Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2014

اكستان

46 - 65
ہوتے ہیں اور نماز اَدا کرتے ہیں ۔ 
وہ دیکھ رہا تھا ایک طرف نبی علیہ السلام کا تخت ہے چار پائی ہے جس میں نبی علیہ السلام کے پاس وفود آتے ہیں ملکی اور غیر ملکی اور آپ اُن کی گفتگو سن رہے ہیں اور اُن کے سوالات اور اُن کے معاملات حل کررہے ہیں، ساری دُنیا کی سیاست اِس مسجد کی چھت کے نیچے کررہے ہیں نبی علیہ الصلوة والسلام پھراُس نے دیکھا کہ لشکر کے جو جرنیل ہیں کمانڈر، رسول اللہ  ۖ  نے جو مقرر فرما رکھے ہیں وہ آکر آپ سے جہادی اور جنگی ہدایات لے رہے ہیں اور آکر کار گزاریاں بیان کرتے ہیں، آپ ہدایات دے کر اُن کو روانہ کر رہے ہیں یہ منظر بھی وہ دیکھ رہا تھا۔ اُس نے دیکھا کہ اِس چھت کے نیچے جیل خانہ بھی ہے وہیں میں قید بھی ہوں، اِسی چھت کے نیچے عبادت خانہ بھی ہے جہاں پانچ وقت کی نماز بھی ہورہی ہے، اِسی چھت کے نیچے سفارت خانہ بھی ہے جہاں دُنیا کے سفارتی اُمور طے ہو رہے ہیں، اِسی چھت کے نیچے سیاست بھی ہو رہی ہے، اِسی چھت کے نیچے سارے جرنیل بیٹھتے ہیں اور رسول اللہ  ۖ  جوسالار ِ اعظم ہیں اُنہیں ہدایات دے رہے ہیں اوربھیج رہے ہیں اور اِسی چھت کے نیچے     اَمَرْ  بِالْمَعْرُوْف اور  نَہِیْ عَنِ الْمُنْکرْ  بھی ہو رہا ہے، اِسی چھت کے نیچے قاضی القضاة محمد رسول اللہ  ۖ نے سپریم کورٹ قائم کی ہے وہاں بس آخری اور قطعی فیصلہ ہوتا ہے اور صحابہ کرام بسرو چشم قبول کرتے ہیں، کوئی اِنکار نہیں کرتا۔ 
یہ منظر وہ دیکھ رہا ہے سارے مناظر اُس کے سامنے ہیں۔ اُس کو کھانا کھلایا جاتا ہے تو کھول کے کھلایا جاتا ہے جب اُسے پیشاب کا تقاضا ہوتا ہے تووہ پورا کیا جاتا ہے، پاکستان کی جیل کا منظر مجھے کسی نے بتایا وہاں چھوٹی سی جگہ میں ڈیڑھ سو قیدی اور ہر قیدی کو یہ حکم تھا کہ ڈھائی منٹ میں بیت الخلاء سے باہر آجائے، اگر ڈھائی منٹ سے اُوپر کسی قیدی کو ہوتے تھے تواُس کی سزا یہ ہوتی تھی کہ اُسے باہر نکال کر سر کے بل کھڑا کر دیا جاتا تھا، ڈھائی منٹ میں فراغت ممکن نہیں ہے لیکن یہ اُصول تھا، یہاں مسلمان مسلمان کو یہ سزا دے رہا ہے وہاں مسلمان کافر کے ساتھ حسن ِ سلوک کر رہا ہے۔ اُس کی اَب ضرورتیں بھی پوری ہو رہی ہیں اور ساری دُنیا کا نظام وہ چلتا ہوا دیکھ رہا ہے، وہ پرو پیگنڈہ وہ باتیں جو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 بے اَولاد کی اَولاد 6 2
4 درسِ حدیث 8 1
5 نبی علیہ السلام کے بعد حقیقی منافق کا کھوج نہیں لگایا جاسکتا : 9 4
6 اِن کی دلداری ،حکمت اور فائدہ : 9 4
7 آپ کے بعد منافقین کے متعلق پالیسی ،حضرت عمر کے اِرشادات : 10 4
8 نفاق کی ظاہری علامات : 11 4
9 صوفیاء کے چاروں سلسلے حضرت حسن بصری کے واسطہ سے حضرت علی تک : 12 4
10 حضرت اَبوبکر اور سلسلۂ نقشبندیہ : 12 4
11 حضرت حسن بصری کو حجاج سے خطرہ اور اُس کی وجہ : 13 4
12 ''آدم کُش ''حجاج کے چند واقعات : 13 4
13 حسن بصری کے بارے میں اِبن ِ سیرین کی تعبیر : 15 4
14 ظاہر ی منافق کے بارے میں حضرت حسن بصری کا فتوی، پھر رُجوع : 16 4
15 علماء کے نزدیک اِس حدیث کا مطلب : 17 4
16 مگر خبردار، کفر کا خطرہ ! : 17 4
17 اِسراء و معراج 18 1
18 اِسراء و معراج کا فرق : 18 17
19 آرائِ مختلفہ دَربارۂ معراج : 18 17
20 آغاز ِ معراج : 18 17
21 تعین ِسالِ سفرِ معراج : 19 17
22 تعین ِماہ : 19 17
23 تعین ِرات : 19 17
24 کیفیت سفرِ معراج : 20 17
25 اہلِ اِلحاد کا اِستدلال اور اُس کا رَد : 21 17
26 قرآن سے جسمانی معراج کا ثبوت : 23 17
27 اِس قرآنی اِرشاد میں جسمانی معراج کی وجوہات حسب ِ ذیل ہیں : 23 17
28 واقعہ معراج پر عقلی بحث : 24 17
29 اِسلام کیا ہے ؟ 27 1
30 چوتھا سبق : روزہ 27 29
31 روزہ کی اہمیت اور فرضیت : 27 29
32 روزوں کا ثواب : 27 29
33 روزوں کا خاص فائدہ : 29 29
34 قصص القرآن للاطفال 31 1
35 پیارے بچوں کے لیے قرآن کے پیارے قصّے 31 34
36 ( حضرت صالح علیہ السلام کی اُونٹنی کا قصہ) 31 34
37 تعلیم النسائ 37 1
38 زنانہ اسکول اور مدارس سے متعلق حضرت تھانوی کی رائے : 37 37
39 زنانہ اسکول میں تعلیم کا ضرر : 37 37
40 یہ میری رائے ہے فتوی نہیں ہے : 38 37
41 زنانہ اسکول میں مفسدہ کی وجہ اور اَصل بنیاد : 38 37
42 سیرت خُلفا ئے راشد ین 39 1
43 اَمیر المؤمنین حضرت عثمان بن عفّان ذوالنّورین 39 42
44 حضرت ذوالنورین کی خلافت : 39 42
45 بقیہ : اِسراء و معراج 40 17
46 ایک اَنوکھا '' سبق '' جو حضرت مدنی دے گئے 41 1
47 فرقہ واریت کیا ہے ، کیوںہے اور سدباب کیا ہے ؟ 51 1
48 قرآن و حدیث کے نام پر فرقہ واریت : 51 47
49 اِسلامی معاشرت 56 1
50 نکاح کے درجے : 56 49
51 بقیہ : ایک اَنوکھا ''سبق ''جو حضرت مدنی دے گئے 57 46
52 اربعین حدیثا فی فضل سورة الاخلاص 58 1
53 فضائل سورۂ اِخلاص 58 52
54 نمازوں کے بعد پڑھنے کی فضیلت : 58 52
55 بقیہ : تعلیم النساء 60 37
56 شبِ معراج 61 1
57 اَخبار الجامعہ 62 1
58 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 65 1
Flag Counter