Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 1

75 - 627
٥  ولان المفروض ھو المسح، و بالتکرار یصیر غسلا فلایکون مسنونا  ٦فصار کمسح الخف
٧  بخلاف الغسل لانہ لا یضر ہ التکرار  (١٦)  و یرتب الوضوء فیبدأ بما بدأ اﷲ تعالی بذکرہ) 
 ١  و الترتیب فی الوضوء سنة عندنا 

سر پر مسح کیا ۔اور ایسا کرنا امام ابوحنیفة  کے نزدیک بھی جائز ہے ۔البتہ تین مرتبہ الگ الگ پانی لیکر مسح کرنا ہمارے یہاں مستحب نہیں کیونکہ یہ غسل ہو جائے گا ۔ 
 ترجمہ :  ٥  اور اسلئے کہ مسح  فرض ہے اور تین مرتبہ نیاپانی لیکر تکرار سے غسل ہو جائے گا اسلئے مسنون نہیں ہونا چاہئے ۔
 ترجمہ :  ٦  اسلئے موزے کے مسح کی طرح ہو گیا ۔
تشریح :   موزے پر مسح ایک مرتبہ کرتے ہیں تین مرتبہ نہیں کرتے ۔اور سر پر مسح بھی مسح ہے اسلئے اسکو بھی ایک ہی مرتبہ کرنا چاہئے ۔
 ترجمہ :  ٧  بخلاف دھونے کے کہ اسکو کئی بار کرنا نقصان نہیں کرتا ۔
تشریح :   جن اعضاء کو دھونا ہے اسکو تین مرتبہ بھی دھوئیں تو دھونا ہی رہے گا ۔اسلئے اسکو تین مرتبہ دھونے میں کوئی حرج نہیں ۔ لیکن نئے پانی سے تین مرتبہ مسح کریں تو وہ مسح باقی نہیں رہے گا بلکہ وہ غسل ہو جائے گا ،اسلئے نئے پانی سے تین مرتبہ مسح کرنا مسنون نہیں ہونا چاہئے ۔ 
  لغت :  یستوعب  :  گھیرے، احاطہ کرے  
 نوٹ :  مسح کے لئے ایک مرتبہ  نیا پانی لینا سنت ہے ۔ 
وجہ :   ومسح برأسہ بماء غیر فضل یدہ (مسلم شریف ، باب آخر فی صفة الوضوء ص ١٢٣ نمبر ٥٥٩٢٣٦)کہ آپ ۖ نے ہاتھ کے پانی کے علاوہ  سے سر کا مسح فرمایا ،یعنی الگ سے پانی لیا ۔
 ترجمہ :(١٦) ترتیب سے وضو کرے، پس وہاں سے شروع کرے جس کو اللہ نے پہلے ذکر کیا ہے۔  
 ترجمہ :  ١  اور ترتیب وضوء میں ہمارے نزدیک سنت ہے 
تشریح :  اللہ نے قرآن کریم میں پہلے چہرے کو پھر ہاتھ کو پھر سر پر مسح کرنا پھر پاؤں کو دھونا ذکر کیا ہے تو اسی ترتیب سے وضو کرنا سنت ہے۔ اس کے خلاف کریگا تو وضو ہو جائیگا لیکن سنت کی ادائیگی نہیں ہوگی۔
 وجہ :   (١) قرآن نے جس ترتیب سے اعضاء وضوء کو ذکر کیا ہے اس کی کوئی نہ کوئی حکمت ہوگی اس لئے اس ترتیب سے وضو کرنا سنت ہے (٢) تقریبا تمام احادیث میں اسی ترتیب سے اعضاء دھونا مذکور ہے جس ترتیب سے قرآن میں ذکر ہے۔اس لئے حضور کی 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 کتاب الطھارات 52 1
3 سنن الطھارة 62 2
4 مستحبات وضو کا بیان 71 3
5 نواقض وضو کا بیان 79 11
6 فصل فی الغسل 102 2
7 غسل کے فرائض کا بیان 102 6
8 غسل واجب ہونے کے اسباب 107 6
9 سنت غسل کا بیان 112 6
11 فصل فی نواقض الوضوئ 79 3
12 باب الماء الذی یجوز بہ الوضوء و ما لا یجوز بہ 117 2
13 پانی کے احکام 117 12
14 بڑے تالاب کا حساب ایک نظر میں 130 13
15 گول چیز ناپنے کافارمولہ 132 13
17 فصل فی البیر 155 12
18 کنویں کے مسائل 155 17
19 فصل فی الآسار 171 12
20 فصل جوٹھے اور اسکے علاوہ کے بارے میں 171 19
21 باب التیمم 193 2
23 باب المسح علی الخفین 227 2
24 باب الحیض و الاستحاضة 251 2
25 حیض کا بیان 251 24
26 فصل فی المستحاضة 270 24
27 فصل فی النفاس 276 24
28 نفاس کا بیان 276 27
29 باب الانجاس وتطھیرھا 283 2
30 نجاست ، اور اسکے پاک کرنے کا با ب 283 29
31 ہر ایک کے ناپاک ہو نے کی دلیل 297 29
33 درھم کی قسمیں تین ہیں 300 29
34 درھم کا حساب 300 29
36 فصل فی الاستنجاء 320 2
37 استنجاء کا بیان 320 36
38 کتاب الصلوة 329 1
39 باب المواقیت 329 38
40 فصل اوقات مستحب 342 39
41 فصل فی الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة 351 39
42 باب الاذان 362 38
43 باب شروط الصَّلٰوة التی تتقدمہا 385 38
44 باب صفة الصلوة 413 38
45 فصل فی القراء ة 496 44
46 باب الامامة 523 38
47 جماعت کا بیان 523 46
49 باب الحدث فی الصلوة 569 38
50 باب مایفسد الصلوٰة وما یکرہ فیہا 601 38
Flag Counter