Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جون 2012

¾اكستان Ù

23 - 64
کام کرنا چاہتا تو اُس کے حسب ِحال اَور وظائف تعلیم فرماتے۔ ذکر ِ جہری (١٢ تسبیحات) پاس اِنفاس ، اسم ِذات ، ذکرقلبی اَور مراقبہ ۔اِن اَذکار میں علاوہ ذکرِ قلبی اَور مراقبہ کی کوئی خاص ترتیب نہیں تھی، اَگر کوئی فارغ ہوا تو ذکر جہری، پاس اِنفاس، اِسم ِ ذات ایک ساتھ تعلیم فرمادیتے اَور اِسمِ ذات کی تعداد بڑھا کر ایک لاکھ سوالاکھ یومیہ تک پہنچا دیتے تھے۔ 
جب حالات آپ کے معیار کے مطابق ہوجاتے تو ذکر قلبی اَور پھر مراقبہ تعلیم فرمادیتے تھے  اَور اِرشاد فرمایا کرتے تھے کہ مراقبہ پر تمام سلسلوں کی تعلیم ایک ہوجاتی ہے اَور یہی ذکر مقصود بالذات ہے اِس کے علاوہ شاذو نادر ہی آپ نے حبس ِدَم اَور دُوسرے اَذکار کی تعلیم فرمائی ہے۔ عمومًا ایسا ہوتا کہ اِن اَذکار پر مداومت کرنے اَور آپ کی توجہات کی برکت سے سالک منزلِ مقصود کو پہنچ جاتا تھا مراقبہ میں آپ کا ایک خاص معیار تھا جس پر آپ سالک کو اِجازت ِ بیعت عنایت فرمادیتے تھے۔ 
عورتوں کو آپ زیادہ اَذکار تعلیم نہیں فرماتے تھے بلکہ اُن کو نماز، روزہ، تلاوت ِ قرآن،  تسبیحات ِ ستہ اَور زیادہ سے زیادہ تین ہزار یا چھ ہزار اِسم ِ ذات تعلیم فرماتے تھے۔ سلوک کی یہ وہ تعلیم ہے کہ جس پر عمل کر کے بفضلہ تعالیٰ ١٦٦ خلفاء ہوئے جو ہندوستان اَور بیرونِ ہندوستان پھیلے ہوئے ہیں۔ 
حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ کافی عرصہ ہوا میں نے حضرت رحمة اللہ علیہ سے عرض کیا کہ آج میرا آپ سے لڑنے کو جی چاہتا ہے۔ حضرت نے فرمایا، شوق سے لڑیے، میں نے عرض کیا کہ حضور! حضرت گنگوہی اَور حضرت حاجی صاحب نے جو خدمت آپ کے سپرد کی تھی اُس کا بھی کچھ خیال ہے یا آزادیٔ ہند میں حصہ لیتے رہیے گا۔ فرمایا کہ میں اُس خدمت سے غافل نہیں ہوں بلکہ سلہٹ رمضان المبارک کے مہینہ میں اِسی غرض سے قیام کرتا ہوں۔ 
حضرت شیخ الحدیث رحمة اللہ علیہ اِرشاد فرماتے ہیں اِس کے بعد حضرت جب بھی سلہٹ سے واپس تشریف لائے تو دو چار خطوط سالکین کے مجھے دِکھاتے اَور فرماتے دیکھیے اِن حضرات کی کیسی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حدیث 6 1
4 اِن کی بلند فکر اَور آپ ۖ کا اِن پر اعتماد : 8 3
5 قرآن اَور اِبن مسعود : 8 3
6 حضرت عمر اَور اِبن مسعود : 9 3
7 اَفضلیت کا تعلق ہماری رائے سے نہیں اَللہ کی پسند سے ہے : 9 3
8 اَفضلیت کا تعلق ہماری رائے سے نہیں اَللہ کی پسند سے ہے : 9 3
9 اِن کی کوفہ آمد اَور خدمات : 10 3
10 کافروں کی تعزیرات کی اِسلامی قوانین پر ترجیح : 10 3
11 حضرت اِبن مسعود اَور کوفہ : 10 3
12 اِسلام کا عدالتی نظام ،یہودی مسلمان ہوگیا : 11 3
13 اَسماء الرجال میں اِن کا مقام : 12 3
14 اِن کی تواضع اَور ہدایات : 13 3
15 صحابہ کرام کا مقام اِبن ِمسعود کی زبانی : 14 3
16 اللہ سے اُمید بھی خوف بھی : 15 3
17 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٣ ، قسط : ١ 16 1
18 حضرت مولانا مفتی محمود صاحب نوراللہ مرقدہ 16 17
19 ایک جامع صفات شخصیت 16 17
20 اَساتذہ 16 17
21 تعظیم ِاَساتذہ : 20 17
22 قسط : ٢٤ اَنفَاسِ قدسیہ 22 1
23 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 22 1
24 تعلیم ِ سلوک : 22 23
25 تسبیحات ِ ستہ : 22 23
26 قسط : ١٠ پردہ کے اَحکام 25 1
27 چہرہ کا پردہ واجب ہونے کی شرعی دَلیل : 25 26
28 ایک شبہ اَور اُس کا جواب : 26 26
29 چہرہ کا پردہ واجب ہونے کی قطعی دلیل : 26 26
30 چہرہ کا پردہ ضروری ہونے کی ایک اَور دَلیل : 27 26
31 عورت کے لیے چہرہ کھولنے اَور مردوں کو دیکھنے کا شرعی حکم : 27 26
32 قسط : ٦ مروجہ محفل ِمیلاد 29 1
33 بریلوی حضرات کا شیخ عبد الحق محدث دہلوی کی ایک عبارت سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 29 32
34 حضرت شیخ کی پوری عبارت ملاحظہ ہو : 29 32
35 قسط : ٦سیرت خلفائے راشدین 32 1
36 حالات بعد ِ ہجرت : 32 35
37 غزوۂ بدر : 32 35
38 غزوۂ اُحد : 34 35
39 غزوۂ خندق و خیبر : 34 35
40 قسط : ٣ اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 35 1
41 صکوک کے اِجراء کا منشور 36 40
42 تداولِ صکوک (صکوک کی خریدو فروخت ) 37 40
43 اِسلامی صکوک کے تداول کے شرعی ضابطے : 37 40
44 (1 ) جب اَکثر موجودات نقدی ہوں : 38 40
45 (2) جب اَکثر موجودات دیون ہوں : 38 40
46 (3) جب موجودات اعیان و منافع ہوں : 40 40
47 (4) جب موجودات میں نقود، دیون، اعیان اَور منافع مِلے جُلے ہوں : 40 40
48 منقبت خالُ المؤمنین سیّدنا اَمیر معاویہ رضی اللہ عنہ 45 1
49 قسط : ٢، آخری بنیادپرستی کامصداق ! مغرب کی نظرمیں 47 1
50 حصولِ علم کے لیے ضروری چیز : 47 49
51 طالب ِعلمی کے زمانہ میں حصولِ علم کے علاوہ دیگر مشغولیات سے بچنا : 48 49
52 طلب ِعلم کے زمانہ میں غیر علمی سرگرمی اپنے آپ کو خراب کرنا ہے : 50 49
53 نصابِ تعلیم کا مقصد : 51 49
54 مدرسے کو ہرقسم کی تحریک سے پاک رکھیں : 53 49
55 قسط : ٢شیخ الہند حضرت مولانا محمود حسن دیوبندی کی زندگی ایک نظر میں 54 1
56 قسط : ٣ عربی زبان کی خصوصیات و اِمتیازات 57 1
57 (٣) نئے کلمات کی گنجائش : 57 56
58 (٤) قابلِ قبول صوتی نظام : 58 56
59 اَخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter