Deobandi Books

معین السراجی ۔ یعنی طلبا و طالبات فرائض کے لیے انمول تحفہ

28 - 56
لڑکی کا زیادہ سے زیادہ حصہ فرضاً ثلثان ہے، اور یہ حصہ سدس ہی بچے گا، اور مسئلہ چھ میں مکمل ہوگا، اور مسئلہ خصوصاًاِس شکل میں ہوگا جب کہ ابنا اور بنات میں سے کوئی نہ ہو۔
	۲)اور اگر ان پوتوں میں سے کوئی ایک زندہ ہو جائے گا تو وہ اپنے درجے والیوں کو عصبہ بنائے گا، اور نیچے والیوں کو محروم کرے گا، اور اپنے اوپر والی پیڑی کو اگر فرضاً کوئی حصہ نہ ملا ہو تو اُن کو بھی عصبہ بنائے گا۔
(۸)احوا ل اخت لاب وام(عینی بہن)
	حقیقی بہن کی پانچ حالتیں ہیں :
	۱)ایک ہو تو نصف ملے گا(۱)۔
	۲)دویا زیادہ ہوں تو ثلثان ملے گا۔
	۳)حقیقی بہن حقیقی بھائی کے ساتھ عصبہ بالغیر ہوگی۔
	۴)بیٹی یا پوتی کی موجودگی میں حقیقی بہن عصبہ مع الغیر ہو گی۔
.5	.5فائدہ.5:.5 .5عصبہ مع الغیر کا مطلب یہ ہے کہ.5: .5بیٹی یا پوتی کا حق دینے کے بعد جو مال بچے گا اُس کو حقیقی بہن لے گی، مثلاً.5: .5میت کی ایک بیٹی اور بہن ہو تو بیٹی کو نصف اور بہن کو نصف ملے گا؛ لیکن اگر دو بیٹیا ں ہیں تو بیٹیوں کو ثلثان اور ما بقی ثلث بہن کو ملے گا۔
                                            
     مــہ۲    
میت
اخت عن       عم
       نصف        عصبہ         
         ف ۱        عـــ  ۱  
       مــہ۳     
میت
اختان عن         عم  
      ثلثان           عصبہ
      ف ۲             عـــ  ۱  
       مــہ۳     
میت
اخت عن      اخ عن
    عصبہ بالغیر        عصبہ
      عبــ  ۱          عـــ  ۲  
      مــہ۲    
میت
اخت عن       بنت
      عصبہ مع         نصف 
       معــ  ۱              ف ۱   
     مــہ ۲   ۶
میت
اخت عن     اخ عن         بنت
     عصبہ بالغیر      عصبہ       نصف
        ۱               ۱ 
      عبــ  ۱    (۳ )   عـــ  ۲       ف ۳
     مــہ۲      
میت
بنت     ابن الابن    اخ    اخت
   نصف       عصبہ        م       م
   ف ۱          عـــ  ۱           م        م  
     مــہ۶  
میت
اب     ام      اخ عن    اخت عن
  عصبہ    سدس       م           م
  عـــ  ۵     ف ۱           م            م  
	۵)میت کا بیٹا پوتا، یا باپ دادا موجود ہوتو حقیقی بہن محروم ہوگی۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 معین السراجی 1 1
3 تفصیلات 2 2
4 فہرست 3 2
5 تقریظ ـ مربی ومولائی حضرت مولانا یونس صاحب تاجپوری دامت برکاتہم (شیخ الحدیث جامعہ اسلامیہ امداد العلوم وڈالی) 5 2
6 تقریظ: حضرت مفکرِ ملت مولانا عبداللہ صاحب کاپودروی دامت برکاتہم (سابق رئیس جامعہ فلاح دارین ترکیسر) 6 2
7 تقریظ حضرت مفتی ابوبکر صاحب پٹنی مدظلہ (استاذ جامعہ اسلامیہ تعلیم الدین ڈابھیل) 9 2
8 پیش لفظ 11 2
9 تعریفِ علمِ فرائض: 15 1
10 موضوع 15 9
11 غرض 15 9
12 حکمِ شرعی 15 9
13 ترکہ کی تعریف 16 9
14 ترکہ سے متعلق بالترتیب حقوق اربعہ 16 1
15 مستحقین ترکہ 16 1
16 (۱) ذوی الفروض 17 15
17 (۲) عصباتِ نسبیہ 18 15
18 (۳) عصبات سببیہ 18 15
19 (۴) عصبۂ سببی کے عصبات 18 15
20 (۵) رد بذوی الفروض 18 15
21 (۶) ذوی الارحام 19 15
22 (۷) مولی الموالات 19 15
23 (۸) مُقَر لہ بالنسبِ علیٰ الغیر 19 15
24 (۹) موصیٰ لہ بجمیع المال 20 15
25 (۱۰) بیت المال یا رد علیٰ الزوجین 20 15
26 موانع ارث 21 1
27 فروض مقدرہ اور اُن کے مستحقین 22 1
28 ذ وی الفروض 22 1
29 مَردوں کے احوال 23 1
30 (۱)احوالِ اب (باپ) 23 29
31 (۲) احوال جدِّ صحیح 23 29
32 (۳)احوال اولاد الام(اخیافی بھائی بہن) 24 29
33 (۴) احوالِ زوج(شوہر) 25 29
34 عورتوں کا بیان 25 1
35 (۵)احوال زوجہ (بیوی) 25 34
36 (۶) احوال بنت (بیٹی) 25 34
37 (۷) احوال بنت الابن(پوتی) 26 34
38 مسئلۂ تشبیب 27 34
39 (۸)احوا ل اخت لاب وام(عینی بہن) 28 34
40 (۹)احوال اخت لاب(علاتی بہن) 29 34
41 (۱۰) احوالِ امّ (ماں ) 30 34
42 (۱۱) احوالِ جدۂ صحیحہ(دادی، نانی) 31 34
43 عصبات کا بیان 33 1
44 عصبہ بنفسہ کی چار قسمیں 33 43
45 حجب کابیان 34 1
46 محروم اصطلاحی اور محجوب میں فرق 35 45
47 امثلۂ مخارجِ فروض 37 1
48 عول کا بیان 37 1
49 اعداد کے درمیان نسبتوں کا بیان 39 1
50 تصحیح کا بیان 40 1
51 ہر فردوفریق کے ما بین تقسیم ترکہ کا بیان 44 1
52 قرض خواہوں کے ما بین تقسیم ترکہ کا بیان 44 1
53 ترکہ میں کسر کا عمل 45 1
54 تخارج کا بیان 46 1
55 رد کا بیان 47 1
56 مناسخہ کا بیان 50 1
57 ذ وی الارحام کا بیان 52 1
58 احوال کو از بر کرنے کے لیے جیبی نسخہ 53 1
59 آیات قرآنیہ در باب میراث 54 1
Flag Counter