ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2015 |
اكستان |
|
اس شمارے میں حرفِ آغاز ٤ درسِ حدیث حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ٦ اعلیٰ اَخلاق کا معلم حضرت اَقدس مولانا سیّد محمد میاں صاحب٩ اِسلام کیا ہے ؟ حضرت مولانا محمد منظور صاحب نعمانی ٢٣ پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصے حضرت مولانا شیخ مصطفٰی صاحب وہبہ ٣٠ ماہِ صفرکے اَحکام اور جاہلانہ خیالات حضرت مولانا مفتی محمد رضوان صاحب ٣٤ بد شگونی اور اِسلامی نقطۂ نظر حضرت مولانا مفتی رفیع الدین صاحب قاسمی ٤٢ دین کے مختلف شعبے حضرت مولانا مفتی محمد سلمان صاحب منصور پوری ٤٩ تعارف و تبصرہ '' فوائد جامعہ بر عجالہ نافعہ '' مولانا محمد طلحہ صاحب ، متخصص فی علوم الحدیث ٥٧ مخیرحضرات سے اَپیل جامعہ مدنیہ جدیدمیں بحمد اللہ چار منزلہ دارُالاقامہ (ہوسٹل )کی تعمیر شروع ہو چکی ہے پہلی منزل پر ڈھائی کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ ہے، مخیر حضرات کو اِس کارِ خیر میں بڑ ھ چڑھ کر حصہ لینے کی دعوت دی جاتی ہے، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے۔ (اِدارہ)