ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2013 |
اكستان |
|
وَمَا رَمَیْتَ اِذْ رَمَیْتَ وَلٰکِنَّ اللّٰہَ رَمٰی یعنی آپ نے نہیں مارا بلکہ اللہ تعالیٰ نے مارا۔ اَور جبکہ مجاہدین اِسلام پوری طرح راہ ِ حق میں اُس کے دین ِ متین کی خاطر سر ہتھیلی پر رکھ کر باری تعالیٰ کے حضور حاضر ہیں۔ تو مناسب ہوگا کہ اِس طرح کر لیں کہ(مذکورہ بالا) آیت ِ مبارکہ '' وَمَا رَمَیْتَ .......'' چند بار بعددِ طاق پڑھ لیں کہ یہ آیت ِ مبارکہ سے توسل ہوگا اَور تبرک بھی پھر (مذکورہ بالا) شَاھَتِ الْوُجُوْہُ .......پڑھیں اَور مسنون طریقہ کے مطابق عمل کر کے فائر کا آغاز کریں (٢) ریڈیائی (ایٹمی) اَثرات اَور زہریلی گیسوں کے ضرر سے حفاظت کے لیے ہر نماز کے بعد تین بار یہ دُعا پڑھ لیا کریں : بِسْمِ اللّٰہِ الَّذِیْ لَا یَضُرُّ مَعَ اسْمِہ شَیْیٔ فِی الْاَرْضِ وَلَا فِی السَّمَآئِ وَھُوَ السَّمِیْعُ الْعَلِیْمُ ۔ نیز اِس مبارک دُعا کے فوائد میں ایک واقعہ سیف من سیوف اللہ حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی طرف بھی منسوب ہے۔ (٣) آگ خاص طور پر نیپام بم وغیرہ کے نقصانات سے تحفظ کے لیے مندرجہ ذیل آیات ِ مبارکہ ہر روز ایک بار یا ہر نماز کے بعد پڑھ لیا کریں ۔ علامہ کمال الدین محمد بن موسٰی الد میری نے حیاة الحیوان میں ذکر ِشاة کے ذیل میں اَبو زُرعہ رازی رحمہ اللہ سے ایک قصہ ٔ عجیبہ نقل کیا ہے : ذَالِکَ تَقْدِیْرُ الْعَزِیْزِ الْعَلِیْم۔ وَعَلَی اللّٰہِ فَلْیَتَوَکَّلِ الْمُوْمِنُوْنَ۔ وَلَا تَحْسَبَنَّ اللّٰہَ غَافِلًا عَمَّا یَعْمَلُ الظَّالِمُوْنَ ۔ وَاِنْ تَعُدُّوْا نِعْمَةَ اللّٰہِ لَا تُحْصُوْھَا۔ وَقَضٰی رَبُّکَ اَنْ لَّا تَعْبُدُوْا اِلَّا اِیَّاہُ۔ تَنْزِیْلاً مِّمَّنْ خَلَقَ الْاَرْضَ وَالسَّمٰوَاتِ الْعُلٰی اَلرَّحْمٰنُ عَلَی الْعَرْشِ اسْتَوَی لَہ مَا فِی السَّمٰوَاتِ وَمَا فِی الْاَرْضِ وَمَا بَیْنَھُمَا وَمَا تَحْتَ الثَّرٰی ۔ یَوْمَ لَا یَنْفَعُ مَال وَّلَا بَنُوْنَ اِلَّا مَنْ اَتَی اللّٰہَ بِقَلْبٍ سَلِیْمٍ ۔ اِئْتِیَا طَوْعًا اَوْ کَرْھًا قَالَتَا اَتَیْنَا طَائِعِیْنَ ۔ وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَالْاِنْسَ اِلَّا لِیَعْبُدُوْنِ مَا اُرِیْدُ مِنْھُمْ مِنْ رِّزْقٍ وَّمَا اُرِیْدُ اَنْ یُّطْعِمُوْنِ اِنَّ اللّٰہَ