Deobandi Books

فضائل مسواک - یونیکوڈ - غیر موافق للمطبوع

1 - 47
حرف ِ آغاز

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ وَکَفٰی وَسلَامٌ عَلٰی عِبَادِہِ الَّذِیْنَ اصْطَفٰی۔
اما بعد!
حضرت مولانا الحاج قاری مفتی سعید احمد صاحب  ؒ سابق مفتی اعظم جامعہ مظاہر ِعلوم سہارن پور کا فضائلِ مسواک پر ایک مختصر رسالہ تصنیف فرمانے کا قصد تھا۔ جس میں مسواک کے فضائل واحکام، آداب وفوائد وغیرہ کا ذکر ہو، لیکن حضرت  دامت برکاتہم  کے کثیر مشاغل نے مہلت نہ دی، بارہا اس کی ضرورت کااظہار فرماتے رہنے کی وجہ سے حضرت  دامت برکاتہم  کے بڑے صاحب زادے جناب مولانا مفتی مظفر حسین زَادَتْ مَعَالِیْہ نائب ناظم مظاہرِ علوم سہارن پور مجازِ بیعت حضرت اقدس مولانا الشاہ محمد اسعد اللہ صاحب مُدَّ ظِلُّہٗ الْعَالِيْ خلیفۂ اجل حضرت اقدس تھانوی  ؒ نے اپنی طالب علمی کے زمانے میں اس موضوع پر بہت سا عربی مواد نہایت تحقیق وتفتیش کے ساتھ جمع فرماکر حضرت  دامت برکاتہم  کی خدمت میں پیش فرمایا۔ 
ہونہار صاحب زادہ کی اس جلیل علمی کوشش پر حضرت موصوف نے داد وتحسین سے ہمت افزائی فرمائی۔ اور اس کی ترتیب وتبویب کا حکم فرمایا، لیکن صاحب زادہ موصوف اپنے دیگر علمی مشاغل کی وجہ سے تعمیلِ حکم میں تعجیل نہ فرما سکے۔اور حضرت موصوف  دامت برکاتہم  کا پیمانۂ حیات لبریز ہوگیا۔ اور ۱۳۷۷ھ میں آپ کی روح رفیقِ اعلیٰ سے جا ملی۔ إِنَّا لِلّٰہِ وَإِنَّا إِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ۔
ایک عرصہ کے بعد صاحب زادہ موصوف نے مولانا اطہر حسین صاحب استاذ مظاہرِ علوم سہارن پور کو اس عربی مواد کی ترتیب وتبویب اور اُردو ترجمہ کرنے کا حکم فرمایا، تاکہ عوام وخواص یکساں طورپر اس سے مستفید ومتمتع ہوسکیں، چناںچہ ترتیب وتبویب اور ترجمہ نیز بعض اضافات کے بعد کتب خانہ سعیدیہ سے یہ رسالہ متعدد بار شائع ہوا، گجراتی تلگو وغیرہ زبان میں بھی اس کی مختلف اشاعتیں ہوئیں اور بحمداللہ رسالہ مقبول ثابت ہوا۔ اَب چھٹی بار جدید و قدیم اور اہم اضافات کے ساتھ شائع کیا جارہا ہے۔ مختلف مضامین وعنوانات اور غیر معمولی اضافات کی بنا پر رسالہ کی حیثیت بڑھ گئی ہے، اور ضخامت میں بھی اضافہ ہوگیا ہے۔
ناظرین کرام کی خدمت میں عرض ہے کہ حضرت اقدس مفتی صاحب علیہ الرحمۃ کی  ترقی ٔ درجات کے لیے دُعا فرمائی جائے۔ اور حضرت مؤلف ومصنف کو دعواتِ صالحہ میں فراموش نہ فرمایا جائے۔ 
						ناشر


x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف ِ آغاز 1 1
3 مسواک کی فضیلت قرآن سے 2 2
4 مسواک کی اہمیت احادیث کی روشنی میں 4 2
5 مسواک اور فطرت 4 4
6 ۱۔ مونچھیں کترنا 5 4
7 یہاں جن دس اُمور کو فطرت سے شمار کیا گیا ہے وہ اپنی مختصر تشریح کے ساتھ حسبِ ذیل ہیں 5 4
8 ۲۔ ڈاڑھی بڑھانا 6 4
9 ۳۔ مسواک کرنا 7 4
10 ۴۔ ناک میں پانی دینا 7 4
11 ۵۔ ناخن تراشنا 7 4
12 ۶۔ انگلیوں کے جوڑ کا دھونا 8 4
13 ۷۔ بغل کے بال اکھاڑنا 8 4
14 ۸۔ عانہ کے بال مونڈنا 8 4
15 ۹۔ انتقاصِ ماء یعنی استنجا کرنا 8 4
16 ۱۰۔ کلی کرنا 8 4
17 انبیا کی سنت 8 1
18 طہارت کے اقسام 10 17
19 حق تعالیٰ کی خوشنودی 10 17
20 احتمالِ فرضیت 11 17
21 وصیتِ جبرئیل ؑ 12 17
22 احتمالِ وحی 12 17
23 زنا سے حفاظت 12 17
24 حضور ﷺ پر مسواک کی فرضیت 13 17
25 سونے سے پہلے مسواک 13 17
26 رات میں مسواک 15 17
27 خواب میں مسواک 15 17
28 بیداری کے بعد مسواک 16 17
29 تہجد کے لیے مسواک 17 17
30 رات میں نماز کے بعد مسواک 18 17
31 سحر کے وقت مسواک 18 17
32 گھر میں داخل ہوتے وقت مسواک 19 17
33 کھانے سے پہلے اور بعد میں مسواک 20 17
34 تلاوتِ قرآن کے لیے مسواک 20 17
35 بادشاہ کی مسواک رعیت کے سامنے 21 1
36 دانت زرد ہونے کے وقت مسواک 22 35
37 موت سے پہلے مسواک 22 35
38 جمعہ کے دن مسواک 23 35
39 روزے میں مسواک 25 35
40 حالتِ احرام میں مسواک 25 35
41 عورت کی مسواک 25 35
42 میاں بیوی کی مسواک 26 35
43 سفر اور اہتمامِ مسواک 27 35
44 مسواک اور توشۂ سفر 27 35
45 مسواک کا ساتھ رکھنا 27 35
46 نماز میں زیادتی ثواب 28 35
47 مسواک نہ کرنے پر وعید 30 35
48 ایک عبرت ناک واقعہ 30 35
49 مسواک صحابہ ؓ کی نظر میں 31 1
50 نصف ایمان 31 49
51 مسواک پر مداومت 31 49
52 مسواک اور فصاحت 31 49
53 مسواک سے حافظہ میں اضافہ 32 49
54 مسواک اور شفا 32 49
55 فرشتوں کا مصافحہ 32 49
56 دس خصلتیں 33 49
57 مسواک کی اہمیت ۔ُعلماکے نزدیک 33 1
58 حضرت شبلی ؒ کا واقعہ 33 57
59 شوکانی کی تصریح 34 57
60 علامہ شعرانی ؒ کا عہد 34 57
61 علامہ عینی کا ارشاد 35 57
62 شیخ محمد ؒکی تحریر 36 57
63 حضرت ابراہیم نخعی ؒ کا خواب 36 57
64 حضرت عبداللہ بن مبارک ؒ کی فتح 36 57
65 مسواک کے آداب 37 1
66 مسواک کے اوقات 39 65
67 وضو میں مسواک 40 65
68 وضو میں مسواک کا وقت 40 65
69 مسواک کی لکڑی 40 65
70 مسواک پکڑنے کا طریقہ 41 65
71 مسواک کی نیت 41 65
72 مسواک کرنے کی کیفیت 41 65
73 انگلی سے مسواک 42 65
74 مسواک کی دُعا 43 65
75 برش اور مسواک 43 65
76 منجن کا استعمال 43 65
77 چند مختلف آداب 44 1
78 ادب ۱ 44 77
79 ادب ۲ 44 77
80 ادب ۳ 44 77
81 ادب ۴ 44 77
82 ادب ۵ 44 77
83 ادب ۶ 44 77
84 ادب ۷ 44 77
85 ادب ۸ 44 77
86 ادب ۹ 44 77
87 ادب ۱۰ 44 77
88 ادب ۱۱ 44 77
89 ادب ۱۲ 44 77
90 ادب ۱۳ 44 77
91 ادب ۱۴ 45 77
92 ادب ۱۵ 45 77
93 مسواک کے فوائد 45 1
94 چند مسئلے 47 1
95 مسئلہ۱ 47 94
96 مسئلہ۲ 47 94
97 مسئلہ۳ 47 94
98 مسئلہ۴ 47 94
99 مسئلہ۵ 47 94
100 مسئلہ۶ 47 94
101 مسئلہ۷ 47 94
102 مسئلہ۹ 47 94
Flag Counter