Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 1

50 - 627
١٣  واسأل اﷲ تعالی ان یوفقنی لاتمامھا،ویختم لی بالسعادة بعداختتامھا ١٤  حتی ان من سمت ھمتہ الی مزیدالوقوف یرغب فی الاطول والاکبرومن اعجلہ الوقت عنہ یقتصرعلیالاصغروالاقصر۔وللناس فیمایعشقون مذاھب۔والفن خیرکلہ۔ ١٥  ثم سألنی بعض اخوانی ان املی علیھم المجموع الثانی، فافتتحتہ مستعینا باللہ تعالی فی تحریر ما اقاولہ متضرعا 

تشریح :  فرماتے ہیں کہ یہ کتاب اتنی لمبی نہیں کرونگا  تاہم اس میں احادیث اور قرآن کے مضبوط دلائل ہونگے ،اور دلیل عقلی بھی ہوگی ،اور ایسے اصول ہونگے جن پر بہت سے جزئیاتی مسائل متفرع ہو سکین گے ۔البتہ لمبی باتیں اور زائد باتیں نہیں ہونگی ۔
لغت :۔ عیون : عین کی جمع ہے ۔آنکھ ،یہاں عمدہ اور مضبوط روایت مراد ہے ۔الروایة : روایت سے مراد حدیث اور قرآن ہیں۔متون : متن کی مع ہے ،پیٹھ ،یہاں ، مضبوط ،مراد ہے  ۔الدرایة : دری،یدری سے مشتق ہے ۔جاننا ۔یہاں مراد ہے عقلی دلائل ۔متون الدرایةکاترجمہ ہے مضبوط عقلی د لائل ۔معرضا : اعراض کرتے ہوئے ۔اسھاب : سھب سے مشتق ہے۔لمبی گفتگو،لمبی بات ۔ینسحب : سحب سے مشتق ہے ۔گھسیٹھنا،متفرع کرنا ۔یعنی ان اصولوں پر جزئیات متفرع ہوسکتے ہوں۔فصول : فصل کی جمع ہے ۔یہ باب سے چھوٹا ہوتا ہے اور اس میں ایک قسم کے مضامین ہو تے ہیں ۔
ترجمہ:  ١٣  اللہ تعالیٰ  سے اسکو پورا کرنے کی توفیق مانگتا ہوں ۔اور اسکے ختم ہونے کے بعد میرا بھی خاتمہ بالخیر ہو ۔
لغت  :۔السعادة : نیک بختی ۔یہاں مراد ہے کہ خاتمہ بالخیر ہو ۔
ترجمہ:  ١٤   یہاں تک کہ جسکی ہمت زیادہ واقفیت کی طرف بلند ہو انکو لمبی اور بڑی شرح کی طرف رغبت کرنی چاہئے  ۔اور جنکو وقت کی تنگی ہو وہ چھوٹے اور مختصر کی طرف توجہ دیں ۔اور لوگوں کی پسند مختلف ہیں ۔او ر دونوں فن ہی خیر ہیں ۔
تشریح : جنکو گہری واقفیت کی ہمت ہو وہ میری لمبی شرح ،کفایة المنتھی دیکھیں۔اور جنکے پاس وقت کم ہو وہ میری مختصر شرح ،ھدایہ ، دیکھیں ۔دونوں طریقے ہی خیر کی چیز ہیں البتہ ہر ایک کی پسند الگ الگ ہیں ۔جنکو جو شرح پسند ہو اسکو دیکھ لیں ۔
لغت :۔۔سمت : سمو سے مشتق ہے  ۔بلند ہونا ۔اعجلہ الوقت : جسکو وقت جلدی کرے ۔یعنی جسکے پاس وقت کم ہو ۔یقتصر : قصر سے مشتق ہے ۔اکتفاء کرے ۔و للناس فیما یعشقون مذاھب : لوگ جن چیزوں سے عشق رکھتے ہیں انکے مختلف مذھب ہیں۔یہ  شعر کا ایک ٹکڑا  ہے جسکا مطلب یہ ہے کہ ہر ا یک کی پسند الگ الگ ہے ۔
ترجمہ:  ١٥   پھر کیا تھا میرے بعض دوست بھی مجھسے مجموع ثانی یعنی ھدایہ لکھوانیکی درخواست کرنے لگے ۔پس انکی درخواست کے مطابق اللہ کی مدد سے اسکا لکھنا شروع کر رہا ہوں ۔
تشریح :  جب میں نے ھدایہ لکھنے کا ارادہ کیا تو میرے کچھ دوست بھی اسکو لکھوانے کی درخواست کرنے لگے  ۔چنانچہ اللہ کی 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 کتاب الطھارات 52 1
3 سنن الطھارة 62 2
4 مستحبات وضو کا بیان 71 3
5 نواقض وضو کا بیان 79 11
6 فصل فی الغسل 102 2
7 غسل کے فرائض کا بیان 102 6
8 غسل واجب ہونے کے اسباب 107 6
9 سنت غسل کا بیان 112 6
11 فصل فی نواقض الوضوئ 79 3
12 باب الماء الذی یجوز بہ الوضوء و ما لا یجوز بہ 117 2
13 پانی کے احکام 117 12
14 بڑے تالاب کا حساب ایک نظر میں 130 13
15 گول چیز ناپنے کافارمولہ 132 13
17 فصل فی البیر 155 12
18 کنویں کے مسائل 155 17
19 فصل فی الآسار 171 12
20 فصل جوٹھے اور اسکے علاوہ کے بارے میں 171 19
21 باب التیمم 193 2
23 باب المسح علی الخفین 227 2
24 باب الحیض و الاستحاضة 251 2
25 حیض کا بیان 251 24
26 فصل فی المستحاضة 270 24
27 فصل فی النفاس 276 24
28 نفاس کا بیان 276 27
29 باب الانجاس وتطھیرھا 283 2
30 نجاست ، اور اسکے پاک کرنے کا با ب 283 29
31 ہر ایک کے ناپاک ہو نے کی دلیل 297 29
33 درھم کی قسمیں تین ہیں 300 29
34 درھم کا حساب 300 29
36 فصل فی الاستنجاء 320 2
37 استنجاء کا بیان 320 36
38 کتاب الصلوة 329 1
39 باب المواقیت 329 38
40 فصل اوقات مستحب 342 39
41 فصل فی الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة 351 39
42 باب الاذان 362 38
43 باب شروط الصَّلٰوة التی تتقدمہا 385 38
44 باب صفة الصلوة 413 38
45 فصل فی القراء ة 496 44
46 باب الامامة 523 38
47 جماعت کا بیان 523 46
49 باب الحدث فی الصلوة 569 38
50 باب مایفسد الصلوٰة وما یکرہ فیہا 601 38
Flag Counter