Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 1

130 - 627
الکرباس توسعة للامر علی الناس،  وعلیہ الفتویٰ  

تشریح:  بعض اماموں نے بڑے تالاب کو حرکت دیکر متعین کرنے کے بجائے ہاتھ سے ناپ کر متعین کیا ہے ،تاکہ لوگوں کو ہاتھ سے ناپ کر بڑا تالاب متعین کرنے میں آسانی ہو ۔اور وہ یہ ہے کہ دس ہاتھ لمبا اور دس ہاتھ چوڑا ہو تو اسکو بڑا تالاب کہتے ہیں ۔اور دس کو دس میں ضرب دیں تو سو مربع ہاتھ ہو گیا ہو ۔یعنی سو مربع ہاتھ ہو تو بڑا تالاب شمار کیا جائے گا ۔اس اثر میں اسکا اشارہ ملتا ہے۔ قال ابوداود : و قدرت انا بئر بضاعة بردائی مددتہ علیھا ثم ذرعتہ  فاذا عرضھا ستة أذرع ۔(ابوداود شریف، باب ماجاء فیبئر بضاعة ،ص ١١ ،نمبر ٦٧ ) اس اثر میں امام ابوداود نے بئر بضاعة کو ناپا تو وہ چھ ہاتھ تھا اوراسکے بارے میں حضور نے فرما یا ہے کہ نجاست گرنے سے ناپاک نہیں ہو تا ۔اس سے استدلال کرتے ہوئے حنفیہ نے مزید احتیاط فرمایا اور دس ہاتھ لمبا اور دس ہاتھ چوڑا کا مسلک اختیار کیا ۔
ایک ہاتھ ڈیڑھ فٹ کا ہو تا ہے ،یعنی اٹھارہ (18) انچ کا ہو تا ہے ،اس اعتبار  سے دس ہاتھ لمبا پندرہ فٹ لمبا ہوا اور وہی پندرہ فٹ چوڑا ہوا ۔اور پندرہ کو پندرہ میں ضرب دیں تو دو سو پچیس (225) مربع فٹ بڑا تالاب ہوا ۔نوٹ:۔ لمبائی اور چوڑائی کو ضرب دینے سے مربع نکلتا ہے۔ 
ایک ہاتھ آدھے گز کا ہو تا ہے ۔اسلئے دس ہاتھ پانچ گز کا ہوا ۔اسلئے پانچ گز لمبا اور پانچ گز چوڑا بڑا تالاب ہوا ۔جسکا مربع  (25) گز ہوگا ۔
ایک ہاتھ 0.4572میٹر کا ہو تا ہے اسلئے دس ہاتھ 4.572میٹر لمبا ہوا ۔اور وہی 4.572 میٹر چوڑا ہوااور مجموعہ 20.903مربع میٹر ہوا۔
اور اگر کوئی حوض ،یا کنواں گول ہو تو اسکے بیچ کا قطر6.92  فٹ  ہو نا چاہئے ۔اور میٹر کے اعتبار سے 5.15میٹر قطر ہونا چاہئے ۔   

(بڑے تالاب کا حساب ایک نظر میں )

کیا	کتنے کا ہوتا ہے		کیا	کتنے کا ہوتا ہے
 ایک انچ	2.54        سینٹی میٹر کا ہوتا ہے۔		ایک قبضہ	7.62        سینٹی میٹر کا ہوتا ہے۔
ایک میٹر	39.37      انچ کا ہوتا ہے۔		ایک قبضہ	4            انگلیوں کا ہو تا ہے ۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 کتاب الطھارات 52 1
3 سنن الطھارة 62 2
4 مستحبات وضو کا بیان 71 3
5 نواقض وضو کا بیان 79 11
6 فصل فی الغسل 102 2
7 غسل کے فرائض کا بیان 102 6
8 غسل واجب ہونے کے اسباب 107 6
9 سنت غسل کا بیان 112 6
11 فصل فی نواقض الوضوئ 79 3
12 باب الماء الذی یجوز بہ الوضوء و ما لا یجوز بہ 117 2
13 پانی کے احکام 117 12
14 بڑے تالاب کا حساب ایک نظر میں 130 13
15 گول چیز ناپنے کافارمولہ 132 13
17 فصل فی البیر 155 12
18 کنویں کے مسائل 155 17
19 فصل فی الآسار 171 12
20 فصل جوٹھے اور اسکے علاوہ کے بارے میں 171 19
21 باب التیمم 193 2
23 باب المسح علی الخفین 227 2
24 باب الحیض و الاستحاضة 251 2
25 حیض کا بیان 251 24
26 فصل فی المستحاضة 270 24
27 فصل فی النفاس 276 24
28 نفاس کا بیان 276 27
29 باب الانجاس وتطھیرھا 283 2
30 نجاست ، اور اسکے پاک کرنے کا با ب 283 29
31 ہر ایک کے ناپاک ہو نے کی دلیل 297 29
33 درھم کی قسمیں تین ہیں 300 29
34 درھم کا حساب 300 29
36 فصل فی الاستنجاء 320 2
37 استنجاء کا بیان 320 36
38 کتاب الصلوة 329 1
39 باب المواقیت 329 38
40 فصل اوقات مستحب 342 39
41 فصل فی الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة 351 39
42 باب الاذان 362 38
43 باب شروط الصَّلٰوة التی تتقدمہا 385 38
44 باب صفة الصلوة 413 38
45 فصل فی القراء ة 496 44
46 باب الامامة 523 38
47 جماعت کا بیان 523 46
49 باب الحدث فی الصلوة 569 38
50 باب مایفسد الصلوٰة وما یکرہ فیہا 601 38
Flag Counter