور اُن کے مستحقین 22 1
28 ذ وی الفروض 22 1
29 مَردوں کے احوال 23 1
30 (۱)احوالِ اب (باپ) 23 29
31 (۲) احوال جدِّ صحیح 23 29
32 (۳)احوال اولاد الام(اخیافی بھائی بہن) 24 29
33 (۴) احوالِ زوج(شوہر) 25 29
34 عورتوں کا بیان 25 1
35 (۵)احوال زوجہ (بیوی) 25 34
36 (۶) احوال بنت (بیٹی) 25 34
37 (۷) احوال بنت الابن(پوتی) 26 34
38 مسئلۂ تشبیب 27 34
39 (۸)احوا ل اخت لاب وام(عینی بہن) 28 34
40 (۹)احوال اخت لاب(علاتی بہن) 29 34
41 (۱۰) احوالِ امّ (ماں ) 30 34
42 (۱۱) احوالِ جدۂ صحیحہ(دادی، نانی) 31 34
43 عصبات کا بیان 33 1
44 عصبہ بنفسہ کی چار قسمیں 33 43
45 حجب کابیان 34 1
46 محروم اصطلاحی اور محجوب میں فرق 35 45
47 امثلۂ مخارجِ فروض 37 1
48 عول کا بیان 37 1
49 اعداد کے درمیان نسبتوں کا بیان 39 1
50 تصحیح کا بیان 40 1
51 ہر فردوفریق کے ما بین تقسیم ترکہ کا بیان 44 1
52 قرض خواہوں کے ما بین تقسیم ترکہ کا بیان 44 1
53 ترکہ میں کسر کا عمل 45 1
54 تخارج کا بیان 46 1
55 رد کا بیان 47 1
56 مناسخہ کا بیان 50 1
57 ذ وی الارحام کا بیان 52 1
58 احوال کو از بر کرنے کے لیے جیبی نسخہ 53 1
59 آیات قرآنیہ در باب میراث 54 1
Flag Counter