Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2014

اكستان

49 - 65
بھی ہو رہی ہے اُس زمانے کی پہلی بین الاقوامی یونیورسٹی ہے، اُس میں کالے بھی اُس میں گورے بھی، اُس میں شام کے لوگ بھی، اُس میں یمن کے لوگ بھی، اُس میں حبشہ کے لوگ بھی، اُس میں مکہ اور مختلف علاقوں کے لوگ بھی،یہ سارے کے سارے پڑھ رہے ہیں علم حاصل کر رہے ہیں، وہ بھی دیکھا اُس نے۔ اُس نے کہا کہ اگر تم نے مجھ سے معاملہ ٹھیک نہ کیا تو تمہاری شاہراہ بند کردُوں گا حتی کہ رسول اللہ  ۖ  تمہیں اِجازت دیں۔ 
چنانچہ اُس نے ایسے ہی کیا، تلخی ہوئی اُس نے جا کر بند کردی شاہراہ، اَب جب بند کی تو مکہ میں قحط پڑ گیا، جب قحط پڑا تو اُنہوں نے وفد بھیجا حضرت محمد رسول اللہ  ۖ کی خدمت میں کہ آپ کی مہربانی، واسطے دیے قسمیں دیں کہ خدا کے لیے آپ ہمارے رشتے دار ہیں کچھ نہیں تو قبیلہ تو آپ کا ہی ہے ،جیسے چالاک لوگ کیا کرتے ہیں اِس طرح کے واسطے دیے۔ رسول اللہ  ۖ  نے پھر اُن کو حکم دیا کہ تم اِن کا راستہ کھول دو تو راستہ کھلا ورنہ اُس نے بند کردیا تھا۔
آج مسلمان کیوں ذلیل ہے  ؟  آج مسلمان اِس لیے ذلیل ہے کہ '' ورنہ'' کی جو قوت تھی وہ مسلمان کے ہاتھ سے نکل گئی۔ اِس کی مثال میں دیا کرتا ہوں ہمارے علامہ خالد محمود صاحب کو جانتے ہیں آپ سب ، اُنہوں نے ایک واقعہ سنایا  :
کہنے لگے کہ میں مکہ مکرمہ گیا وہاں میں گاڑی میں سفر کر رہا تھا ٹیکسی لی میں نے، مجھے جلدی تھی وہ نوجوان ٹیکسی آرام سے چلا رہا تھا، میں نے اُس سے کہا مجھے جلدی ہے وہ پھر بھی آہستہ چلتا رہا ،کہنے لگے میں نے اُسے پھر کہا کہ تیز چلاؤ مجھے بہت جلدی ہے وہ پھر ایسے ہی چلتا رہا، تیسری دفعہ پھر کہنے لگے میں نے اُسے زوردے کر کہا کہ بھئی تیز چلو ''ورنہ ''کہنے لگے کہ اُس نے میری طرف گھور کے دیکھا اور اُس نے کہا ''ورنہ'' کیا  ؟  کہنے لگے میں نے اُسے کہا ''ورنہ'' پھر اِسی میں سفر کروں گا۔ تو اَب مسلمان کے پاس'' ورنہ'' کی یہ قوت رہ گئی ہے ،نبی علیہ السلام نے ''ورنہ'' کی وہ قوت سکھائی تھی۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 بے اَولاد کی اَولاد 6 2
4 درسِ حدیث 8 1
5 نبی علیہ السلام کے بعد حقیقی منافق کا کھوج نہیں لگایا جاسکتا : 9 4
6 اِن کی دلداری ،حکمت اور فائدہ : 9 4
7 آپ کے بعد منافقین کے متعلق پالیسی ،حضرت عمر کے اِرشادات : 10 4
8 نفاق کی ظاہری علامات : 11 4
9 صوفیاء کے چاروں سلسلے حضرت حسن بصری کے واسطہ سے حضرت علی تک : 12 4
10 حضرت اَبوبکر اور سلسلۂ نقشبندیہ : 12 4
11 حضرت حسن بصری کو حجاج سے خطرہ اور اُس کی وجہ : 13 4
12 ''آدم کُش ''حجاج کے چند واقعات : 13 4
13 حسن بصری کے بارے میں اِبن ِ سیرین کی تعبیر : 15 4
14 ظاہر ی منافق کے بارے میں حضرت حسن بصری کا فتوی، پھر رُجوع : 16 4
15 علماء کے نزدیک اِس حدیث کا مطلب : 17 4
16 مگر خبردار، کفر کا خطرہ ! : 17 4
17 اِسراء و معراج 18 1
18 اِسراء و معراج کا فرق : 18 17
19 آرائِ مختلفہ دَربارۂ معراج : 18 17
20 آغاز ِ معراج : 18 17
21 تعین ِسالِ سفرِ معراج : 19 17
22 تعین ِماہ : 19 17
23 تعین ِرات : 19 17
24 کیفیت سفرِ معراج : 20 17
25 اہلِ اِلحاد کا اِستدلال اور اُس کا رَد : 21 17
26 قرآن سے جسمانی معراج کا ثبوت : 23 17
27 اِس قرآنی اِرشاد میں جسمانی معراج کی وجوہات حسب ِ ذیل ہیں : 23 17
28 واقعہ معراج پر عقلی بحث : 24 17
29 اِسلام کیا ہے ؟ 27 1
30 چوتھا سبق : روزہ 27 29
31 روزہ کی اہمیت اور فرضیت : 27 29
32 روزوں کا ثواب : 27 29
33 روزوں کا خاص فائدہ : 29 29
34 قصص القرآن للاطفال 31 1
35 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 31 34
36 ( حضرت صالح علیہ السلام کی اُونٹنی کا قصہ) 31 34
37 تعلیم النسائ 37 1
38 زنانہ اسکول اور مدارس سے متعلق حضرت تھانوی کی رائے : 37 37
39 زنانہ اسکول میں تعلیم کا ضرر : 37 37
40 یہ میری رائے ہے فتوی نہیں ہے : 38 37
41 زنانہ اسکول میں مفسدہ کی وجہ اور اَصل بنیاد : 38 37
42 سیرت خُلفا ئے راشد ین 39 1
43 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 39 42
44 حضرت ذوالنورین کی خلافت : 39 42
45 بقیہ : اِسراء و معراج 40 17
46 ایک اَنوکھا '' سبق '' جو حضرت مدنی دے گئے 41 1
47 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 1
48 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 51 47
49 اِسلامی معاشرت 56 1
50 نکاح کے درجے : 56 49
51 بقیہ : ایک اَنوکھا ''سبق ''جو حضرت مدنی دے گئے 57 46
52 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 58 1
53 فضائل سورۂ اِخلاص 58 52
54 نمازوں کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 58 52
55 بقیہ : تعلیم النساء 60 37
56 شبِ معراج 61 1
57 اَخبار الجامعہ 62 1
58 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter