Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2010

اكستان

9 - 64
حضرت اَنس   کا دُکھ ،یزید کے ہاتھوں اہلِ مدینہ کی پامالی اَور قتل ِعام  :
 حضرت اَنس رضی اللہ عنہ کی ایک روایت آتی ہے اُس میں یہی کلمات ہیں اِس کے قریب قریب معنٰی والے، وہ یہ فرماتے ہیں کہ میں بصرے میں تھا یا کہیں اَور تھا مدینہ شریف میں نہیں تھے اُن کو اِطلاع پہنچی کہ  یزید ابن ِ معاویہ نے مدینہ منورہ میں حملہ کرکے اِس اِس طرح سے لوگوں کو وہاں کے ختم کیا ہے ،لڑائی تو رہی ہے ایک ہی دِن اَور مدینہ شریف کو یزید کے لشکر نے لڑکر فتح کرلیا لیکن بعد میں جو محلے محلے کوچے کوچے سے آدمی آئے اَور اُن سے بات کی اُن کو بُلایا بُلاکر اُن سے عہد لیا یزید کی وفاداری کا اِن الفاظ سے کہ ہم اُس(یزید) کے غلام ہیں عبید ہیں اَور جو نہیں یہ بات کہتا تھا اُس کو وہ ماردیتا تھا اِس طرح ہزارہا آدمی اُس نے شہید کیے شہید ہونے والوں میں صحابہ   بھی ہیں اَور تابعین تو ہیں ہی ہیں سب ہی تابعین تھے تقریبًا۔
حضرت اَنس رضی اللہ عنہ کو وہاں(دُور مدینہ سے باہر) اُن کی تفصیلات معلوم ہوئیں تو بڑے غمزدہ ہوئے حضرت انس  فرماتے ہیں  بَلَغَہ شِدَّةُ حُزْنِیْ کہ زید اِبن ِ اَرقم کو میرے غم کی شدت کی اِطلاع پہنچی ۔
نبی علیہ السلام کی اَنصار کی تین نسلوں کے لیے دُعا  :
تو اُنہوں نے مجھے ایک بات لکھی خوشخبری کی کہ ہم نے رسول اللہ  ۖ سے یہ دُعاء سُنی ہے آپ نے یہ دُعاء دی تھی  اَللّٰھُمَّ اغْفِرْ لِلْاَنْصَارِ وَلِاَبْنَائِ الْاَنْصَارِ وَلِاَبْنَائِِ اَبْنَائِ الْاَنْصَارِ   ١  خداوند ِ کریم اَنصار کی بخشش فرما اُن کی اَولاد کی بخشش فرما اَور اُن کی اَولاد کی اَولاد کو بھی بخش دے تین پشتوں تک کے لیے دُعاء رسول اللہ  ۖ  نے ہمارے لیے فرمائی ہے۔ تو ایک مسلمان کے لیے اِس سے بڑی تسلی کی چیز کوئی نہیں ہوسکتی کہ اُس کے اِس دُنیا سے جانے والے رشتے داروں کے بارے میں یہ پتا چل جائے کہ یہ خیریت سے ہیں وہاں اُس عالَم میں تو اَنجام بہتر ہوا اِن کا، اِس لیے اَگر کسی آدمی کی موت بہت اچھی ہوتی ہے جس کو دیکھنے والے بھی محسوس کرلیں کہ بہت اچھی موت ہوئی ہے تو اُنہیں اُس کی موت کا غم نہیں رہتا غم میں کمی آتی ہے۔
 ایک عجیب واقعہ  :
 بعض اَموات ایسی عجیب ہوتی ہیں بزرگوں میں جس کا خلاصہ یہ ہے کہ ایک صاحب گئے تعزیت  کرنے اُن کے عزیز کی تو اُس نے کہا کہ تعزیت تو آپ بعد میں کریں پہلے اِن کی موت کا قصّہ سُن لیں، انہوں 
   ١  بخاری شریف ص ٧٢٨  و  مشکوةشریف ص ٥٧٧

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 علمی مضامین 11 1
4 شہد کے فوائد 11 3
5 اَنفَاسِ قدسیہ 14 1
6 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 14 5
7 خصوصیاتِ درس : 14 5
8 شاگردوں کی تعداد : 16 5
9 علمی تصانیف 16 5
10 (١) حواشی قرآن شریف : 17 5
11 (٢) نقش ِحیات : 17 5
12 (٣) مکتوبات : 17 5
13 (٤) سلاسلِ طیبہ : 17 5
14 (٥) اِیمان و عمل، اَورمودودی دَستور کی حقیقت 17 5
15 تربیت ِ اَولاد 18 1
16 مکتب یعنی بسم اللہ کی رسم کا بیان 18 15
17 بچوں کی تعلیم سے متعلق ضروری ہدایات 20 15
18 ہندی اَنگریزی تعلیم سے پہلے بچہ کو قرآن اَور دینی تعلیم پڑھائیں 20 15
19 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
20 حرم ِ نبوت میں آنا : 21 19
21 حرم ِ نبوت میں آنے سے پوری قوم کا بھلا ہوا : 22 19
22 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اِس واقعہ کے متعلق فرمایا 23 19
23 سیّد عالم ۖ کو چھوڑ کرباپ کے ساتھ جانے سے اِنکار 23 19
24 والد کا مسلمان ہونا : 23 19
25 تبدیلی ٔنام : 24 19
26 ذکر ِالٰہی : 25 19
27 وفات : 25 19
28 صدقۂ فطر کے احکام 26 1
29 صدقہ فطر کس پر واجب ہے 26 28
30 صدقہ فطر کے فائدے 26 28
31 کس کی طرف سے صدقہ فطر اَدا کیا جائے 27 28
32 صدقہ فطر میں کیا دِیا جائے 27 28
33 صدقہ فطر کی اَدائیگی کا وقت 28 28
34 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر 28 28
35 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 29 28
36 صدقہ فطر کی اَدائیگی میں کچھ تفصیل 29 28
37 صاحب ِنصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں 29 28
38 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل 30 28
39 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے 30 28
40 نوکروں کو صدقہ دینا 30 28
41 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو 30 28
42 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 32 1
43 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 35 1
44 شب ِ عید کی بے قدری 36 43
45 عید کے دِن کی فضیلت 37 43
46 عید کی سنتیں : 38 43
47 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں 38 43
48 شوال کی چھ روزوں کی فضیلت : 38 43
49 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 42 1
50 اِسلام میں عورتوںکا مرتبہ : 42 49
51 ٍٍمغرب میں عورتوں کے حقوق کی پامالی 43 49
52 گلد ستہ اَحادیث 44 1
53 جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے محسوس کی جا رہی ہوگی : 45 52
54 مسجد حرام اَور مسجد ِ اقصی کی تعمیر کے درمیان چالیس سال کا فرق ہے 45 52
55 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 46 49
56 قسط : ٢توبہ نامہ 47 1
57 فصل ِ دوم : 47 56
58 وفیات 61 1
59 دینی مسائل 62 1
60 نہ بولنے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
61 بیچنے اَور مول لینے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
Flag Counter