Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2014

اكستان

50 - 65
 حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ نے اُمت کویہی سبق سکھایا جس نے اُنہیں ممتاز مقام دیا کہ بیشک  تم حدیث پڑھاتے ہو، بیشک تم مدرسے قائم کرتے ہو، بیشک تم بہت بڑے محدث اور فقیہ ہو لیکن دین اِس وقت کفر کے پاؤں تلے دَبا ہوا ہے اور ''ورنہ'' کی اَتھارٹی تم سے چھن چکی ہے لہٰذا ''ورنہ'' کی قوت تم جب تک واپس نہیں لوگے مسلمان دُنیا میں عزت کی زندگی نہیں گزار سکتے ۔یہی چیز حضرت شیخ الہند  رحمة اللہ علیہ نے سکھائی، یہی سبق حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ نے سکھایا دُنیاسے جاتے جاتے اور یہی سبق اُن کی چھوڑی ہوئی جماعت پاکستان میں ''جمعیةعلماء اِسلام ''سکھا رہی ہے، ہندوستان میں جمعیة علماء ہند  سکھا رہی ہے، بنگلہ دیش میں جمعیة علماء بنگلہ دیش سکھا رہی ہے۔ پوری دُنیا کی اِسلامی مملکت میں اِس جیسی جماعت کہیں نہیں، یہ ہمارے لیے بہت بڑا سرمایہ ہے۔ اِس جماعت کی اگر ہم قدر نہیں کریں گے تو'' ورنہ'' کی قوت ہمارے ہاتھ نہیں آسکے گی۔ تھانے کے پاؤں کے نیچے'' عالِم'' کچلا ہی جاتا رہے گا   حتی کہ'' تھانہ'' آپ کے پیر کے نیچے نہیں آتا، تھانہ ہمیں کچلتا رہے گا۔ 
حضرت مدنی رحمة اللہ علیہ نے بتایا کہ تھانے کو اپنے پائوں کے نیچے(زیر اِقتدار) لے آئو، تھانے کے پاؤں سے نکل آؤ ۔'' ورنہ'' کی قوت تمہارے پاس ہونی چاہیے جیسے کہ ثمامہ بن اثال کے پاس تھی۔ اِسی طرح اور واقعات حدیثوں میں بھرے پڑے ہیں۔ 
حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے اَبو جہل کو عمرہ کے وقت ''ورنہ'' کی دھمکی دی، ''ورنہ'' اُن کی وہ والی تھی آج والی نہیں تھی، اگر آج والی ''ورنہ'' ہوگی تو ہم ذلیل ہوتے رہیں گے۔
حضرت مدنی رحمةاللہ علیہ نے یہی سکھایا کہ خلافت ِعثمانیہ چھننے کامطلب تم سے ''ورنہ'' کی قوت چھیننی تھی وہ چھن گئی۔ نمازیں پڑھتے رہو تمہیں انگریز کچھ نہیں کہے گا کفر کچھ نہیں کہے گا، روزے رکھتے رہو کفر تمہیں کچھ نہیں کہے گا، نمازیں پڑھو، روزے رکھو، مسجد میں جاتے ہوئے سیدھے پاؤں لے جاؤ، باہر آؤ تو اُلٹا پاؤں لاؤ، کفر کو اِس پر کوئی اعتراض نہیں ہے، کفرجب برانگیختہ ہوگا جب اُس کی ''کرسی'' کی طرف دیکھو گے۔ برطانیہ کا ٹونی بلئیر کہہ چکا ہے کہ                   (باقی صفحہ  ٥٧ )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 بے اَولاد کی اَولاد 6 2
4 درسِ حدیث 8 1
5 نبی علیہ السلام کے بعد حقیقی منافق کا کھوج نہیں لگایا جاسکتا : 9 4
6 اِن کی دلداری ،حکمت اور فائدہ : 9 4
7 آپ کے بعد منافقین کے متعلق پالیسی ،حضرت عمر کے اِرشادات : 10 4
8 نفاق کی ظاہری علامات : 11 4
9 صوفیاء کے چاروں سلسلے حضرت حسن بصری کے واسطہ سے حضرت علی تک : 12 4
10 حضرت اَبوبکر اور سلسلۂ نقشبندیہ : 12 4
11 حضرت حسن بصری کو حجاج سے خطرہ اور اُس کی وجہ : 13 4
12 ''آدم کُش ''حجاج کے چند واقعات : 13 4
13 حسن بصری کے بارے میں اِبن ِ سیرین کی تعبیر : 15 4
14 ظاہر ی منافق کے بارے میں حضرت حسن بصری کا فتوی، پھر رُجوع : 16 4
15 علماء کے نزدیک اِس حدیث کا مطلب : 17 4
16 مگر خبردار، کفر کا خطرہ ! : 17 4
17 اِسراء و معراج 18 1
18 اِسراء و معراج کا فرق : 18 17
19 آرائِ مختلفہ دَربارۂ معراج : 18 17
20 آغاز ِ معراج : 18 17
21 تعین ِسالِ سفرِ معراج : 19 17
22 تعین ِماہ : 19 17
23 تعین ِرات : 19 17
24 کیفیت سفرِ معراج : 20 17
25 اہلِ اِلحاد کا اِستدلال اور اُس کا رَد : 21 17
26 قرآن سے جسمانی معراج کا ثبوت : 23 17
27 اِس قرآنی اِرشاد میں جسمانی معراج کی وجوہات حسب ِ ذیل ہیں : 23 17
28 واقعہ معراج پر عقلی بحث : 24 17
29 اِسلام کیا ہے ؟ 27 1
30 چوتھا سبق : روزہ 27 29
31 روزہ کی اہمیت اور فرضیت : 27 29
32 روزوں کا ثواب : 27 29
33 روزوں کا خاص فائدہ : 29 29
34 قصص القرآن للاطفال 31 1
35 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 31 34
36 ( حضرت صالح علیہ السلام کی اُونٹنی کا قصہ) 31 34
37 تعلیم النسائ 37 1
38 زنانہ اسکول اور مدارس سے متعلق حضرت تھانوی کی رائے : 37 37
39 زنانہ اسکول میں تعلیم کا ضرر : 37 37
40 یہ میری رائے ہے فتوی نہیں ہے : 38 37
41 زنانہ اسکول میں مفسدہ کی وجہ اور اَصل بنیاد : 38 37
42 سیرت خُلفا ئے راشد ین 39 1
43 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 39 42
44 حضرت ذوالنورین کی خلافت : 39 42
45 بقیہ : اِسراء و معراج 40 17
46 ایک اَنوکھا '' سبق '' جو حضرت مدنی دے گئے 41 1
47 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 1
48 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 51 47
49 اِسلامی معاشرت 56 1
50 نکاح کے درجے : 56 49
51 بقیہ : ایک اَنوکھا ''سبق ''جو حضرت مدنی دے گئے 57 46
52 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 58 1
53 فضائل سورۂ اِخلاص 58 52
54 نمازوں کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 58 52
55 بقیہ : تعلیم النساء 60 37
56 شبِ معراج 61 1
57 اَخبار الجامعہ 62 1
58 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter