Deobandi Books

معین السراجی ۔ یعنی طلبا و طالبات فرائض کے لیے انمول تحفہ

22 - 56
فروض مقدرہ اور اُن کے مستحقین
	کتاب اللہ میں مذکورحصے کل چھ ہیں :
قسمِ اول		نصف   ۱  ۲	ربع	   ۱  ۴	ثمن	   ۱  ۸
قسمِ ثانی		ثلث 	   ۱  ۳	ثلثان	   ۲  ۳	سدس	   ۱  ۶
اِن دونوں نوعوں کے فروض میں باہمی تضعیف و تنصیف (۱)کا تعلق ہے۔
ذ وی الفروض
	ذوی الفروض کل بارہ ہیں :
	چار مرد: 	(۱)باپ(۲)جد صحیح(۳)اخیافی بھائی (۴) شوہر۔
	 آٹھ عورتیں : (۱)بیوی (۲)بیٹی (۳)پوتی(۴)حقیقی بہن(۵) علاتی بہن (۶)اخیافی بہن (۷)ماں (۸)جدۂ صحیحہ۔
                                            
	(۱)اِن دو قسموں کی خوبی یہ ہے کہ اگر اِن کو دا ہنی طرف سے دیکھا جائے تو ہر عدد دوسرے کے مقابلے میں دوگنا نظر آئے گا، مثال کے طور پر قسم اول کو دا ہنی طرف سے دیکھیے: نصف، رُبع کا دوگنا ہے، اور رُبع، ثمن کا؛ اِسی طرح قسمِ ثانی میں بھی ثلثان، ثُلث کادوگنا ہے، اور ثلث، سُدس کا۔ اِس کو ’’تضعیف‘‘ کہتے ہیں ، تضعیف کے معنیٰ ہیں : دو چند کرنا، یعنی عدد کو اِس طرح ذکر کرنا کہ دا ہنی طرف سے ہرعدد دوسرے کا دوگنا نظر آئے۔
	اور اِن ہی عددوں کو اگر بائیں طرف سے دیکھاجائے تو ہرعدد دوسرے کے مقابلے میں آدھا نظر آئے گا، مثال کے طور پر قسمِ اول کو بائیں طرف سے دیکھیے: ثمن، رُبع کا آدھا، اور رُبع، نصف کاآدھا ہے، اور دوسری قسم میں سُد س، ثلث کاآدھا، اور ثلث، ثلثان کا آدھا ہے۔ اِس کو ’’تنصیف‘‘ کہتے ہیں ، تنصیف کے معنیٰ ہیں : آدھا کرنا، یعنی عدد کو اِس طرح ذکر کرنا کہ بائیں طرف سے ہر عدد دوسرے کے مقابلے میں آدھا نظر آئے۔


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 معین السراجی 1 1
3 تفصیلات 2 2
4 فہرست 3 2
5 تقریظ ـ مربی ومولائی حضرت مولانا یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ امداد العلوم وڈالی) 5 2
6 تقریظ: حضرت مفکرِ ملت مولانا عبداللہ صاحب کاپودروی دامت برکاتہم (سابق رئیس جامعہ فلاح دارین ترکیسر) 6 2
7 تقریظ حضرت مفتی ابوبکر صاحب پٹنی مدظلہ (استاذ جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل) 9 2
8 پیش لفظ 11 2
9 تعریفِ علمِ فرائض: 15 1
10 موضوع 15 9
11 غرض 15 9
12 حکمِ شرعی 15 9
13 ترکہ کی تعریف 16 9
14 ترکہ سے متعلق بالترتیب حقوق اربعہ 16 1
15 مستحقین ترکہ 16 1
16 (۱) ذوی الفروض 17 15
17 (۲) عصباتِ نسبیہ 18 15
18 (۳) عصبات سببیہ 18 15
19 (۴) عصبۂ سببی کے عصبات 18 15
20 (۵) رد بذوی الفروض 18 15
21 (۶) ذوی الارحام 19 15
22 (۷) مولی الموالات 19 15
23 (۸) مُقَر لہ بالنسبِ علیٰ الغیر 19 15
24 (۹) موصیٰ لہ بجمیع المال 20 15
25 (۱۰) بیت المال یا رد علیٰ الزوجین 20 15
26 موانع ارث 21 1
27 فروض مقدرہ اور اُن کے مستحقین 22 1
28 ذ وی الفروض 22 1
29 مَردوں کے احوال 23 1
30 (۱)احوالِ اب (باپ) 23 29
31 (۲) احوال جدِّ صحیح 23 29
32 (۳)احوال اولاد الام(اخیافی بھائی بہن) 24 29
33 (۴) احوالِ زوج(شوہر) 25 29
34 عورتوں کا بیان 25 1
35 (۵)احوال زوجہ (بیوی) 25 34
36 (۶) احوال بنت (بیٹی) 25 34
37 (۷) احوال بنت الابن(پوتی) 26 34
38 مسئلۂ تشبیب 27 34
39 (۸)احوا ل اخت لاب وام(عینی بہن) 28 34
40 (۹)احوال اخت لاب(علاتی بہن) 29 34
41 (۱۰) احوالِ امّ (ماں ) 30 34
42 (۱۱) احوالِ جدۂ صحیحہ(دادی، نانی) 31 34
43 عصبات کا بیان 33 1
44 عصبہ بنفسہ کی چار قسمیں 33 43
45 حجب کابیان 34 1
46 محروم اصطلاحی اور محجوب میں فرق 35 45
47 امثلۂ مخارجِ فروض 37 1
48 عول کا بیان 37 1
49 اعداد کے درمیان نسبتوں کا بیان 39 1
50 تصحیح کا بیان 40 1
51 ہر فردوفریق کے ما بین تقسیم ترکہ کا بیان 44 1
52 قرض خواہوں کے ما بین تقسیم ترکہ کا بیان 44 1
53 ترکہ میں کسر کا عمل 45 1
54 تخارج کا بیان 46 1
55 رد کا بیان 47 1
56 مناسخہ کا بیان 50 1
57 ذ وی الارحام کا بیان 52 1
58 احوال کو از بر کرنے کے لیے جیبی نسخہ 53 1
59 آیات قرآنیہ در باب میراث 54 1
Flag Counter