چینی کی پاک اور صاف پلیٹ پر لکھ کر اس میں پانی ملائیں اور وہ پانی مریض کو پلائیں۔ اگر زعفران سے لکھ لیں تو اچھا ہے۔
وَ شِفَآءٌ لِّمَا فِي الصُّدُوْرِ١ۙ۬
(پارہ نمبر 11، سورہ یونس، آیت نمبر 57)
ترجمہ: ’’اور دلوں کی بیماریوں کے لیے شفا ہے۔‘‘
وَ نُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْاٰنِ مَا هُوَ شِفَآءٌ وَّ رَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِيْنَ١ۙ
(پارہ نمبر 15، سورہ بنی اسرائیل، آیت نمبر 82)
ترجمہ: ’’اور ہم وہ قرآن نازل کر رہے ہیں جو مومنوں کے لیے شفا اور رحمت کا سامان ہے۔‘‘
فِيْهِ شِفَآءٌ لِّلنَّاسِ١ؕ
(پارہ نمبر 14، سورہ نحل، آیت نمبر 69)
ترجمہ: ’’جس میں لوگوں کے لیے شفا ہے۔‘‘
وَ اِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِيْنِ۪ۙ۰۰۸۰
(پارہ نمبر 19، سورۃ الشعراء، آیت نمبر 80)
ترجمہ: ’’اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو مجھے شفا دیتا ہے۔‘‘