Deobandi Books

معین السراجی ۔ یعنی طلبا و طالبات فرائض کے لیے انمول تحفہ

35 - 56
محروم اصطلاحی اور محجوب میں فرق
	محروم: جس میں وراثت سے روکنے والی چیز وارث کی ذات میں موجود ہو جو استحقاقِ وارث کی اہلیت کو ختم کردے، جیسے:کفر اور قتلِ مورث۔جس کا بیان موانعِ ارث میں ہو چکا ہے۔ 
	محجوب: جس کی ذات میں تو استحقاق ارث کی اہلیت موجود ہوتی ہے؛ مگر دوسرے وارث کی وجہ سے حجب طاری ہوتا ہے، جیسے باپ کی موجودگی میں دادا محجوب ہوتا ہے۔
	نوٹ: کبھی محروم کے عام معنیٰ مراد لیے جاتے ہیں ، اور محجوب بہ حجبِ حرمان والے کو بھی ’’محروم‘‘ لکھتے ہیں ۔
مخارج فروض کا بیان
	مخارج: اِس سے مراد یہ ہے کہ اعداد میں سے سب سے چھوٹا ایسا عدد دریافت کیا جائے کہ اُس سے وارثوں کو اُن کے مقررہ حصے بلا کَسر تقسیم ہو سکیں ۔
	فروضِ مقدَّرہ مذکورہ فی کتاب اللہ دوقسموں پر ہیں :
قسمِ اول
نصف
   ۱  ۲
ربع
   ۱  ۴
ثمن
   ۱  ۸
قسمِ ثانی
ثلث 
   ۱  ۳
ثلثان
   ۲  ۳
سدس
   ۱  ۶
	فائدہ: مسئلہ بنانے میں نوعِ اول و ثانی کے فروض کی انفرادی و اجتماعی اعتبار سے کل تین صورتیں نکلتی ہیں :

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 معین السراجی 1 1
3 تفصیلات 2 2
4 فہرست 3 2
5 تقریظ ـ مربی ومولائی حضرت مولانا یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ امداد العلوم وڈالی) 5 2
6 تقریظ: حضرت مفکرِ ملت مولانا عبداللہ صاحب کاپودروی دامت برکاتہم (سابق رئیس جامعہ فلاح دارین ترکیسر) 6 2
7 تقریظ حضرت مفتی ابوبکر صاحب پٹنی مدظلہ (استاذ جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل) 9 2
8 پیش لفظ 11 2
9 تعریفِ علمِ فرائض: 15 1
10 موضوع 15 9
11 غرض 15 9
12 حکمِ شرعی 15 9
13 ترکہ کی تعریف 16 9
14 ترکہ سے متعلق بالترتیب حقوق اربعہ 16 1
15 مستحقین ترکہ 16 1
16 (۱) ذوی الفروض 17 15
17 (۲) عصباتِ نسبیہ 18 15
18 (۳) عصبات سببیہ 18 15
19 (۴) عصبۂ سببی کے عصبات 18 15
20 (۵) رد بذوی الفروض 18 15
21 (۶) ذوی الارحام 19 15
22 (۷) مولی الموالات 19 15
23 (۸) مُقَر لہ بالنسبِ علیٰ الغیر 19 15
24 (۹) موصیٰ لہ بجمیع المال 20 15
25 (۱۰) بیت المال یا رد علیٰ الزوجین 20 15
26 موانع ارث 21 1
27 فروض مقدرہ اور اُن کے مستحقین 22 1
28 ذ وی الفروض 22 1
29 مَردوں کے احوال 23 1
30 (۱)احوالِ اب (باپ) 23 29
31 (۲) احوال جدِّ صحیح 23 29
32 (۳)احوال اولاد الام(اخیافی بھائی بہن) 24 29
33 (۴) احوالِ زوج(شوہر) 25 29
34 عورتوں کا بیان 25 1
35 (۵)احوال زوجہ (بیوی) 25 34
36 (۶) احوال بنت (بیٹی) 25 34
37 (۷) احوال بنت الابن(پوتی) 26 34
38 مسئلۂ تشبیب 27 34
39 (۸)احوا ل اخت لاب وام(عینی بہن) 28 34
40 (۹)احوال اخت لاب(علاتی بہن) 29 34
41 (۱۰) احوالِ امّ (ماں ) 30 34
42 (۱۱) احوالِ جدۂ صحیحہ(دادی، نانی) 31 34
43 عصبات کا بیان 33 1
44 عصبہ بنفسہ کی چار قسمیں 33 43
45 حجب کابیان 34 1
46 محروم اصطلاحی اور محجوب میں فرق 35 45
47 امثلۂ مخارجِ فروض 37 1
48 عول کا بیان 37 1
49 اعداد کے درمیان نسبتوں کا بیان 39 1
50 تصحیح کا بیان 40 1
51 ہر فردوفریق کے ما بین تقسیم ترکہ کا بیان 44 1
52 قرض خواہوں کے ما بین تقسیم ترکہ کا بیان 44 1
53 ترکہ میں کسر کا عمل 45 1
54 تخارج کا بیان 46 1
55 رد کا بیان 47 1
56 مناسخہ کا بیان 50 1
57 ذ وی الارحام کا بیان 52 1
58 احوال کو از بر کرنے کے لیے جیبی نسخہ 53 1
59 آیات قرآنیہ در باب میراث 54 1
Flag Counter