Deobandi Books

گلدستہ وظائف

30 - 80
اور کہا کہ حضرت حسن و حسین رضی اللہ عنھما پر پڑھ کر دم کیا کریں۔ ابن عساکر حدیث کی کتاب یں ہے کہ جبرئیل علیہ السلام رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم  کے پاس تشریف لائے۔ آپ غمگین تھے، سبب پوچھا تو فرمایا حسن و حسین کو نظر لگ گئی ہے حضرت جبرئیل علیہ السلام نے کہا کہ آپ نے یہ کلمات پڑھ کر انہیں پناہ میں کیوں نہ دیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم  نے پوچھا وہ کلمات کیا ہیں؟ جبرئیل علیہ السلام نے فرمایا یوں کہیے:
اَللّٰہُمَّ اذَا السُّلْطَانِ الْعَظِیْمِ وَالْمَنِّ الْقَدِیْمِ ذَا الْوَجْہِ الْکَرِیْمِ وَلِیَّ الْکَلِمَاتِ التَّامَّۃِ وَلِیَّ الدَّعْوَاتِ الْمُسْتَجَابَاتِ عَافِ الْحَسَنَ وَالْحُسَیْنَ مِنْ اَنْفُسِ الْجِنِّ وَاَعْیُنِ الْاِنْسِ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم  نے یہ دعا پڑھی کہ وہ دونوں بچے اٹھ کھڑے ہوئے اور آپ صلی اللہ علیہ و سلم  کے سامنے کھیلنے کودنے لگے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم  نے فرمایا: لوگوں اپنی جانوں، بیویوں اور اپنی اولاد کو اس پناہ کے ساتھ پناہ دیا کرو اس جیسی کوئی اور پناہ کی دعا نہیں۔ 
(تفسیر ابن کثیر 24/8)
نوٹ: حسن اور حسین کی جگہ جس شخص کے لیے پڑھی جارہی ہے اس کا نام لیا جائے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 سید الوظائف 12 1
3 امراض سے شفاءکے لیے 14 1
4 کسی بھی بیماری سے شفا کے لیے 41 بار پانی پر دَم کرکے پئیں 14 1
5 دل کی بیماری میں ایک بار پانی میں دَم کرکے پئیں 14 1
6 گردے کی پتھری ہو تو 41 مرتبہ پڑھ کر پانی میں دم کرکے پانی پی لیں 14 1
7 سر کا درد ختم کرنے کے لیے 11 بار پڑھیے 15 1
8 جسے بخار ہو یہ لکھ کر مریض کو باندھ دیجیےیا 7 مرتبہ پڑھ کر دم کیجیے 15 1
9 لو لگنے پر 101 مرتبہ پڑھ کر پانی میں دم کرکے پی لیں 16 1
10 آنکھوں کی روشنی کے لیے ہر نماز کے بعد 3 مرتبہ پڑھ کر انگلیوں پر دَم کرکے آنکھوں پر لگائیے 16 1
11 ہر مرض کے لیے 16 1
12 بولنے میں لکنت ہو یا بولتے ہوئے جھجک 18 1
13 پھنسیوں، چھالے كاعلاج 18 1
14 سینے میں درد كا علاج : 18 1
15 کھانسی کا علاج 19 1
16 جلدی امراض اور جذام کے علاج کے لیے 19 1
17 برص کا علاج 20 1
18 خارش کا علاج 21 1
19 سورۃ فاتحہ کی فضیلت 21 1
20 بدن کی سلامتی کی دعا 22 1
21 حفاظت کے لیےہاتھ، ٹانگ، پیر، کان اور آنکھ کی معذوری سےبچنے کے لیے بکثرت پڑھیں 23 1
22 عزت کی حفاظت کے لیے 23 1
23 کاروبار، پریشانی سے بچنے اور شادی کے لیے 24 1
24 چور اور بلاؤں سے محفوظ رہنے کے لیے 24 1
25 کتے کے کاٹنے سے حفاظت کے لیے 25 1
26 اور اگر کتابھونکنے لگے یا حملہ کرے تو 3 مرتبہ پڑھیے 25 1
27 مال چوری ہوجائے یا گھر سے کوئی بھاگ جائے یاکوئی لاپتہ ہوجائے 25 1
28 سورۂ کہف کی فضیلت 26 1
29 سورۂ واقعہ کی فضیلت 26 1
30 کسی بھی چیز کے شر سے حفاظت کی دعا 29 1
31 نظر بد دور کرنے کا وظیفہ 29 1
32 کسی بھی جائز مقصد کے لیے 121 بار 31 1
33 امتحانی پرچوں میں اچھے نمبرات حاصل 32 1
34 سات دن تک ہزار بار کسی بھی وقت پڑھنے سےکام آسان ہوتے ہیں 32 1
35 امتحان میں کامیابی کے لیے تین بار پڑھیے 33 1
36 کسی بھی مقصد کے لیے ایک ایک تسبیح صبح و شام پڑھیے 34 1
37 خوف،غصہ اور پریشانی خوف، غصہ اور جادو ختم کرنے کے لیے 34 1
38 غصہ دور کرنے کے لیے 35 1
39 غصہ، فتنہ دور کرنے کے لیے 35 1
40 کاروبار، پریشانی سے بچنے اور شادی کے لیے 36 1
41 فتنہ،فساد،جادواور دشمنی سے نجات ،دشمن، فتنہ فساد 36 1
42 فتنہ سے بچنے کے لیے ایک بار پڑھیے 37 1
43 دشمن سے حفاظت کے لیے 37 1
44 ’’فتنے سے بچنے کے لیے 37 1
45 فتنہ، فساد اور دشمن کے خوف سے بچنے کے لیے 38 1
46 فتنہ، جادو اور دشمنی سے بچنے کے لیے 38 1
47 قید سے رہائی کے لیے 39 1
48 مال چوری ہوجائے یا گھر سے کوئی بھاگ جائے 39 1
49 سورۂ فلق اور سورۂ ناس کی فضیلت 40 1
50 سانپ بچھو کے کاٹنے کا علاج 41 1
51 نگاہوں کی حفاظت کا آزمودہ نسخہ 42 1
52 رزق میں کشادگی کے لیے ہر روز 7 بار پڑھیے 42 1
53 آفس اور دکان کی برکت کے لیے 42 1
54 رزق کے لیے کسی بھی وقت 33 بار پڑھیے 43 1
55 برکت کے لیے 44 1
56 رزق کے لیے 44 1
57 رزق کے لیے بکثرت پڑھیے 44 1
58 برکت کے لیے بکثرت پڑھیے 45 1
59 رزق کے لیے اور کسی بھی مقصد کے لیے 45 1
60 کشادہ رزق حاصل کرنے کے لئے کسی بھی وقت پڑھیں 46 1
61 علم میں ترقی کے لیے 46 1
62 مال چوری ہوجائے یا گھر سے کوئی بھاگ جائے 46 1
63 سورۂ یٰسین کی فضیلت 47 1
64 رزق میں برکت کے لیے (ہر فرض نماز کے بعد) 47 1
65 صلوٰۃ الحاجۃ 47 1
66 شادی کے لیے 49 1
67 آپس میں محبت اور اتفاق کے لیے 49 1
68 خاوند کی ناراضگی دور کرنے کے لیے!!! 49 1
69 حمل اور اولاد 50 1
70 حمل ٹھہرنے کے لیے 50 1
71 خوب صورت بچے کے لیے 50 1
72 ضدی بچوں پر 11 مرتبہ پڑھ کر دم کریں 51 1
73 اولاد کی فرماں برداری کے لیے 51 1
74 حمل کے لیے 52 1
75 جو بے اولاد ہو تو دو نفل پڑھ کر چالیس بار یہ پڑھیںاور دعا مانگیں 52 1
76 اولاد اور گھر والوں کی اصلاح کے لیے ! 53 1
77 سکون 53 1
78 ڈپریشن دور کرنے کے لیے 53 1
79 کسی سے اپنا گھر خالی کرانا ہو اور وہ خالی نہ کر رہا ہوتو بکثرت پڑھیے 53 1
80 مطلوبہ جگہ تبادلے (ٹرانسفر) کے لیے 54 1
81 دل کی گھبراہٹ کے وقت 11 مرتبہ آیات پڑھیے 54 1
82 نیند نہ آئے تو ایک مرتبہ پڑھیے 54 1
83 دنیا و آخرت کی عافیت کے لیے 56 1
84 دل کو محبت الٰہی سے بھرنے کا نسخہ 56 1
85 آخرت اور مغفرت 57 1
86 سورۂ ملک کی فضیلت 57 1
87 سورۂ اخلاص کی فضیلت 57 1
88 صبح و شام یہ سورتیں ضرور پڑھیں 58 1
89 دنیا و آخرت کی عافیت کے لیےسب سے بہترین دُعا 58 1
90 قرض کی ادائیگی 59 1
91 ادائے قرض کے لیے نبوی دعا 59 1
92 مسنون دعائیں و اَذکار 60 1
93 سورتوں کے فضائل احادیث مبارکہ کی روشنی میں 72 1
94 سورۂ بقرہ کی فضیلت 72 1
95 سورۂ کہف کی فضیلت 73 1
96 سورۂ یٰسین کی فضیلت 73 1
Flag Counter