Deobandi Books

معین السراجی ۔ یعنی طلبا و طالبات فرائض کے لیے انمول تحفہ

29 - 56
(۹)احوال اخت لاب(علاتی بہن)
	علاتی بہنوں کی سات حالتیں ہیں :
	۱)علاتی بہن ایک ہو تو نصف ملے گا(۱)۔
	۲)دو یا زیادہ ہوں تو ثلثان ملے گا۔
	۳)علاتی بہن ایک حقیقی بہن کے ساتھ ہوتو سدس ملے گا۔
	۴)علاتی بہن علاتی بھائی کے ساتھ عصبہ بالغیربنے گی، اور مؤنث کو مذکر سے نصف ملے گا۔
	۵) علاتی بہن میت کی بیٹی یا پوتی کے ساتھ عصبہ مع الغیربنے گی۔
	۶)میت کا بیٹا، پوتا الخ؛ باپ، دادا   یا حقیقی بھائی موجود ہوتو علاتی بہن محروم ہوگی۔
	۷)علاتی بہن دو یا زیادہ حقیقی بہنوں کے ساتھ ہو، یا ایک ایسی حقیقی بہن کے 
                                            
(۱)      مــہ۲     
   میت
اخت عل      ابنِ اخ عن  
        نصف             عصبہ
        ف ۱              عـــ  ۱  
      مــہ۳  
میت
اختان عل          ابنِ اخ عن
       ثلثان                  عصبہ
        ف۲                 عـــ  ۱   
     مــہ۳ 
میت
اخت عل              اخ عل 
     عصبہ بالغیر                عصبہ
          عبــ  ۱                    عـــ  ۲ 
     مــہ ۶   
میت
اخت عن     اخت عل       ابن العم
     نصف         سدس         عصبہ
     ف ۳            ف ۱         عـــ  ۲
       مــہ۳   
میت
اختان عن      اخت عل    عم
        ثلثان           م        عصبہ
        ف۲           م      عـــ  ۱
      مــہ۳      ۹
میت
اختان عن      اخت عل    اخ عل
     ثلثان        عصبہ بالغیر      عصبہ
  ۲                 ۱      
     ف۶           عبــ  ۱   (۳)  عـــ  ۲ 
     مــہ ۶     
میت
اب        ام        اخت عل        اخ عل 
      عصبہ        سدس            م                 م
       عـــ  ۵          ف ۱            م              م
      مــہ ۶    
میت
جد         ام          اخ           اخت 
     عصبہ         سدس            م                 م
    عـــ  ۵          ف  ۱            م              م


	 (۲)حقیقی اور علاتی بھائی بہن باپ کی موجودگی میں بالاتفاق ساقط ہوجا تے ہیں ؛لیکن دادا کی موجودگی میں صاحبین کے نزدیک ساقط نہیں ہوتے؛ البتہ امام ابو حنیفہؒ کے نزدیک دادا کی موجودگی میں بھی ساقط ہوجاتے ہیں ، اِسی پر فتویٰ ہے، جس کا تفصیلی بیان سراجی کے ’’باب مقاسمۃ الجد‘‘ میں موجود ہے۔  باپ داد کے درمیان جن چار مسائل میں فرق ہے ان میں سے یہ پہلا مسئلہ ہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 معین السراجی 1 1
3 تفصیلات 2 2
4 فہرست 3 2
5 تقریظ ـ مربی ومولائی حضرت مولانا یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ امداد العلوم وڈالی) 5 2
6 تقریظ: حضرت مفکرِ ملت مولانا عبداللہ صاحب کاپودروی دامت برکاتہم (سابق رئیس جامعہ فلاح دارین ترکیسر) 6 2
7 تقریظ حضرت مفتی ابوبکر صاحب پٹنی مدظلہ (استاذ جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل) 9 2
8 پیش لفظ 11 2
9 تعریفِ علمِ فرائض: 15 1
10 موضوع 15 9
11 غرض 15 9
12 حکمِ شرعی 15 9
13 ترکہ کی تعریف 16 9
14 ترکہ سے متعلق بالترتیب حقوق اربعہ 16 1
15 مستحقین ترکہ 16 1
16 (۱) ذوی الفروض 17 15
17 (۲) عصباتِ نسبیہ 18 15
18 (۳) عصبات سببیہ 18 15
19 (۴) عصبۂ سببی کے عصبات 18 15
20 (۵) رد بذوی الفروض 18 15
21 (۶) ذوی الارحام 19 15
22 (۷) مولی الموالات 19 15
23 (۸) مُقَر لہ بالنسبِ علیٰ الغیر 19 15
24 (۹) موصیٰ لہ بجمیع المال 20 15
25 (۱۰) بیت المال یا رد علیٰ الزوجین 20 15
26 موانع ارث 21 1
27 فروض مقدرہ اور اُن کے مستحقین 22 1
28 ذ وی الفروض 22 1
29 مَردوں کے احوال 23 1
30 (۱)احوالِ اب (باپ) 23 29
31 (۲) احوال جدِّ صحیح 23 29
32 (۳)احوال اولاد الام(اخیافی بھائی بہن) 24 29
33 (۴) احوالِ زوج(شوہر) 25 29
34 عورتوں کا بیان 25 1
35 (۵)احوال زوجہ (بیوی) 25 34
36 (۶) احوال بنت (بیٹی) 25 34
37 (۷) احوال بنت الابن(پوتی) 26 34
38 مسئلۂ تشبیب 27 34
39 (۸)احوا ل اخت لاب وام(عینی بہن) 28 34
40 (۹)احوال اخت لاب(علاتی بہن) 29 34
41 (۱۰) احوالِ امّ (ماں ) 30 34
42 (۱۱) احوالِ جدۂ صحیحہ(دادی، نانی) 31 34
43 عصبات کا بیان 33 1
44 عصبہ بنفسہ کی چار قسمیں 33 43
45 حجب کابیان 34 1
46 محروم اصطلاحی اور محجوب میں فرق 35 45
47 امثلۂ مخارجِ فروض 37 1
48 عول کا بیان 37 1
49 اعداد کے درمیان نسبتوں کا بیان 39 1
50 تصحیح کا بیان 40 1
51 ہر فردوفریق کے ما بین تقسیم ترکہ کا بیان 44 1
52 قرض خواہوں کے ما بین تقسیم ترکہ کا بیان 44 1
53 ترکہ میں کسر کا عمل 45 1
54 تخارج کا بیان 46 1
55 رد کا بیان 47 1
56 مناسخہ کا بیان 50 1
57 ذ وی الارحام کا بیان 52 1
58 احوال کو از بر کرنے کے لیے جیبی نسخہ 53 1
59 آیات قرآنیہ در باب میراث 54 1
Flag Counter