Deobandi Books

اثمار الہدایہ شرح اردو ہدایہ جلد 1

161 - 627
٤ وتاویل ماروی انہ عرف شفاؤھم وحیاً ٥  ثم عند ابی حنیفة  لایحل شربہ للتداوی لانہ لایتیقن بالشفاء فیہ فلا یعرض عن الحرمة،   ٦  و عند ابی یوسف  یحل للتداوی للقصة  ٧  و عند محمد یحل للتداوی،  و غیر ہ لطھارتہ عند ہ،  

جانوروں کے پیشاب کی طرح ہو گیا جنکا گوشت نہیں کھایا جاتا ہے ۔
تشریح :   جن جانوروں کا گوشت کھایا جاتا ہے اسکے پیشاب میں بھی گندگی اور بدبو ہوتی ہے اسلئے اسکا پیشاب بھی ناپاک ہو نا چاہئے ۔
ترجمہ :  ٤  اور امام محمد  نے جو روایت کی ہے اسکی تاویل یہ ہے کہ عرینہ والوں کا شفاء وحی سے معلوم ہو گیا تھا ۔
تشریح :    امام محمد  نے جو حدیث پیش کی تھی کہ عرینہ والے بیمار ہوئے تو اسکو پیشاب پینے کی اجازت دی ،اسکا مطلب یہ ہے کہ وحی کے ذریعہ سے معلوم ہوا کہ پیشاب پینے سے انکو شفا ہوگی اسلئے پینے کا حکم دیا ،تاہم  جن جانور کا گوشت نہیں کھایا جاتا ہے اسکا  پیشاب ناپاک ہے ۔
ترجمہ :  ٥  پھر امام ابو حنیفہ  کے نزدیک دوا کے لئے بھی پیناحلال نہیں ،اسلئے کہ اس میں شفا یقینی نہیں ہے اسلئے حرام سے اعراض نہیں کیا جائے گا ۔
تشریح :  حضور ۖ کو وحی کے ذریعہ شفا کا علم ہوا تھا اور دوسروں کو وحی کے ذریعہ علم نہیں ہو سکتا اور پیشاب میں شفا یقینی نہیں ہے اسلئے حرام چیز کو دوا کے لئے بھی استعمال نہیں کرنا چاہئے اور حرمت سے اعراض نہیں کرنا چاہئے ۔قال ابن مسعود فی السکر : ان اللہ لم یجعل شفاء کم فیما حرم علیکم (۔بخاری ، باب شراب الحلواء و العسل ،ص ٩٩٥ نمبر ٥٦١٤) اس اثر سے معلوم ہوا کہ حرام میں شفا نہیں ہے
ترجمہ :  ٦  اور امام ابو یوسف  کے نزدیک حلال ہے دوا کے لئے عرینہ والے کے قصے کی وجہ سے ۔
تشریح :   پیچھے قبیلہ عرینہ والے کا قصہ گزرا جس میں تھا  کہ وہ بیمار ہوئے تو حضور ۖ  نے اسکو اونٹ کا پیشاب پینے کا حکم دیا  ،جس سے معلوم  ہوا کہ دوا کے طور پر گوشت کھائے جانے والے جانور کا پیشاب پینا جائز ہے اگر چہ وہ ناپاک ہے ، حدیث یہ ہے ۔فأمر ھم النبی  ۖ بلقاح و أن یشربوا من ابوالھا و البانھا ۔( بخاری شریف ،نمبر ٢٣٣ ) تا ہم دوا کے علاوہ انکے  یہاں بھی حرام اور ناپاک ہے ۔
ترجمہ :   ٧  اور امام محمد  کے نزدیک دوا اور اسکے علاوہ کے لئے بھی حلال ہے انکے نزدیک پیشاب پاک ہونے کی وجہ سے ۔
تشریح :   چونکہ امام محمد کے نزدیک گوشت کھائے جانے والے جانور کا پیشاب پاک ہے  اسلئے دوا کے طور پر بھی پینا جائز ہے 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 5 0
2 کتاب الطھارات 52 1
3 سنن الطھارة 62 2
4 مستحبات وضو کا بیان 71 3
5 نواقض وضو کا بیان 79 11
6 فصل فی الغسل 102 2
7 غسل کے فرائض کا بیان 102 6
8 غسل واجب ہونے کے اسباب 107 6
9 سنت غسل کا بیان 112 6
11 فصل فی نواقض الوضوئ 79 3
12 باب الماء الذی یجوز بہ الوضوء و ما لا یجوز بہ 117 2
13 پانی کے احکام 117 12
14 بڑے تالاب کا حساب ایک نظر میں 130 13
15 گول چیز ناپنے کافارمولہ 132 13
17 فصل فی البیر 155 12
18 کنویں کے مسائل 155 17
19 فصل فی الآسار 171 12
20 فصل جوٹھے اور اسکے علاوہ کے بارے میں 171 19
21 باب التیمم 193 2
23 باب المسح علی الخفین 227 2
24 باب الحیض و الاستحاضة 251 2
25 حیض کا بیان 251 24
26 فصل فی المستحاضة 270 24
27 فصل فی النفاس 276 24
28 نفاس کا بیان 276 27
29 باب الانجاس وتطھیرھا 283 2
30 نجاست ، اور اسکے پاک کرنے کا با ب 283 29
31 ہر ایک کے ناپاک ہو نے کی دلیل 297 29
33 درھم کی قسمیں تین ہیں 300 29
34 درھم کا حساب 300 29
36 فصل فی الاستنجاء 320 2
37 استنجاء کا بیان 320 36
38 کتاب الصلوة 329 1
39 باب المواقیت 329 38
40 فصل اوقات مستحب 342 39
41 فصل فی الاوقات التی تکرہ فیھا الصلوة 351 39
42 باب الاذان 362 38
43 باب شروط الصَّلٰوة التی تتقدمہا 385 38
44 باب صفة الصلوة 413 38
45 فصل فی القراء ة 496 44
46 باب الامامة 523 38
47 جماعت کا بیان 523 46
49 باب الحدث فی الصلوة 569 38
50 باب مایفسد الصلوٰة وما یکرہ فیہا 601 38
Flag Counter