Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2015

اكستان

5 - 65
ضرور چھوڑتا ہے اِسی طرح کم و بیش نصف پلیٹ سالن کے ساتھ بھی یہی سلوک کیا جاتا ہے، پینا آدھا گلاس ہوتا ہے بھرا پورا جاتا ہے باقی کو زمین پر چھینٹ دیا جاتا ہے ایسے لوگ بھی دیکھے جاسکتے ہیں کہ ہاتھ بھی گندے اور دانت بھی کپڑے میلے کچیلے مگر دُھلے ہوئے گلاس کو بھی کنگھال رہے ہوتے ہیں  جبکہ جس جگ یا مٹکے سے پانی لے رہے ہوتے ہیں وہ گلاس کے مقابلہ میں بہت گندا ہوتا ہے  !  !  !
ترکی جس کی آبادی پاکستان کے مقابلہ میں بہت کم ہے اپنی اِبتدائی مہم میں ایک کھرب بارہ اَرب روپے بچا سکتا ہے تو پاکستان جو آبادی کے اِعتبار سے بہت بڑا ملک ہے کھربوں روپے بچا سکتا ہے ،ترکی کی اِس قابلِ تقلید مہم پر عمل کرتے ہوئے ہمارے ملک میں سرکاری اور نجی سطح پر اِس جیسی مہمات چلنی چاہئیں۔
ہمارا ملک باوجودیکہ ایک زرعی ملک ہے مگر غلط منصوبہ بندیوں کی وجہ سے زرعی اِعتبار سے ترقی یافتہ ہونے کے بجائے بحرانوں کا شکار ہے پانی کے مسائل اِس پر مستزاد ہیں لہٰذاروٹی بچائو مہم کے ساتھ چائے چھوڑ، تمباکو چھوڑ ،پان چھوڑ، سگریٹ چھوڑ مہمیں بھی ترتیب دے کر قومی سطح پر آگہی  تحریکات کو آگے بڑھا کر اَربوں روپے نہیں بلکہ اَربوں ڈالر سالانہ کی بچت کر کے تعلیم،صحت ، سائنس اور عسکری اِیجادات کے میدانوں میں بہت آگے بڑھ سکتے ہیں۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرفِ آغاز 4 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 گورنروں کے لیے ضابطہ : 7 3
5 مال کمائو مگر اللہ کو یاد رکھو : 8 3
6 اعلیٰ اَخلاق کا معلم 9 1
7 سرمایہ پرستی کا دُشمن ۔ اِنسانیت کا حامی ۔ شرافت کا علمبردار 9 6
8 دُنیا دو طبقوں میں بٹ گئی ہے : صاحب ِ سرمایہ اور محنت کش مزدُور 9 6
9 اِس کائنات کا مقصد کیا ہے ؟ 12 6
10 میدانِ اِنقلاب ....... تبدیلی کہاں کی جائے ؟ 14 6
11 آخری منزل .......... ''ملکیت'' کا خاتمہ 18 6
12 تقسیم کی صورت : 20 6
13 ایک مثال : 21 12
14 ایک عجیب و غریب دلیل یا فیصلہ ملاحظہ فرمائیے : 21 6
15 اِسلام کیا ہے ؟ 23 1
16 سترہواں سبق : ذکر اللہ 23 15
17 اَفضل الذکر : 23 15
18 کلمۂ تمجید : 24 15
19 تسبیحاتِ فاطمہ : 25 15
20 سُبْحَانَ اللّٰہِ وَبِحَمْدِہ : 26 15
21 قرآنِ پاک کی تلاوت : 27 15
22 ذکر کے متعلق چند آخری باتیں : 28 15
23 وفیات 29 1
24 قصص القرآن للاطفال 30 1
25 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے 30 24
26 ( حضرت لقمان حکیم کا قصہ ) 30 24
27 بقیہ : اعلیٰ اَخلاق کا معلم 33 6
28 ماہِ صفرکے اَحکام اور جاہلانہ خیالات 34 1
29 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 34 28
30 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 34 28
31 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اور اُس کی تردید : 35 28
32 ماہِ صفر سے متعلق بعض روایات کا تحقیقی جائزہ : 37 28
33 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 38 28
34 بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 42 1
35 زمانہ ٔ جاہلیت کی بد شگونیاں : 43 1
36 عصر حاضر کی بدشگونیاں اور توہمات : 46 1
37 ماہِ صفر کی نحوست کا تصور : 48 1
38 دین کے مختلف شعبے 49 1
39 (ا ) اصل ِدین کا تحفظ : 49 38
40 (٢ ) راستہ کی رُکاوٹوں کو دُور کرنا : 50 38
41 (٣) باطل عقائد و نظریات کی تردید : 50 38
42 (٤ ) دعوت اِلی الخیر : 53 38
43 دین کے تمام شعبوں کا مرکز : 54 38
44 موجودہ دور کا اَلمیہ : 55 38
45 تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' 57 1
46 نام و نسب : 58 45
47 وِلادت با سعادت : 58 45
48 تحصیل ِعلم : 58 45
49 درس و تدریس اور فضل و کمال : 58 45
50 وفات : 61 45
51 تعارف و تبصرہ بر کتاب عجالہ نافعہ : 61 45
52 فصل اَوّل : 61 45
53 شرائط : 62 52
54 طبقہ اُولیٰ : 63 52
55 طبقہ ثانیہ : 63 52
56 طبقہ ثالثہ : 63 52
57 طبقہ رابعہ : 63 52
58 فصل دوم : 64 45
59 خاتمہ : 64 58
60 بقیہ : بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر 64 34
Flag Counter