Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2010

اكستان

28 - 64
حضرت امام ابو حنیفہ رحمة اللہ علیہ کا یہی مذہب ہے ۔لہٰذا اگر صدقہ فطر میںجَودے تو ایک صاع دے اَور گیہوں دے تو آدھا صاع دے ۔حضورِ اقدس  ۖ کے زمانے میں جو اَور گیہوں وغیرہ ناپ کر فروخت کیا کرتے تھے اَوراِن چیزوں کو تولنے کے بجائے ناپنے کا رواج تھا ۔اُس زمانے میں ناپنے کا جو  ایک پیمانہ تھا اُسی کے حساب سے حدیث شریف میں صدقہ فطر کی مقدار بتائی ہے۔ ایک صاع کچھ اُوپر ساڑھے تین سیر کا ہوتا تھا ۔ہندوستان کے بزرگوں نے جب اِس کا حساب لگایا تو ایک شخص کا صدقہ فطر گیہوں کے اعتبار سے اَسی تولے کے سیر سے ایک سیر ساڑھے بارہ چھٹانک ہوگا ۔عام طورسے کتابوں میں عوام کی رعایت سے یہی تول والی بات لکھی جاتی ہے ۔اگر ایک گھر میں میاں بیوی اَور چند نابالغ بچے ہوں تو مرد پر  اپنی طرف سے ہر نابالغ اَولاد کی طرف سے صدقہ فطر میں فی کس ایک سیر ساڑھے بارہ چھٹانک گندم یا اُس کا دوگنا جو یا چھوارے یا کشمکش یا پنیر دینا واجب ہے ۔بیوی کی طرف سے مرد پر صدقہ فطر دینا واجب نہیں ہے اور ماں جتنی بھی مالدار ہے نابالغ اَولاد کا صدقہ فطر اُس کو اَدا کرنا واجب نہیں،یہ صدقہ باپ پر واجب ہوتا ہے۔ 
صدقہ فطر کی اَدائیگی کا وقت  : 
صدقہ فطر عید کے دن کی صبح کے طلوع ہونے پر واجب ہوتا ہے ۔اگر کوئی شخص اِس سے پہلے مرجائے تو اُس کی طرف سے صدقہ فطر واجب نہیں ۔ 
مسئلہ  :  صدقہ فطر عید سے پہلے بھی اَدا کیا جاسکتا ہے ۔اگر پہلے اَدا نہ کیا تو عید کی نماز کے لیے  جانے سے پہلے اَدا کردیا جائے ۔اگر کسی نے نماز عید سے پہلے یا بعد نہ دیا تو ساقط نہ ہوگا اِس کی ادائیگی برابر ذمہ رہے گی ۔
مسئلہ  :  جو بچہ عید الفطر کی صبح صادق ہو جانے کے بعد پیدا ہوا ہو ،اُس کی طرف سے صدقہ فطر دینا واجب نہیں۔
نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر  : 
اگر کسی نابالغ کی ملکیت میں خود اپنا مال ہو جس پر صدقہ فطر واجب ہوتا ہے تواُس کاوارِث اُسی   کے مال سے اُس کا صدقہ فطر اَدا کرے، اپنے مال سے دینا واجب نہیں ۔ 
سوال  :  بچہ کی ملکیت میں مال کہاں سے آئے گا؟

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 علمی مضامین 11 1
4 شہد کے فوائد 11 3
5 اَنفَاسِ قدسیہ 14 1
6 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 14 5
7 خصوصیاتِ درس : 14 5
8 شاگردوں کی تعداد : 16 5
9 علمی تصانیف 16 5
10 (١) حواشی قرآن شریف : 17 5
11 (٢) نقش ِحیات : 17 5
12 (٣) مکتوبات : 17 5
13 (٤) سلاسلِ طیبہ : 17 5
14 (٥) اِیمان و عمل، اَورمودودی دَستور کی حقیقت 17 5
15 تربیت ِ اَولاد 18 1
16 مکتب یعنی بسم اللہ کی رسم کا بیان 18 15
17 بچوں کی تعلیم سے متعلق ضروری ہدایات 20 15
18 ہندی اَنگریزی تعلیم سے پہلے بچہ کو قرآن اَور دینی تعلیم پڑھائیں 20 15
19 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
20 حرم ِ نبوت میں آنا : 21 19
21 حرم ِ نبوت میں آنے سے پوری قوم کا بھلا ہوا : 22 19
22 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اِس واقعہ کے متعلق فرمایا 23 19
23 سیّد عالم ۖ کو چھوڑ کرباپ کے ساتھ جانے سے اِنکار 23 19
24 والد کا مسلمان ہونا : 23 19
25 تبدیلی ٔنام : 24 19
26 ذکر ِالٰہی : 25 19
27 وفات : 25 19
28 صدقۂ فطر کے احکام 26 1
29 صدقہ فطر کس پر واجب ہے 26 28
30 صدقہ فطر کے فائدے 26 28
31 کس کی طرف سے صدقہ فطر اَدا کیا جائے 27 28
32 صدقہ فطر میں کیا دِیا جائے 27 28
33 صدقہ فطر کی اَدائیگی کا وقت 28 28
34 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر 28 28
35 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 29 28
36 صدقہ فطر کی اَدائیگی میں کچھ تفصیل 29 28
37 صاحب ِنصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں 29 28
38 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل 30 28
39 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے 30 28
40 نوکروں کو صدقہ دینا 30 28
41 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو 30 28
42 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 32 1
43 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 35 1
44 شب ِ عید کی بے قدری 36 43
45 عید کے دِن کی فضیلت 37 43
46 عید کی سنتیں : 38 43
47 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں 38 43
48 شوال کی چھ روزوں کی فضیلت : 38 43
49 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 42 1
50 اِسلام میں عورتوںکا مرتبہ : 42 49
51 ٍٍمغرب میں عورتوں کے حقوق کی پامالی 43 49
52 گلد ستہ اَحادیث 44 1
53 جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے محسوس کی جا رہی ہوگی : 45 52
54 مسجد حرام اَور مسجد ِ اقصی کی تعمیر کے درمیان چالیس سال کا فرق ہے 45 52
55 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 46 49
56 قسط : ٢توبہ نامہ 47 1
57 فصل ِ دوم : 47 56
58 وفیات 61 1
59 دینی مسائل 62 1
60 نہ بولنے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
61 بیچنے اَور مول لینے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
Flag Counter