Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2017

اكستان

45 - 66
الْمَائِ فَیَمْسَحُ بِھِمَا وَجْھَہُ وَیَقُوْلُ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ  اَنَّ لِلْمَوْتِ سَکَرَات ثُمَّ نَصَبَ یَدَیْہِ فَجَعَلَ یَقُوْلُ اَللّٰھُمَّ فِی الرَّفِیْقِ الْاَعْلٰی حَتّٰی قُبِضَ ۔
''حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میرے لیے اللہ کے انعامات میں سے ایک یہ بھی ہے کہ حضور  ۖ  کی وفات میرے گھر میں میری باری کے دن میری  ہنسلی اور سینہ کے درمیان ہوئی اور یہ بھی اُس کا انعام ہے کہ آپ کے مبارک تھوک کومیرے تھوک کے ساتھ آپ کی وفات سے پہلے اکٹھا کردیا اور وہ اس طرح کہ میرے پاس عبد الرحمن بن ابی بکر   آئے اور ان کے ہاتھ میں ایک مسواک تھی، میں حضور  ۖ  کو سہارا دے رہی تھی میں نے دیکھا کہ آپ اُن کی مسواک کی طرف دیکھ رہے ہیں، مجھے معلوم تھاکہ آپ مسواک پسند فرماتے ہیں اس لیے میں نے دریافت کیا کہ آپ کے لیے مسواک لوں، آپ نے سر کے اشارے سے فرمایا ہاں ،چنانچہ میں نے عبد الرحمن  سے مسواک لے کرآپ کو دی آپ نے استعمال  کرنا چاہا لیکن مسواک سخت تھی اس لیے آپ استعمال نہ کر سکے ،میں نے کہا کہ   نرم کردوں آپ نے سر کے اشارے سے فرمایا ہاں، چنانچہ میں نے (دانتوں سے چبا کر) نرم کر کے حضور  ۖ  کو دی، آپ نے اس کو اپنے دانتوں پر پھیرنا  شروع کیا، آپ کے سامنے ایک برتن تھا جس میں پانی تھا آپ اپنے دونوں ہاتھ پانی میں ڈالتے اور چہرۂ انور پر پھیر لیتے اور فرماتے لا اِلہ اِلا اللہ بے شک موت کے لیے سختیاں ہیں پھر بطورِ دعا کے ہاتھ اُٹھائے اور کہنا شروع کیا اے اللہ  !   مجھے رفیق اعلیٰ (انبیائ) میں شامل کر اور اسی طرح کہتے رہے یہاں تک کہ آپ کی روح قبض کی گئی او ر آپ کے دونوں ہاتھ نیچے گرپڑے۔ ''
ف  :  معلوم ہوا کہ مرنے سے پہلے مسواک کرنا، طہارت و نظافت حاصل کرنا مستحب ہے  اسی لیے فقہاء نے لکھا ہے کہ جس شخص کو اپنی موت کا علم ہوجائے اُس کو موئے زیر ناف وغیرہ کا صاف
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 صحابۂ کرام کی کرامات 6 3
5 شہدا کے اجسام محفوظ رہے : 8 3
6 حیاتِ مسلم 9 1
7 قبر : 9 6
8 صبر : 11 6
9 تعزیت (تسلی دلانا) : 14 6
10 مجلس تعزیت : 14 6
11 ذکرِ خیر : 14 6
12 سوگ یعنی ترک ِ زینت : 14 6
13 ماتمی لباس : 15 6
14 اہلِ میت کے لیے کھانا : 16 6
15 کھانے کے لیے اصرار کرنا : 17 6
16 حقیقت ِحج 18 1
17 تبلیغ ِ دین 30 1
18 اعمالِ ظاہری کے دس اُصول 30 17
19 (٨) آٹھویں اصل . 30 17
20 .. مسلمانوں کے حقوق کی حفاظت اور اُن کے ساتھ نیک برتائو کا بیان : 30 17
21 (الف) تمام مخلوق کے ساتھ حسن ِمعاشرت : 30 17
22 تجرد کی حالت : 31 17
23 بحالت ِتجرد اپنی ذات کے متعلق حقوق : 31 17
24 تہذیب ِنفس اور اُس پر ظلم یا انصاف کی حقیقت : 31 17
25 مخلوق کے حقوق کی نگہداشت اور اُس کا علاج : 32 17
26 (ب) متعلقین اور اَقارب کے حقوق : 37 17
27 (ج) پڑوس کے حقوق : 37 17
28 (د) قرابت داری کے حقوق : 38 17
29 (ہ) خادم کے حقوق : 38 17
30 (و) بی بی کے حقوق : 38 17
31 دینی دوست بنانے کی فضیلت اور حُب فی اللہ کے درجے : 39 17
32 (١) حُب فی اللہ : 39 17
33 (٢) بغض فی اللہ : 40 17
34 فضائلِ مسواک 41 1
35 حضرت ابراہیم علیہ السلام کا امتحان : 41 34
36 حضور ۖ پر مسواک کی فرضیت : 42 34
37 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک : 43 34
38 تلاوت ِ قرآنِ پاک کے لیے مسواک : 43 34
39 شرکت ِ مجلس سے پہلے مسواک : 44 34
40 موت سے پہلے مسواک : 44 34
41 جمعہ کے دن مسواک : 46 34
42 سفر اوراہتمام ِمسواک : 47 34
43 مسواک کا ساتھ رکھنا : 47 34
44 نماز میں زیادتی کا ثواب : 48 34
45 بقیہ : حیاتِ مسلم 49 6
46 ماہِ ذی الحجہ کے فضائل ومسائل 50 1
47 ذوالحج کی فضیلت : 50 46
48 ماہِ ذوالحج میں تین اہم کام کیے جاتے ہیں : 50 46
49 حج کی فضیلت : 50 46
50 ہرنیکی کا ثواب ایک لاکھ نیکیوں کے برابر : 51 46
51 مدینہ طیبہ جانے پر حاجی کا اعزاز و اِکرام : 52 46
52 حضور ۖ کے روضہ کی زیارت سے آپ کی شفاعت واجب ہوتی ہے : 52 46
53 مسجد ِ نبوی شریف میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
54 مسجد ِقبا میں نماز پڑھنے کا ثواب : 53 46
55 قربانی کی فضیلت : 54 46
56 قربانی کیوں کی جاتی ہے ؟ 55 46
57 قربانی کے جانور پُل صراط پرسواری ہوں گے : 55 46
58 قربانی کس پر واجب ہوتی ہے ؟ 57 46
61 قربانی نہ کرنے کی صورت میں قضا : 58 46
62 ماہِ ذوالحج میں کیا جانے والا تیسرا کام : 58 46
63 عیدیں فقط دو ہیں : 58 46
64 ماہِ ذوالحج کے شروع کے دس دنوں کی فضیلت : 59 46
65 نویں ذوالحج کے روزے کی فضیلت : 60 46
66 عیدالاضحی کی رات کی فضیلت : 60 46
67 تکبیراتِ تشریق : 61 46
68 اخبار الجامعہ 62 1
69 وفیات 64 1
70 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter