ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2012 |
اكستان |
|
حالت ہے ۔ حضرت شیخ الحدیث فرماتے ہیں کہ اِس کے بعد حضرت کا خطوط دِکھانے کا سلسلہ برابر رہا اَور مجھے ندامت ہوتی رہی کہ میں نے بِلا تحقیق کے کیوں چھیڑدیا۔ بہرحال حضرت رحمة اللہ علیہ کے زندگی کا اَکثر حصہ جدو جہد ِ آزادی میں صرف ہوا ہے ،ہاں ١٩٤٧ء کے بعد سے آپ نے اِس طرف توجہ کی سو اَلحمدللہ اِس قلیل مدت میں ١٦٦ خلفاء اَور مجاہد پیدا کردیے، اِتنی قلیل مدت میں خلفاء کی اِتنی بڑی تعداد پیدا کر دینا آپ کے فضل و کمال کا بین ثبوت ہے اَور تاریخ ِتصوف کا اہم کارنامہ ہے کہ جس کی مثالیں بہت ہی کم ہیں۔(جاری ہے)