Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2014

اكستان

4 - 65
حرف آغاز
نَحْمَدُہ وَنُصَلِّیْ عَلٰی رَسُوْلِہِ الْکَرِےْمِ اَمَّابَعْدُ !
گزشتہ تین چار ماہ سے ملک میں دینی مدارس کے خلاف عیسائیوں اور یہودیوں کی این جی اَوز کے منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے کے لیے موجودہ حکومت سر گرمِ عمل ہے گزشتہ ماہ کے اِداریہ میں بھی اِسی پر کچھ باتیں تحریر کی گئی تھیں مگر اِن مقدس اِداروں کے بارے میں بے بنیاد منفی باتیں میڈیا کے ذریعہ مسلسل کانوں میں پڑ رہی ہیں طبیعت بوجھل تھی کہ اپنے کو مسلمان کہلانے والے ہی کفر کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں۔ 
اِن ہی دِنوں ایک روزیہ ناکارہ بخاری شریف کا سبق پڑھانے کے لیے دارُالحدیث میں گیا کتاب کھول کر طالب علم نے بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھی اور عبارت پڑھنا شروع کردی، طالب علم بڑی روانی سے عبارت پڑھتا چلا جا رہا تھا، ساتھ ہی ساتھ میرا دِل و دماغ روشن ہوتا چلا جا رہا تھا اِس لیے  کہ نبی علیہ السلام کے پاکیزہ اَقوال کے روشن گولے کفر کے پروپیگنڈے کی کالی چادر کو تار تار کر کے دارُالحدیث کے ماحول کو روشن کر رہے تھے میں نے اُسی وقت سوچ لیا تھا کہ اِس بار اِداریہ میں اپنے یہی محسوسات تحریر کر کے قارئین ِکرام کو بھی اِن اَنوارات کی چنگاریاں پہنچاؤں گا جو دارُالحدیث میں ''نور'' کے ''ظلمت'' کے ساتھ ٹکرانے سے پیدا ہورہی تھیں ۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 بے اَولاد کی اَولاد 6 2
4 درسِ حدیث 8 1
5 نبی علیہ السلام کے بعد حقیقی منافق کا کھوج نہیں لگایا جاسکتا : 9 4
6 اِن کی دلداری ،حکمت اور فائدہ : 9 4
7 آپ کے بعد منافقین کے متعلق پالیسی ،حضرت عمر کے اِرشادات : 10 4
8 نفاق کی ظاہری علامات : 11 4
9 صوفیاء کے چاروں سلسلے حضرت حسن بصری کے واسطہ سے حضرت علی تک : 12 4
10 حضرت اَبوبکر اور سلسلۂ نقشبندیہ : 12 4
11 حضرت حسن بصری کو حجاج سے خطرہ اور اُس کی وجہ : 13 4
12 ''آدم کُش ''حجاج کے چند واقعات : 13 4
13 حسن بصری کے بارے میں اِبن ِ سیرین کی تعبیر : 15 4
14 ظاہر ی منافق کے بارے میں حضرت حسن بصری کا فتوی، پھر رُجوع : 16 4
15 علماء کے نزدیک اِس حدیث کا مطلب : 17 4
16 مگر خبردار، کفر کا خطرہ ! : 17 4
17 اِسراء و معراج 18 1
18 اِسراء و معراج کا فرق : 18 17
19 آرائِ مختلفہ دَربارۂ معراج : 18 17
20 آغاز ِ معراج : 18 17
21 تعین ِسالِ سفرِ معراج : 19 17
22 تعین ِماہ : 19 17
23 تعین ِرات : 19 17
24 کیفیت سفرِ معراج : 20 17
25 اہلِ اِلحاد کا اِستدلال اور اُس کا رَد : 21 17
26 قرآن سے جسمانی معراج کا ثبوت : 23 17
27 اِس قرآنی اِرشاد میں جسمانی معراج کی وجوہات حسب ِ ذیل ہیں : 23 17
28 واقعہ معراج پر عقلی بحث : 24 17
29 اِسلام کیا ہے ؟ 27 1
30 چوتھا سبق : روزہ 27 29
31 روزہ کی اہمیت اور فرضیت : 27 29
32 روزوں کا ثواب : 27 29
33 روزوں کا خاص فائدہ : 29 29
34 قصص القرآن للاطفال 31 1
35 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 31 34
36 ( حضرت صالح علیہ السلام کی اُونٹنی کا قصہ) 31 34
37 تعلیم النسائ 37 1
38 زنانہ اسکول اور مدارس سے متعلق حضرت تھانوی کی رائے : 37 37
39 زنانہ اسکول میں تعلیم کا ضرر : 37 37
40 یہ میری رائے ہے فتوی نہیں ہے : 38 37
41 زنانہ اسکول میں مفسدہ کی وجہ اور اَصل بنیاد : 38 37
42 سیرت خُلفا ئے راشد ین 39 1
43 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 39 42
44 حضرت ذوالنورین کی خلافت : 39 42
45 بقیہ : اِسراء و معراج 40 17
46 ایک اَنوکھا '' سبق '' جو حضرت مدنی دے گئے 41 1
47 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 1
48 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 51 47
49 اِسلامی معاشرت 56 1
50 نکاح کے درجے : 56 49
51 بقیہ : ایک اَنوکھا ''سبق ''جو حضرت مدنی دے گئے 57 46
52 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 58 1
53 فضائل سورۂ اِخلاص 58 52
54 نمازوں کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 58 52
55 بقیہ : تعلیم النساء 60 37
56 شبِ معراج 61 1
57 اَخبار الجامعہ 62 1
58 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter