Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2014

اكستان

11 - 65
جانتا ہے کہ وہ اَندر سے کیسا ہے کیسا نہیں ہے بہرحال ہمارے سامنے یہ ہے اور  وَمَنْ اَظْھَرَلَنَا سُوْئً  لَمْ نَأمَنْہُ وَلَمْ نُصَدِّقْہُ  جو برائی ظاہر کرے گا ہم اُس پر اِطمینان نہیں کریں گے اُس کی تصدیق نہیں کریں گے   وَاِنْ قَالَ اِنَّ سَرِیْرَتَہ حَسَنَة   ١  اگرچہ وہ یہ دعوی کرتا رہے کہ میرا دِل بڑا اچھا ہے میں باطن میں بڑا اچھا ہوں لیکن ہم نہیں کریں گے، اُنہوں نے یہ اِعلان کیا سمجھا دیا لوگوں کو کہ وہ وحی کا سلسلہ ختم ہوگیا اَب ظاہر پر بس ہم فیصلے دیں گے اور حکم کریں گے اور سمجھیں گے، اپنے دِل میں بھی اُسے ہی جگہ دیں گے جو اچھائی کرتا ہوا نظر آئے گا اور جو برائی کرتا ہوا نظر آئے گا اُس کو وہ مقام نہیں دیں گے ،یہ نفاق کیسا تھا   یہ حقیقی قلبی بمقابلۂ اِیمان تھا۔ 
نفاق کی ظاہری علامات  :
دُوسرا دَرجہ نفاق کا ہے عملی، اَعمال میں کوتاہی ،آقائے نامدار  ۖ نے وہ بھی بتلایا چنانچہ ایک حدیث شریف میں یہاں آرہا ہے کہ چار چیزیں ایسی ہیں کہ جس آدمی میں یہ باتیں پائی جاتی   ہوں تو وہ بالکل منافق ہے  اَرْبَع مَّنْ کُنَّ فِیْہِ کَانَ مُنَافِقًا خَالِصًا اور اگر اُس میں اِن چار میں سے  ایک بات پائی جارہی ہے تواُس میں نفاق کی ایک صفت پائی جا رہی ہے حتی کہ وہ اُس کو چھوڑے    وَمَنْ کَانَتْ فِیْہِ خَصْلَة مِّنْھُنَّ  کَانَتْ فِیْہِ خَصْلَة مِّنَ النِّفَاقِ حَتٰی یَدَعَہَا۔   علامات کیا ہیں  ؟
اِذَ ائْتُمِنَ خَانَ  اُس کے پاس اَمانت رکھو خیانت کرے۔
وَاِذَا حَدَّثَ کَذَبَ جب بات کرے تو جھوٹ بولے ۔
وَاِذَا عَاھَدَ غَدَرَ  کوئی وعدہ کرلے معاہدہ کرلے تو وعدہ شکنی کرے عہد شکنی کرے۔
 وَاِذَا خَاصَمَ فَجَرَ   ١  جب جھگڑا ہو تو گالی گلوچ پر اُتر آئے ۔
تو اِن چیزوں کو اگر دیکھا جائے تو آج مسلمانوں کی بڑی تعداد اِس میں مبتلا ہے، خیانت ہے مال کے لالچ میں ،بات سچ نہیں کرتے جھوٹ کرتے ہیں، سودے غلط بیچ دیتے ہیں اِینٹیں بھر کے     بیچ دیں گے رُوئی کے ساتھ اور پتہ نہیں کیا کیا ،ملاوٹ ،وغیرہ۔ اور باتوں میں جھوٹ وعدوں میں جھوٹ 
  ١   بخاری شریف کتاب الشھادات رقم الحدیث  ٢٦٤١   ٢   مشکوة  کتاب الایمان  رقم الحدیث  ٥٦
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 بے اَولاد کی اَولاد 6 2
4 درسِ حدیث 8 1
5 نبی علیہ السلام کے بعد حقیقی منافق کا کھوج نہیں لگایا جاسکتا : 9 4
6 اِن کی دلداری ،حکمت اور فائدہ : 9 4
7 آپ کے بعد منافقین کے متعلق پالیسی ،حضرت عمر کے اِرشادات : 10 4
8 نفاق کی ظاہری علامات : 11 4
9 صوفیاء کے چاروں سلسلے حضرت حسن بصری کے واسطہ سے حضرت علی تک : 12 4
10 حضرت اَبوبکر اور سلسلۂ نقشبندیہ : 12 4
11 حضرت حسن بصری کو حجاج سے خطرہ اور اُس کی وجہ : 13 4
12 ''آدم کُش ''حجاج کے چند واقعات : 13 4
13 حسن بصری کے بارے میں اِبن ِ سیرین کی تعبیر : 15 4
14 ظاہر ی منافق کے بارے میں حضرت حسن بصری کا فتوی، پھر رُجوع : 16 4
15 علماء کے نزدیک اِس حدیث کا مطلب : 17 4
16 مگر خبردار، کفر کا خطرہ ! : 17 4
17 اِسراء و معراج 18 1
18 اِسراء و معراج کا فرق : 18 17
19 آرائِ مختلفہ دَربارۂ معراج : 18 17
20 آغاز ِ معراج : 18 17
21 تعین ِسالِ سفرِ معراج : 19 17
22 تعین ِماہ : 19 17
23 تعین ِرات : 19 17
24 کیفیت سفرِ معراج : 20 17
25 اہلِ اِلحاد کا اِستدلال اور اُس کا رَد : 21 17
26 قرآن سے جسمانی معراج کا ثبوت : 23 17
27 اِس قرآنی اِرشاد میں جسمانی معراج کی وجوہات حسب ِ ذیل ہیں : 23 17
28 واقعہ معراج پر عقلی بحث : 24 17
29 اِسلام کیا ہے ؟ 27 1
30 چوتھا سبق : روزہ 27 29
31 روزہ کی اہمیت اور فرضیت : 27 29
32 روزوں کا ثواب : 27 29
33 روزوں کا خاص فائدہ : 29 29
34 قصص القرآن للاطفال 31 1
35 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 31 34
36 ( حضرت صالح علیہ السلام کی اُونٹنی کا قصہ) 31 34
37 تعلیم النسائ 37 1
38 زنانہ اسکول اور مدارس سے متعلق حضرت تھانوی کی رائے : 37 37
39 زنانہ اسکول میں تعلیم کا ضرر : 37 37
40 یہ میری رائے ہے فتوی نہیں ہے : 38 37
41 زنانہ اسکول میں مفسدہ کی وجہ اور اَصل بنیاد : 38 37
42 سیرت خُلفا ئے راشد ین 39 1
43 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 39 42
44 حضرت ذوالنورین کی خلافت : 39 42
45 بقیہ : اِسراء و معراج 40 17
46 ایک اَنوکھا '' سبق '' جو حضرت مدنی دے گئے 41 1
47 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 1
48 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 51 47
49 اِسلامی معاشرت 56 1
50 نکاح کے درجے : 56 49
51 بقیہ : ایک اَنوکھا ''سبق ''جو حضرت مدنی دے گئے 57 46
52 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 58 1
53 فضائل سورۂ اِخلاص 58 52
54 نمازوں کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 58 52
55 بقیہ : تعلیم النساء 60 37
56 شبِ معراج 61 1
57 اَخبار الجامعہ 62 1
58 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter