Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور ستمبر 2010

اكستان

43 - 64
ہوجائے گا، اِسلام نے عورت کے نان نفقہ کی مکمل ذمہ داری اُس کے نگران مردوں پر رکھی ہے شادی سے قبل باپ یا دیگر رشتہ داروں پر، اَور شادی کے بعد شوہر پر اُس کے خرچ کی ذمہ داری ہے۔ لہٰذا اِس سہولت سے فائدہ نہ اُٹھاکر عورت کو کمانے پر مجبور کرنا اِسلام کی نظر میں اِنسانیت پر ظلم ہے جس سے بچنا لازم ہے۔ اِسلام کی نگاہ میں عورت کی عفت و عصمت اِس کے لیے سب سے زیادہ قیمتی اور عزت کی چیز ہے۔ اگر عورت کی عفت داغدار ہوجائے تو اُس کے مفاسد اِتنے خطرناک ہوتے ہیں جن کا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔ اس لیے اِسلام نے اِنسانیت کی بقا اور تحفظ کے لیے عورت کی عفت وعصمت کو مکمل طور پر تحفظ فراہم کرنے کی تعلیمات اپنے ماننے والوں کو دی ہیں۔ 
عورتوں کو نکاح اَور پردہ کا پابند بنانا، ان کو محصور اور مقید کرنے یا انہیں حقوق سے محروم کرنے کے لیے ہرگز نہیں ہے بلکہ یہ حکم عورت کی سب سے بڑی دولت عفت وعصمت کی حفاظت کے لیے ہے۔ اسلام عورت کی نازک اور گراں قدر عزت وحرمت کو خیانت والی دُزدیدہ نگاہوں سے محفوظ کرنا چاہتا ہے تاکہ عورت کی تابناکی میں بال برابر فرق نہ آئے اور یہ صنف ِنازک مکمل سکون، پاکیزگی اَور پاکبازی کے ساتھ دنیا میں زندگی گزارتی رہے۔
ٍٍمغرب میں عورتوں کے حقوق کی پامالی  :
ایک طر ف عورتوں کے متعلق اِسلام کی پر سکون اور عزت بخش تعلیمات ہیں جن سے صرف نظر کرکے آج مغربی دُنیا اسلام کو عورت کے حقوق کی پامالی کا مرتکب مذہب بتانے کا پروپیگنڈا کر رہی ہے دُوسری  طرف آج کے مغربیت زدہ معاشرہ میں عورت کی جو درگت بنائی جارہی ہے اُس پر اِنسانیت کا سرشرم سے جھک گیا ہے۔ آج مغرب میںعورتیں ہوس پرست مردوں کی طرف سے بدترین قسم کی زیادتیوں اور اِستحصال کا شکار ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ وہ ممالک جہاں آزاد جنسی تعلق کی کوئی ممانعت نہیں وہاں بھی ایک ایک دن میں سینکڑوں اور ہزاروں واقعات زنا بالجبر کے پیش آتے ہیں، خاندانی رشتے مٹ چکے ہیں، ہوس پرستی میں اِنسان اور جانوروں میں کوئی فرق نہیں رہا ہے۔ عورت کو کمائی کی مشین اَور محض مرد کی خدمت گار کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ واقعہ یہ ہے کہ اِس وقت مغرب کی عورتیں نہایت قابل رحم ہیں جو مساوات کے خوشنما نعرے کے اندھیرے میں بے حیا ہوس پرستوں کے ظلم وستم کی تختۂ مشق بن رہی ہیں۔(  باقی صفحہ  ٤٦  )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 علمی مضامین 11 1
4 شہد کے فوائد 11 3
5 اَنفَاسِ قدسیہ 14 1
6 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 14 5
7 خصوصیاتِ درس : 14 5
8 شاگردوں کی تعداد : 16 5
9 علمی تصانیف 16 5
10 (١) حواشی قرآن شریف : 17 5
11 (٢) نقش ِحیات : 17 5
12 (٣) مکتوبات : 17 5
13 (٤) سلاسلِ طیبہ : 17 5
14 (٥) اِیمان و عمل، اَورمودودی دَستور کی حقیقت 17 5
15 تربیت ِ اَولاد 18 1
16 مکتب یعنی بسم اللہ کی رسم کا بیان 18 15
17 بچوں کی تعلیم سے متعلق ضروری ہدایات 20 15
18 ہندی اَنگریزی تعلیم سے پہلے بچہ کو قرآن اَور دینی تعلیم پڑھائیں 20 15
19 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 21 1
20 حرم ِ نبوت میں آنا : 21 19
21 حرم ِ نبوت میں آنے سے پوری قوم کا بھلا ہوا : 22 19
22 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے اِس واقعہ کے متعلق فرمایا 23 19
23 سیّد عالم ۖ کو چھوڑ کرباپ کے ساتھ جانے سے اِنکار 23 19
24 والد کا مسلمان ہونا : 23 19
25 تبدیلی ٔنام : 24 19
26 ذکر ِالٰہی : 25 19
27 وفات : 25 19
28 صدقۂ فطر کے احکام 26 1
29 صدقہ فطر کس پر واجب ہے 26 28
30 صدقہ فطر کے فائدے 26 28
31 کس کی طرف سے صدقہ فطر اَدا کیا جائے 27 28
32 صدقہ فطر میں کیا دِیا جائے 27 28
33 صدقہ فطر کی اَدائیگی کا وقت 28 28
34 نابالغ کی طرف سے صدقہ فطر 28 28
35 صدقہ فطر میں نقد قیمت یا آٹاوغیرہ : 29 28
36 صدقہ فطر کی اَدائیگی میں کچھ تفصیل 29 28
37 صاحب ِنصاب کو صدقہ فطر دینا جائز نہیں 29 28
38 رشتہ داروں کو صدقہ فطر دینے میں تفصیل 30 28
39 رشتہ داروں کو دینے سے دوہرا ثواب ہوتا ہے 30 28
40 نوکروں کو صدقہ دینا 30 28
41 بالغ عورت اگر صاحب ِنصاب ہو 30 28
42 شب ِقدر قرآن وسنت کی روشنی میں 32 1
43 عید اَور ماہ ِ شوال کی فضیلت 35 1
44 شب ِ عید کی بے قدری 36 43
45 عید کے دِن کی فضیلت 37 43
46 عید کی سنتیں : 38 43
47 عید کے دِن کی تیرہ سنتیں ہیں 38 43
48 شوال کی چھ روزوں کی فضیلت : 38 43
49 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 42 1
50 اِسلام میں عورتوںکا مرتبہ : 42 49
51 ٍٍمغرب میں عورتوں کے حقوق کی پامالی 43 49
52 گلد ستہ اَحادیث 44 1
53 جنت کی خوشبو چالیس برس کی مسافت سے محسوس کی جا رہی ہوگی : 45 52
54 مسجد حرام اَور مسجد ِ اقصی کی تعمیر کے درمیان چالیس سال کا فرق ہے 45 52
55 بقیہ : اِسلام کی اِنسانیت نوازی 46 49
56 قسط : ٢توبہ نامہ 47 1
57 فصل ِ دوم : 47 56
58 وفیات 61 1
59 دینی مسائل 62 1
60 نہ بولنے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
61 بیچنے اَور مول لینے کی قسم کھانے کا بیان : 62 59
Flag Counter